Nadeem Malik

Monday, August 01, 2011

Islamabad Tonight: Ulema & Peace

Islamabad Tonight: Ulema & Peace

Islamabad Tonight – 1st August 2011
Islamabad Tonight – 1st August 2011
Moulana Tariq Jameel, Allama Ibtisam Elahi Zaheer Secretary General Jamait Ahle-Hadith ...
Duration: 00:41:55 | Views: 271
Islamabad Tonight – 1st August 2011
Islamabad Tonight – 1st August 2011
Moulana Tariq Jameel, Allama Ibtisam Elahi Zaheer Secretary General Jamait Ahle-Hadith ...
Duration: 00:41:55 | Views: 271
Islamabad Tonight – 1st August 2011
Islamabad Tonight – 1st August 2011
Moulana Tariq Jameel, Allama Ibtisam Elahi Zaheer Secretary General Jamait Ahle-Hadith ...
Duration: 00:41:55 | Views: 271
Watch Now Islamabad tonight – Maulana Tariq Jamil – 1st aug 2011

اسلام کامطلب سلامتی اور امن کا ایمان ہے ہمارے مزہب میں دہشت گردی ہے ہی نہیں۔مولانا طارق جمیل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

حضرت محمد کے نزدیک سب سے اچھا عمل آپس میں محبت ہے۔مولانا طارق جمیل

ہماری مصیبتوں کی وجہ نافرمانی ہے توبہ کے بغیر بہتری نہیں آسکتی۔مولانا طارق جمیل

خود کش حملے حرام ہیں بے گناہ لوگوں کا قتل جائز نہیں ہے۔مولانا طارق جمیل

میں امن کے لئیے نائں زیرو گیا تھا مجھے امید ہے کہ میری بات سنی گئی۔مولانا طارق جمیل

اللہ کےہاں سب سے خوفناک سزا سود خور اور بے گناہ قتل کرنے والے کے لئیے ہے۔مولانا طارق جمیل

قیامت والے دن اللہ تعالی سب سے پہلے قاتل اور مقتول کا مقدمہ سنیں گے۔مولانا طارق جمیل

اسلام کی ابتدا اللہ کی عبادت اور تکمیل حقوق العباد پر ہوتی ہے۔ مولانا طارق جمیل

پاکستان میں منافرت کی ساری وجوہات مزہب سے باہر کی ہیں۔علامہ احسان الہی ظہیر

اپنے مزہب سے دوری کی وجہ سے ہم مشکل کا شکار ہیں۔ علامہ احسان الہی ظہیر

جہاد بہر حال جہاد اور دہشت گردی بہر حال دہشت گردی ہے۔ علامہ احسان الہی ظہیر

دہشت گردی کی وجہ سے جہاد کو بدنام کرنا درست نہیں ہے۔ علامہ احسان الہی ظہیر

جہاد کے بارے میں علما۶ کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کا موقف بدلا ہے۔ علامہ احسان الہی ظہیر

کسی بھی مسلک کے علما۶ دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتے۔ علامہ احسان الہی ظہیر

پاکستان کا کوئی مولوی یا مدرسہ دہشت گردی کو فروغ نہیں دے رہا۔ علامہ احسان الہی ظہیر

کسی ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ علامہ عباس کمیلی

علما کو امن امان کے لئیے بھر پور کردار ادا کرنا چاہئیے۔ علامہ عباس کمیلی

میری تمام علما سے درخواست ہے رمضان کے دوران مساجد سے امن کا پیغام دیں۔علامہ عباس کمیلی

پاکستان میں اس وقت قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔علامہ احسان الہی ظہیر

اگر کوئی مدرسہ دہشت گردی میں ملوث ہے تو حکومت اس کو سامنے لائے۔علامہ احسان الہی ظہیر

علما پر اللہ تعالی نے ظلم کو ظلم کہنے کی زمہ داری ڈالی ہے۔ مفتی منیب الرحمن

علما کو چاہئیے محبت کا درس دیں نفرت نہ پھیلایں۔مفتی منیب الرحمن

مسالک کو مٹانا ہمارے بس میں نہیں لیکن جو بات کہیں دلیل سے کہیں۔مفتی منیب الرحمن

اسلحے اور طاقت کے زور پر اپنی بات نہیں منوانی چاہئیے۔مفتی منیب الرحمن

جو بھی دہشت گردی میں ملوث ہے اس کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے۔مفتی منیب الرحمن


-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook


 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive