Islamabad Tonight:Agencies in Politics
ايجنسياں وہ کام کررہي ہيں جو انکا مينڈيٹ ہي نہيں-چيف جسٹس
سپريم کورٹ ميں اصغر خان کيس کي سماعت ميں سياست دانوں کو رقوم کي تقسيم کے الزامات مزيد وسيع ہوگئے ہيں ، 2009ء ميں حکومت پنجاب کو مبينہ طور پر گرانے کا معاملہ بھي عدالت ميں آگيا، عدالت نے سياست دانوں سے رقوم واپس لينے کا کميشن بنانے کي متفرق درخواست پر فريقين کو نوٹس بھي جاري کردئے . چيف جسٹس افتخارچودھري کي سربراہي ميں تين رکني بنچ نے مقدمہ کي سماعت کي، اٹارني جنرل نے عدالت کو بتاياکہ نصيراللہ بابر، اسلم بيگ ، اسد دراني کے کلاسيفائڈ بيانات ميں کوئي چيز کلاسيفائڈ نہيں ہے، عدالت نے کہاکہ ان بيانات کو مشتہر کرنے سے متعلق آئندہ سماعت ميں مناسب آرڈر کيا جائے گا، چيف جسٹس نے ريمارکس ميں کہاکہ ہم اپنے لوگوں کو بھي لتاڑ تو رہے ہيں ليکن رياست کا مفاد بھي بہت اہم ہوتا ہے، عدالت نے سال 2009ء ميں حکومت پنجاب بدلنے کيلئے آج کي ايک اخبار خبر کو پڑھااور اٹارني جنرل کو اس پر توجہ دينے کا بھي کہا. خبرميں دعوي? کيا گياہے کہ انٹيلي جنس بيورو کے سيکريٹ فنڈ سے 2009ء ميں بڑي رقم نکال کرحکومت پنجاب کو گرانے کے لئے استعمال کي گئي، عدالت نے رائے مانگي تو سلمان راجا نے کہاکہ يہ واضح ہے کہ گيم ميں کسي کا ہاتھ صاف نہيں، تاہم فوجي ادارے اور سويلين ادارے کي مداخلت ، الگ ايشوز ہيں،اس پر جسٹس خلجي عارف نے کہاکہ گالي بڑي ہو يا چھوٹي ، يہ گالي ہي ہوتي ہے، چيف جسٹس نے کہاکہ اب تو آئي بي کا نام آرہا ہے،اٹارني جنرل بتائيں کہ ايجنسيوں کا سياسي کردار کيسے ختم ہوسکتا ہے،
IB Case:
History
This is not the first time that the PPP has been accused of using the IB's secret funds.
In Benazir Bhutto's first government in 1989, IB secret funds, to the tune of Rs95.5 million, were used for a number of purposes, The Express Tribune has learnt through classified documents.
From October 1989 to June 1990 a total amount of Rs124.3 million was given to IB as part of a supplementary grant. However, of this amount, only Rs28.8million was actually used for the IB's operations. Rs95.5 million was siphoned off for political payments – withdrawn, according to the records, on the orders of the Prime Minister's Secretariat.
The funds were used to influence the vote of no confidence of October 1989, the disturbances facing the NWFP (now Khyber-Pakhtunkhwa) government of then CM Aftab Ahmed Khan Sherpao and the general elections of the Azad Jammu and Kashmir on May 21, 1990, as well as the election of its prime minister on June 19, 1990
|
|
|
|
- Nadeem Malik shared NADEEM MALIK's album.
- http://twitter.com/nadeemmalik
Affidavit of Naseerullah Babar and Younis Habib in SC
- حکومت نے جولائي سے مارچ کے دوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے 916 ارب روپے کا قرض ليا جس ميں سے کمرشل بينکوں سے689 ارب روپے اور اسٹيٹ بينک سے 277 ارب روپے کا قرض ليا ہے
- Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry remarked that the agencies are not working as per their mandate. 'We can not comprise on the interests of the State.' While referring to Asad Durrani the CJ said you are accepting that you distributed money. 'You and Aslam Beg were generals when this happened and we don't know the consequences of this act.' Later, the hearing was adjourned till March 30th.
Asad Durrani on March 09 testified before the SC that he received instructions f...rom the then chief of army staff Mirza Aslam Baig to make arrangements for disbursement of Rs140 million among the candidates contesting 1990 general elections to manipulate the results. Appearing before a three-Judge bench of Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry, Justice Khilji Arif Hussain and Justice Tariq Parvez, on a 1996 pending plea of retired air marshal Asghar Khan, he recorded his statement. He said "I received instruction from the COAS, Gen. Mirza Aslam Beg, that a certain business community in Karachi had raised some contribution to support the election campaign of the IJI and if I could arrange it to be distributed as per the formulas that would be conveyed to me by the election cell in the President's office." He said that it was his belief that former army chief was under the instructions from late president Ghulam Ishaq Khan.See More
- The attorney general of Pakistan told the Supreme Court that there was no problem in declassifying the in-camera statements of former Inter-Services Intelligence (ISI) chief Asad Durrani and former Interior Minister Major Gen (retd) Naseerullah Khan Babar. The Supreme Court hearing the Mehrangate scandal on Wednesday said that a written order will be passed during the next hearing to make the report public.
- Nadeem Malik shared a link.
- 2 hours ago near Islamabad
- The incumbent Pakistan Peoples Party government withdrew Rs270 million from the secret fund of the Intelligence Bureau (IB) – allegedly for pushing its political agenda in Punjab. There are no details as to how exactly this money was used, ...but sources claim that the party used the funds in an attempt to influence loyalties of parliamentarians in Punjab – an exercise that reached its peak in the lead-up to and during the eventual imposition of governor rule in Punjab in 2009. According to sources, though the party wanted to try to form its own government in the province, some hiccups – including steep demands of the Pakistan Muslim League-Quaid (PML-Q), such as the Punjab chief minister's slot, – stalled this plan.
See More - Misappropriation: Govt withdrew millions from Intelligence Bureau's accounttribune.com.pkPPP allegedly used money to push political agenda in Punjab – had also done the same in 1989.
- Nadeem Malik shared a link via NADEEM MALIK.
- مہران بنک اسکینڈل میں ملوث تمام لوگوں کو احتساب ہونا چاہئیے- ہم برسر اقتدار آ کر آئی ایس آئی کا سیاست میں کردار ختم کر دیں گے۔آئی ایس آئی کا کام سیاست کرنا نہیں بلکہ ملک کا دفاع کرنا ہے-پاکستان کو نیٹو سپلائی نہیں کھولنی چاہئیے اور دہشت گردی کی نام نہاد جنگ سے باہر آ جانا چاہئیے۔ بلوچستان کے مسئلے کا حل ملٹری کے پاس نہیں ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی مداخلت ہو رہی ہے۔ بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لئیے بھارت اور افغانستان سے بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔ بلوچستا...ن کے لوگوں کی جائز مشکلات بھی ہیں وہاں کے عام لوگوں کو جیتنے کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف میں کوئی اختلافات نہیں ہمارے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلائی جا رہی ہے۔ پرانے اور نئے لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لئیے ری ایڈجسٹمنٹ کی جا رہی ہے۔ کرپٹ لوگ اقتدار میں ہیں اور ساری تنقید تحریک انصاف پر کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی کبھی اتنی بری حالت نہیں رہی جتنی پچھلے چار سال میں کی گئی ہے۔ ہمارے دو جلسوں نے بڑی پارٹیوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں سارا تنظیمی کام وہی دیکھ رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی سے مشورے کے بعد کیا۔ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ عام انتخابات میں چند ماہ رہ گئے ہیں ہمیں اس کی تیاری کرنی چاہئیے۔ ہم اپنی پارٹی کے یونین کونسل سے لے کر چیرمین تک الیکشن کروانے جا رہے ہیں۔ ہم اس طرح پارٹی الیکشن کروایں گے کہ الیکشن کمشن ہم سے سبق سیکھے۔ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگ پاکستان کی سیاست کے بہترین لوگ ہیں۔ تحریک انصاف کی طرف سے کوئی بھی اپنے اثاثے ڈیکلیر کئیے بغیر الیکشن نہیں لڑ سکے گا۔ پانچ سو ارب روپے کی کرپشن کرنے والے صدر کو اس ملک کا وزیراعظم بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جاوید ہاشمی مہران بنک اسکینڈل میں اپنا نام آنے کا عدالت میں دفاع کریں گے۔ آئی ایس آئی مشرف کے جلسے کے لئیے پچیس ہزار لوگ نہ لا سکی ہمارے لئیے ڈھائی لاکھ لوگ کیسے لا سکتی ہے۔ زوالفقار علی بھٹو نے آئی ایس آئی کو سیاست میں لا کر بڑی کمزوری کا مظاہرہ کیا۔ رحمان ملک کے پاس مہران بنک سکینڈل کے اور ثبوت ہیں تو عدالت میں جایں۔ احتساب وہ کر سکتا ہے جس پر خود کرپشن کا کوئی کیس نہ ہو۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں کے پاس ایک دوسرے کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں۔ پاکستان پر ڈرون حملے تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ڈرون حملوں میں مرنے والوں کو ہمیشہ مشتبہ دیشت گرد کہا جاتا ہے۔ مشتبہ دہشت گردوں کے ساتھ ان کے بیوی بچوں کو بھی مار دیا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے کہ جس پر اس کا اتحادی ہی ڈرون حملے کر رہا ہے۔ہم نے اپنا کوئٹہ کا جلسہ ملتوی کیا ہے منسوخ نہیں کیا۔ بھارت کے ساتھ کشمیر کے مسئلے کے حل کے بغیر کوئی چیز ممکن نہیں ہے۔ ہم بھارت کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ سیاسی طور پر حل کریں گے فوج کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ امریکہ جیسے طاقتور ملک کی فوج جنگ کے زریعے کوئی مسئلہ حل نہیں کر سکی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تحریک انصاف کے پچاس لاکھ کارکنان پارٹی چیرمین کا انتخاب کریں گے۔ ہم نے اب تک جتنے بھی جلسے کئیے ہیں سب تاریخی تھے۔ تحریک انصاف کا سونامی ختم نہیں ہوا یہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔عمران خان
http://www.awaztoday.com/News-Talk-Shows/20848/Islamabad-Tonight-13th-March-2012.aspxSee More - Islamabad Tonight – 13th March 2012www.awaztoday.comImran Khan Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf in an Exclusive Interview With Nadeem Malik in fresh episode of Islamabad Tonight on Aaj Tv.
A new poll finds that only one in four Americans favors Israel conducting a military strike against Iran's nuclear program. Seven in ten (69%) favor the US and other major powers continuing to pursue negotiations with Iran, a position that ...is supported by majorities of Republicans (58%), Democrats (79%) and Independents (67%).
Consistent with this emphasis on a diplomatic approach, three in four say that the US should primarily act through the UN Security Council rather than acting by itself in dealing with the problem of Iran's nuclear program. If Israel goes ahead with a military strike against Iran's nuclear program and Iran retaliates, but not against American targets, only 25% favor the US providing military forces if Israel requests them (though support is a bit higher among Republicans at 41%). Another 14% favors the US providing diplomatic support only. However, few would support open opposition. The most popular position is for the US to take a neutral stance, which is supported by 49%. PIPA
----------------------------------