ISLAMABAD TONIGHT ON KARACHI SITUATION
----------------------------------
----------------------------------
- Nadeem Malik shared a link via NADEEM MALIK.
9:38
- کراچی میں الیکشن کو انجنئیر کر کے کچھ لوگوں کو اپوزیشن بنچوں پر بٹھا دیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم نے آج اسمبلی میں بڑے بڑے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جو اسمبلی کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایم کیو ایم کے ارکان تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول کے دوران بھی کھڑے رہے۔ شہلا رضا
کراچی میں بھتہ خعری کا مسئلہ نیا نہیں ہے یہ بہت دیر سے چلا آ رہا ہے۔ بھتہ خوروں کو سرکار کی سرپرستی حاصل ہے۔ فاروق ستار نے بھتہ خوروں کی مکمل لسٹ حکومت کے حوالے کی ہے۔ ہم کراچی کا مینڈیٹ تو رکھتے ہیں لیکن اختیار نہیں رکھ...تے۔ آصف حسنین
کراچی میں ابتدا میں صرف جماعت اسلا می کھالیں اکٹھی کرتی تھی لیکن آج باقاعدہ بھتہ خوری کی جاتی ہے۔ آج کراچی میں جس کے پاس اسلحہ ہے بھتہ لے رہا ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ جب تک کراچی کو اسلحہ سے پاک نہیں کیا جائے گا وہاں کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ زاہد خان
میں سپیکر سندھ اسمبلی ہونے کی وجہ سے پئپلز پارٹی کی نمائیندگی نہیں کر سکتی۔ شہلا رضاSee More
- Nadeem Malik shared a link via NADEEM MALIK.
- پہلے کراچی میں صرف ا یک گروہ بھتہ خوری کرتا تھا لیکن اب اور قوتیں بھی شامل ہو چکی ہیں۔ شہلا رضا
بھتہ خوری کی بات پر تینوں جماعتیں ایکدوسرے پر الزام لگاتی ہیں اور یہ بات سچ بھی ہے۔ لوگ اقتدار بھی نہیں چھوڑتے اور حکومت میں بیٹھ کر اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں۔ کراچی میں قانون اور آئین کی کوئی عمل داری نہیں ہے۔ کراچی پچھلے پچیس سالوں سے بھتہ خوری کا شکار ہے۔ معراج الہدی
پیپلز پارٹی کے ایک کارکن نے اسمبلی میں تھپڑ مار دیا تھا جبکہ ایک نے قومی اسمبلی کے سپیکر پر کاغز پھاڑ کر پھینک دئیے تھے۔ سندھ اسمبلی کے سابقہ وزیر داخلہ بھتہ خوروں کے ساتھ گھوما کرتے تھے۔ آصف حسنین
- Nadeem Malik shared a link via NADEEM MALIK.
13:24
- رحمان ملک بتائے کہ اس نے کراچی میں رینجرز کا آپریشن کس کے کہنے پر بند کیا ہے۔ ہم کسی بھتہ خور کو سپورٹ نہیں کرتے لوگ ہمارا جھنڈا اور نام استعمال کرتے ہیں۔ زاہد خان
کراچی میں لوگوں کو پکڑا گیا لیکن کسی کا کیس عدالت تک نہیں گیا۔
جن کے پاس اختیار ہے وہ بھتہ خوروں کے خلاف کاروائی نہیں کرتے۔ آصف حسنین
کراچی میں ہر کسی کو حکومت میں ہو یا نہ ہو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
پہلے کراچی میں صرف ا یک گروہ بھتہ خوری کرتا تھا لیکن اب اور قوتیں بھی شامل ہو چکی ہیں۔ شہلا رضا
جو لوگ بھی بھتہ خوری میں ملوث ہیں ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔ آصف حسنین
ہمارے قانون میں سقم ہے جس کی وجہ سے لوگ جرم کر کے چھوٹ جاتے ہیں۔ زاہد حسین
- Nadeem Malik shared a link.
- 5 hours ago near Islamabad
- وسیم اختر: کراچی میں اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات بڑھ گئے ہیں اور سندھ حکومت ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے رینجرز اور پولیس تماشہ دیکھتے رہتے ہیں اور بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی نہیں کرتے۔
- BBC Urdu - پاکستان - بھتہ خوری پر ایم کیو ایم کا احتجاجwww.bbc.co.ukقومی اسمبلی میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے دوسرے روز بھی کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف احتجاج جاری رکھا۔
- Nadeem Malik shared NADEEM MALIK's photo.
- We need two Associate Producers (One Male/One Female) for Islamabad Tonight, which goes onair Monday-Friday at 8pm LIVE. APs with some experience of Current Affairs Programmes, Islamabad based, may apply. Contact Ejaz Bashir Producer Islamabad Tonight: 0321-5571046
- Nadeem Malik shared NADEEM MALIK's photo.
- Great Achievement Sachin Tendulkar 100th 100...Welldone
Tests:188 - Runs:15470 - Average:55.44
ODIs:461 - Runs:18260 - Average:44.64
- Nadeem Malik shared NADEEM MALIK's photo.
- We need two Associate Producers (One Male/One Female) for Islamabad Tonight, which goes onair Monday-Friday at 8pm LIVE. APs with some experience of Current Affairs Programmes, Islamabad based, may apply. Contact Ejaz Bashir Producer Islamabad Tonight: 0321-5571046
----------------------------------
----------------------------------