آج تک دنیا میں کرپٹ لوگوں کو بچانے کے لئیے این آر او جیسا قانون نہیں بنا۔عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
این آر او کے تحت ایک کھرب روپے کی کرپشن معاف کی گئی۔عمران خان
زرداری اور نواز شریف کے اربوں روپے غیر ملکی بنکوں میں پڑے ہیں۔عمران خان
میرے تمام پیسے پاکستان میں اور میرے نام پر موجود ہیں۔عمران خان
میرے تمام اثاثے ڈیکلیرڈ ہیں اور کوئی بے نامی نہیں۔عمران خان
احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے نیچے سے نہیں ۔عمران خان
رمضان میں حکومت سے سپریم کورٹ کے فیصلے منوانے کیلئیے افطاری سے سحری تک شاہراہ دستور پر دھرنا دیں گے۔عمران خان
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سیاست خاندانی ہے ان کے مفادات ایک ہیں۔عمران خان
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے کبھی اتحاد نہیں کریں گے۔عمران خان
ہم ہر پارٹی سے ایماندار لوگوں کو تحریک انصاف میں شمولیت کے لئیے اپروچ کر رہے ہیں۔عمران خان
رمضان کے بعد بہت سے لوگ تحیک انصاف میں شامل ہوں گے۔عمران خان
فیصل آباد میں میرا جلسہ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔ عمران خان
کسی پارٹی کے لیڈر کی مقبولیت اس کی پارٹی کی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے۔عمران خان
ہم آئندہ الیکشن نہ صرف جیتیں گے بلکہ کلین سویپ کریں گے۔عمران خان
لوگوں نے حکومت کو سیلاب زدگان کے چندہ نہیں دیا ٹیکس کیا دیں گے۔عمران خان
ملک کی معیشت درست کرنے کے لئیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہے اور وہ ہے ایمانداری۔عمران خان
دو مئی کے واقع پر سب سے پہلے ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔عمران خان
فوج پر بہتری کےلئیے تنقید کرنی چاہئیے لیکن اسے نشانہ نہیں بنانا چاہئیے۔عمران خان
ہم ملک میں انصاف کے لئیے سپریم کورٹ کا ساتھ دیں گے۔عمران خان
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk