Nadeem Malik

Wednesday, August 10, 2011

نئے صوبوں کی پکار

نئے صوبوں کی پکار


Islamabad Tonight – 9th August 2011
Islamabad Tonight – 9th August 2011
Sartaj Aziz PML-N, Ijaz-ul-Haq PML-Z, Syed Jalal Mahmood Shah president Sindh United ...


Islamabad Tonight – 9th August 2011
Islamabad Tonight – 9th August 2011
Sartaj Aziz PML-N, Ijaz-ul-Haq PML-Z, Syed Jalal Mahmood Shah president Sindh United ...


Islamabad Tonight – 9th August 2011
Islamabad Tonight – 9th August 2011
Sartaj Aziz PML-N, Ijaz-ul-Haq PML-Z, Syed Jalal Mahmood Shah president Sindh United ...



قومی اسمبلی،سینٹ اور صوبائی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے پاس کرے تو نیا صوبہ بن سکتا ہے۔خالد انور
ہم پیپلز پارٹی کو سندھ کی جماعت ہی تسلیم نہیں کرتے۔جلال محمود شاہ پشتون آبادی پر مشتمل بلوچستان کا نیا صوبہ بنایا جائے۔افراسیاب خٹک
awaztoday.com
ہم نئے صوبے بنانے کے خلاف نہیں بشرطیکہ انتظامی بنیادوں پر بنیں۔سرتاج عزیز بہالپور پہلے بھی ایک صوبہ تھا اور انتظامی بنیادوں پر صوبہ بن سکتا ہے۔اعجازالحق ہمارے خیال میں آئین میں نئے صوبے بنانے کی گنجائش موجود نہیں ہے۔جلال محمود شاہ ہزارہ کے لوگ علیحیدہ صوبہ چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔...


http://awaztoday.com/playshow/16116/Islamabad-Tonight-9th-August-2011.aspx

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-august-2011-a-240142/

http://pakistanherald.com/Program/Voice-of-new-Provinces-August-08-2011-Nadeem-Malik-7726

http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-August-09-2011-Nadeem-Malik-7732

ہم نئے صوبے بنانے کے خلاف نہیں بشرطیکہ انتظامی بنیادوں پر بنیں۔سرتاج عزیز کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

نیشنل کمشن بنایا جائے تا کہ نئے صوبے بنانے کا طریقہ طے ہو سکے۔سرتاج عزیز

نئے صوبے بنانے کی مختلف عوامل ہوتے ہیں جن پر غور کرنا ضروری ہے۔سرتاج عزیز

خیبر پختونخواہ کا نام رکھ کر ہم نے صوبہ ہزارہ کی بنیاد رکھ دی۔ اعجاز الحق

بہالپور پہلے بھی ایک صوبہ تھا اور انتظامی بنیادوں پر صوبہ بن سکتا ہے۔اعجازالحق

سندھ اور بلوچستان صوبوں کی تقسیم کا کام بہت مشکل ہے۔اعجازالحق

ہمارے خیال میں آئین میں نئے صوبے بنانے کی گنجائش موجود نہیں ہے۔جلال محمود شاہ

چند سیاسی جماعتیں زاتی مفادات کے لئیے نئے صوبوں کی بات کر رہی ہیں۔جلال محمود شاہ

پاکستان بنتے ہی سندھ سے زیادتی کی گئی اور شہری اور دیہاتی سندھی کی بات شروع کر دی۔جلال محمود شاہ

ہم پیپلز پارٹی کو سندھ کی جماعت ہی تسلیم نہیں کرتے۔جلال محمود شاہ

ہم سرائیکی صوبے کی بات کو بالکل درست نہیں سمجھتے۔جلال محمود شاہ

ہزارہ صوبے کا مطالبہ خاص مقاصد کے تحت کیا جا رہا ہے۔جلال محمود شاہ

ہم صرف انیس سو سینتالیس والی پاکستان کی تقسیم کو مانتے ہیں۔جلال محمود شاہ

انیس سینتالیس سے لے کر آج تک پاکستان میں بہت تبدیلیاں آ چکی ہیں۔اعجازالحق

انتظامی لحاظ سے ڈویژن کی سطح تک اختیارات دے دینے چاہییں۔اعجازالحق

نئے بنانے کا مسئلہ آسان ہے اور نہ جزباتی ہے۔اقبال ظفر جھگڑا

یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ نئے صوبے بنانے کا ملک پر کیا اثر ہو گا۔اقبال ظفر جھگڑا

صوبہ ہزارہ کے مطالبہ نے لسانی بنیادوں پر صوبے کے مطالبے کی بنیاد رکھ دی ہے۔اعجازالحق

مسلم لیگ ن کو پنجاب میں کارنر کرنے کے لئیے سرائیکی صوبے کا نعرہ لگایا گیا ہے۔اعجازالحق

پیپلز پارٹی ایک استعمال کی چیز ہے جسے ہر کوئی استعمال کر رہا ہے۔جلال محمود شاہ

پیپلز پارٹی نے تین سال کی ناکامیاں چھپانے کے لئیے سرائیکی صوبے کی بات کی ہے۔اقبال ظفر جھگڑا

پشتون آبادی پر مشتمل بلوچستان کا نیا صوبہ بنایا جائے۔افراسیاب خٹک

ہزارہ کے لوگ علیحیدہ صوبہ چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔افرسیاب خٹک

قومی اسمبلی،سینٹ اور صوبائی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے پاس کرے تو نیا صوبہ بنسکتا ہے۔خالد انور

آئین میں بہر حال نیا صوبہ بنانے کی گنجائش موجود ہے۔خالد انور

ہم سندھ کو قومی اکائی سمجھتے ہیں اور اس میں کٹوتی نہیں مانتے۔جلال محمود شاہ

نئے صوبے
Islamabad Tonight – 4th August 2011
Islamabad Tonight – 4th August 2011
Jahangir Khan Tareen PML and Senator Muhammad Ali Durrani PML-Q
Islamabad Tonight – 4th August 2011

Islamabad Tonight – 4th August 2011
Jahangir Khan Tareen PML and Senator Muhammad Ali Durrani PML-Q








Watch Now Islamabad Tonight with Nadeem Malik – 4th aug 2011

-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook


 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive