Nadeem Malik

Saturday, March 17, 2012

http://facebook.com/nadeemmalik



http://facebook.com/nadeemmalik

  1. ميمو گيٹ کے مرکزي کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ انہيں يقين ہے صدر زرداري نے امريکي صدر کو پاک فوج اور آئي ايس آئي کے بغير دو مئي کو ايبٹ آباد آپريشن کي منظوري دي. حسين حقاني نے امريکي حکام کو پاکستان آنے کي اجازت دي جس سے امريکا اسامہ بن لادن کے بارے ميں معلومات لينے ميں کامياب ہوا. منصور اعجاز نے کميشن کو بتايا کہ پاک فوج کو ايبٹ آباد آپريشن پر شرمندگي کا سامنا کرنا پڑا، حسين حقاني امريکي خفيہ اداروں کے ساتھ کام کرتے تھے اور انہوں نے سينئر امريکي حکام کو پاکستان داخلے کي اج...ازت دي اورامريکا اسامہ کے بارے ميں معلومات کو محفوظ کر نے ميں کامياب ہوا اور حسين حقاني کے اس اقدام کے باعث آئي ايس آئي اور سي آئي اے کے حکام ميں اختلافات پيدا ہوئے.منصور اعجازنے کہا کہ حسين حقاني نے انہيں بتايا تھا کہ امريکا ميں آئي ايس آئي اور اسٹيبلشمنٹ کي آنکھ اور کان ان پر لگے ہيں، پيغام بہت حساس ہے اور اس ليے وہ آوٹ سائيڈ چينل استعمال کر رہے ہيں.حقاني نے بتايا کہ وہ سب کچھ صدر مملکت کي منظوري سے کر رہے ہيںSee More
  2. ميمو گيٹ کے مرکزي کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ انہيں يقين ہے صدر زرداري نے امريکي صدر کو پاک فوج اور آئي ايس آئي کے بغير دو مئي کو ايبٹ آباد آپريشن کي منظوري دي. حسين حقاني نے امريکي حکام کو پاکستان آنے کي اجازت دي جس سے امريکا اسامہ بن لادن کے بارے ميں معلومات لينے ميں کامياب ہوا. منصور اعجاز نے کميشن کو بتايا کہ پاک فوج کو ايبٹ آباد آپريشن پر شرمندگي کا سامنا کرنا پڑا، حسين حقاني امريکي خفيہ اداروں کے ساتھ کام کرتے تھے اور انہوں نے سينئر امريکي حکام کو پاکستان داخلے کي اج...ازت دي اورامريکا اسامہ کے بارے ميں معلومات کو محفوظ کر نے ميں کامياب ہوا اور حسين حقاني کے اس اقدام کے باعث آئي ايس آئي اور سي آئي اے کے حکام ميں اختلافات پيدا ہوئے.منصور اعجازنے کہا کہ حسين حقاني نے انہيں بتايا تھا کہ امريکا ميں آئي ايس آئي اور اسٹيبلشمنٹ کي آنکھ اور کان ان پر لگے ہيں، پيغام بہت حساس ہے اور اس ليے وہ آوٹ سائيڈ چينل استعمال کر رہے ہيں.حقاني نے بتايا کہ وہ سب کچھ صدر مملکت کي منظوري سے کر رہے ہيںSee More

  1. ہم بلوچستان سے ماضي ميں کي گئي زيادتيوں پر معافي مانگتے ہيں.صدر آصف علي زرداري
    انہوں نے کہا کہ ہماري حکومت نے افراط زر کو کنٹرول کيا اور25فيصد سے کم کر کے 11فيصد تک لے آئے، اسٹاک مارکيٹ ميں استحکام اور بہتري آنا شروع ہو گئي، ٹيکس ريونيوبڑھانے کيلئے اقدامات کئے گئے اور 2008سے لے کر اب تک ٹيکس ريونيو دگنا کر ديا، بلوچستان ميں 11ہزار سے زائد اسامياں پيدا کي گئيں، توانائي کا بحران ختم کر نے کيلئے متعدد منصوبے شروع کئے، کم مراعات يافتہ طبقے کي فلاح کيلئے اقدامات کئے گئے، بے نظير ...انکم سپورٹ پروگرام سے ذريعے 60لاکھ خاندان کي مدد کي گئي، غربت کے خاتمے کيلئے اربوں روپے کي سبسڈي دي گئي ، 7ارب روپے سيلاب متاثرين ميں تقسيم کيئے اور متاثري علاقوں ميں جي ڈي پي کا 2فيصد خرچ کيا، ہم نے 12ہزار عارضي ملازمين کو مستقل کيا، 7ہزار برطرف ملازمين کو بحال کيا،5لاکھ ملازمين کو انہي کے اداروں ميں شيئرز ديے گئے، 3300ميگاواٹ کو قومي گرڈ سسٹم ميں شامل کيا گيا، چين، روس اور ترکي کے ساتھ کرنسي کے تبادلے کے معاہدے کيئے، بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہيں، امريکا کے ساتھ تعلقات کيلئے پارليمنٹ کي سفارشات کا انتظار ہے. انہوں نے وزير اعظم گيلاني کي قيادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے زبردست خراج تحسين پيش کيا
    See More

  1. Do we expect clear Red Lines between so called Sovereign & Frontline Ally Status?: Outgoing Director General, Inter Services Intelligence (ISI), Lt. General Ahemd Shuja Pasha, paid farewell call on Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani. Lieutenant-General Zaheerul Islam will step into Pasha's boots as director-general of the Directorate of Inter-Services Intelligence (ISI) after serving as the commander of the V Corps, a key army administrative unit that is based in Karachi.

  1. جنرل کو بس ایک بار ہی میں نے غصے میں دیکھا۔ وہ نہایت ناشاد اور سخت رنجیدہ تھے۔ میمو گیٹ کے ہنگام چیف آف آرمی سٹاف اور آئی ایس آئی کے سربراہ نے اپنے بیانات داخل کئے تو وزیر اعظم نے کہا تھا :یہ بیانات آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہیں ۔ ایک جمہوری حکومت کا سپہ سالار سپریم کمانڈر کی خدمت میں حاضر ہوا اور یہ کہا: وزیر اعظم میرے خلاف کارروائی کریں یا اپنے الفاظ واپس لیں ۔ وزیر اعظم کو اپنے الفاظ نگلنا پڑے ۔ اس سے پہلے تسلیم فرما چکے تھے کہ جنرل کیانی کو انہوں نے منت سماجت سے توسیع قبول کرنے پر آمادہ کیا تھا ۔ہارون الرشید
  2. جنرل کو بس ایک بار ہی میں نے غصے میں دیکھا۔ وہ نہایت ناشاد اور سخت رنجیدہ تھے۔ میمو گیٹ کے ہنگام چیف آف آرمی سٹاف اور آئی ایس آئی کے سربراہ نے اپنے بیانات داخل کئے تو وزیر اعظم نے کہا تھا :یہ بیانات آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہیں ۔ ایک جمہوری حکومت کا سپہ سالار سپریم کمانڈر کی خدمت میں حاضر ہوا اور یہ کہا: وزیر اعظم میرے خلاف کارروائی کریں یا اپنے الفاظ واپس لیں ۔ وزیر اعظم کو اپنے الفاظ نگلنا پڑے ۔ اس سے پہلے تسلیم فرما چکے تھے کہ جنرل کیانی کو انہوں نے منت سماجت سے توسیع قبول کرنے پر آمادہ کیا تھا ۔ہارون الرشید

  1. کراچی میں الیکشن کو انجنئیر کر کے کچھ لوگوں کو اپوزیشن بنچوں پر بٹھا دیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم نے آج اسمبلی میں بڑے بڑے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جو اسمبلی کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایم کیو ایم کے ارکان تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول کے دوران بھی کھڑے رہے۔ شہلا رضا
    کراچی میں بھتہ خعری کا مسئلہ نیا نہیں ہے یہ بہت دیر سے چلا آ رہا ہے۔ بھتہ خوروں کو سرکار کی سرپرستی حاصل ہے۔ فاروق ستار نے بھتہ خوروں کی مکمل لسٹ حکومت کے حوالے کی ہے۔ ہم کراچی کا مینڈیٹ تو رکھتے ہیں لیکن اختیار نہیں رکھ...تے۔ آصف حسنین
    کراچی میں ابتدا میں صرف جماعت اسلا می کھالیں اکٹھی کرتی تھی لیکن آج باقاعدہ بھتہ خوری کی جاتی ہے۔ آج کراچی میں جس کے پاس اسلحہ ہے بھتہ لے رہا ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ جب تک کراچی کو اسلحہ سے پاک نہیں کیا جائے گا وہاں کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ زاہد خان
    میں سپیکر سندھ اسمبلی ہونے کی وجہ سے پئپلز پارٹی کی نمائیندگی نہیں کر سکتی۔ شہلا رضا
    See More

Islamabad Tonight - 16th March 2012
Islamabad Tonight - 16th March 2012
Nadeem Malik discussing about "MQM's Protest Against Extortion" with Senator Zahid Khan ...
Duration: 00:33:00 | Views: 7,897

Islamabad Tonight - 15th March 2012
Islamabad Tonight - 15th March 2012
Nadeem Malik discussing "Corruption Element In Pakistan Politics"with Senator Mushahid ...
Duration: 00:37:15 | Views: 5,812

Islamabad Tonight - 14th March 2012
Islamabad Tonight - 14th March 2012
Sheikh Rashid Ahmed President AML in an Exclusive Interview With Nadeem Malik in fresh ...

Islamabad Tonight – 13th March 2012
Islamabad Tonight – 13th March 2012
Imran Khan Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf in an Exclusive Interview With Nadeem Malik ...
Duration: 00:34:39 | Views: 15,085

Islamabad Tonight - 12th March 2012
Islamabad Tonight - 12th March 2012
Makhdoom Shah Mahmood Qureshi PTI in an Exclusive Interview With Nadeem Malik in fresh ...

Islamabad Tonight - 9th March 2012
Islamabad Tonight - 9th March 2012
Lt Gen (R) Amjad Shoaib, Senator Tariq Azeem ,Lt. Gen (R) Moinuddin Haider and Qazi ...
Duration: 00:03:20 | Views: 4,747




----------------------------------
Follow nadeemmalik on Twitter



--
---------------------------------------------

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive