Nadeem Malik

Wednesday, August 03, 2011

KARACHI KILLINGS

KARACHI KILLINGS
 
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Aftab Ahmad Khan Sherpao President PPP Sherpao, Wasay Jaleel MQM, Nayyar Bukhari PPP
 
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Aftab Ahmad Khan Sherpao President PPP Sherpao, Wasay Jaleel MQM, Nayyar Bukhari PPP
 
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Islamabad Tonight – 2nd August 2011
Aftab Ahmad Khan Sherpao President PPP Sherpao, Wasay Jaleel MQM, Nayyar Bukhari PPP


 
 
 
 
 
Watch Now Islamabad tonight with Nadeem malik – 2nd aug 2011
 
 

کراچی کے واقعات میں اگر سیاسی جماعتیں کہیں کہ وہ بے قصور ہیں تو یہ درست نہیں ہو گا۔آفتاب شیر پاؤ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

کراچی کی آبادی دو کروڑ سے زیادہ ہے لیکن پولیس کی تعداد بہت کم ہے۔آفتاب شیر پاؤ

کراچی میں لینڈ اور ڈرگ مافیا کا راج ہے۔ واسع جلیل

کراچی کے واقعات کی ساری زمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ واسع جلیل

پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ خود جرائم پیشہ افراد کے ساتھ گھومتے تھے۔واسع جلیل

کراچی کے حالات درست کرنے کے لئیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔نئیر بخاری

کراچی کے جرائم پیشہ افراد کو سختی سے کچل دینا چاہئیے۔ نئیر بخاری

ایک سیاسی جماعت کراچی میں زیادہ جگہ حاصل کرنے کے لئیے فسادات کروا رہی ہے۔آفتاب شیر پاؤ

کراچی میں سیاست کرنا سب کا حق ہے لیکن غیر قانونی کام نہیں ہونے چاہییں۔نئیر بخاری

کراچی کے حالات درست کرنے کے لئیے حکومت کو لیڈنگ رول لینا ہو گا۔آفتاب شیر پاؤ

کراچی پولیس میرٹ پر تعینات کی جائے سیاسی تقرریاں بند کی جایں۔ آفتاب شیر پاؤ

کراچی میں خونریزی نہ رکی تو ایم کیو ایم اپنی حفاظت خود کرے گی۔واسع جلیل

الٹی میٹم دینے سے کراچی کے حلات درست نہیں ہوں گے بلکہ اور بگڑیں گے۔نئیر بخاری

ایم کیو ایم کا کراچی کی ایڈمنسٹریشن میں ایک فیصد بھی حصہ نہیں ہے۔واسع جلیل

عشرت عباد پیپلز پارٹی سے ڈیل کی وجہ سے نہیں بلکہ کراچی کے لوگوں کے کہنے پر واپس آئے ہیں۔واسع جلیل

پانچ بار حکومت میں رہنے کے باوجود ایم کیو ایم کہتی ہے کہ اس کا بس نہیں چلتا۔ ایاز لطیف پلیجو

کراچی کے ماضی کے واقعات پر کاروائی ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ ایاز لطیف پلیجو

پیپلز پارٹی ڈبگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔ایازلطیف پلیجو

کراچی میں امن امان کے لئیے بلا امتیاز کاروائی ہونی چاہئیے۔ایاز لطیف پلیجو

کراچی میں جنوبی افریقہ اور دوسرے ملکوں سے انٹرنیشنل دہشت گرد آ چکے ہیں۔ایاز لطیف پلیجو

کراچی کے امن کو سیاسی مفادات کے لئیے ختم کر دیا گیا ہے۔ معراج الہدی

کراچی کے ڈرگ اور لینڈ مافیا کو سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔معراج الہدی

کراچی کے واقعات پر گرفتار افراد کو کبھی کوئی سزا نہیں دی جاتی۔معراج الہدی

صرف جولائی کے مہینے میں کراچی میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سے زیادہ ہے۔زہرہ یوسف

جنوری سے لے کر آج تک کراچی میں ڈیڑھ ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں۔زہرہ یوسف

کراچی کی موجودہ صورت حال میں زیادہ لوگ نسلی بنیادوں پر مار دئیے گئے۔ زہرہ یوسف

کراچی میں سیاسی کنٹرول حاصل کرنے کا مطلب معاشی فائدہ بھی ہوتا ہے۔زہرہ یوسف

تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی مرضی سے ہی کراچی میں امن آ سکتا ہے۔ زہرہ یوسف 

 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive