Nadeem Malik

Tuesday, July 26, 2011

Govt on Collision Course with the Supreme Court

Govt on Collision Course with the Supreme Court

Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 

آج سپریم کورٹ میں اصغر خان پٹیشن کیس میں عدالت سے فیصلہ کرنے کی درخواست دائر کروں گا- بیرسڑ اکرم شیخ
[اس کیس میں آئی ایس آئی نے بعض سیاستدانوں کو پیسے دینے کا اعتراف کیا تھا اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اسد درانی نے تحریری بیان حلف بھی داخل کروایا تھا]
www.awaztoday.com
آج سپریم کورٹ میں اصغر خان پٹیشن کیس میں عدالت سے فیصلہ کرنے کی درخواست دائر کروں گا- بیرسڑ اکرم شیخ [اس کیس میں آئی ایس آئی نے بعض سیاستدانوں کو پیسے دینے کا اعتراف کیا تھا اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اسد درانی نے تحریری بیان حلف بھی داخل کروایا تھا]
 ·
  • حکومت تاخیری حربے استعمال کر کے عدالت کو بلیک میل کر رہی ہے۔اکرم شیخ
    حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔سعیدالزمان صدیقی
    فیصلے نہ مانے گئے تو ملک میں انارکی پھیل جائے گی۔سعیدالزمان صدیقی
    حکومت روٹین میں کسی بھی افسر کی ٹرانسفر کر سکتی ہے۔شرجیل میمن
    سپریم کورٹ اپنے کسی فیصلے پر سمجھوتہ نہیں کرے گی اور دو ٹوک رویہ اختیار کرے گی۔اکرم شیخ
    حکومت عدالتی فیصلوں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔اکرم شیخ
    pakistanherald.com
    حکومت تاخیری حربے استعمال کر کے عدالت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اکرم شیخ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہ مان کر توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔سعیدالزمان صدیقی سپریم کورٹ کے فیصلے نہ مانے گئے تو ملک میں انارکی پھیل جائے گی۔سعیدالزمان صدیقی حکومت روٹین میں کسی بھی افسر کی ٹرانسفر کر سکتی ہے...
  •  
     
     
     
    http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-July-25-2011-Nadeem-Malik-7554
     
    http://www.awaztoday.com/playshow/15879/Islamabad-Tonight-25th-July-2011.aspx
     
    http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-july-2011-a-238277/
     
     
     
     
     

    سپریم کورٹ میں حج اسکینڈل کا کیس لگا لیکن حکومت کا کوئی نمائیندہ موجود نہیں تھا۔اکرم شیخ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں نہایت تحمل کا مظاہرہ کیا۔اکرم شیخ

    حکومتی نمائندوں کی عدالت میں غیر موجودگی سے ان کے رویہ کا اندازہ ہوتا ہے۔اکرم شیخ

    حکومت تاخیری حربے استعمال کر کے عدالت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اکرم شیخ

    حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تعمیل نہیں کر رہی ہے۔سعیدالزمان صدیقی

    حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہ مان کر توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔سعیدالزمان صدیقی

    سپریم کورٹ کے فیصلے نہ مانے گئے تو ملک میں انارکی پھیل جائے گی۔سعیدالزمان صدیقی

    حکومت روٹین میں کسی بھی افسر کی ٹرانسفر کر سکتی ہے۔شرجیل میمن

    سپریم کورٹ اپنے کسی فیصلے پر سمجھوتہ نہیں کرے گی اور دو ٹوک رویہ اختیار کرے گی۔اکرم شیخ

    حکومت عدالتی فیصلوں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔اکرم شیخ

    میرے خیال میں سپریم کورٹ عوام،وکلا۶ اور سول سوسائٹی کے تعاون سے اپنے فیصلے منوا لے گی۔اکرم شیخ

    سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کسی افسر کو تبدیل نہیں کر سکتی۔سعیدالزمان صدیقی

    پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کے ہر فیصلہ کا احترام کرتی ہے۔شرجیل میمن

    پیپلز پارٹی نے عدلیہ کی بحالی کے لئیے بہت قربانیاں دی ہیں۔شرجیل میمن

    سپریم کورٹ نے سرفراز قتل کیس کا از خود نوٹس لیا لیکن سلمان تاثیر کا نہیں۔شرجیل میمن

    میں زاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے ڈبل سٹینڈرڈ پر مبنی ہیں۔شرجیل میمن

    نیب کا چیرمین نہ ہونے کی وجہ سے لوٹے گئے اربوں روپے واپس نہیں لے پا رہے۔اکرم شیخ

     
     
     
     
     
    ISLAMABAD TONIGHT
    WITH NADEEM MALIK
    26-07-2011
    TOPIC- PETTIFOGGERY BETWEEN SC & GOVERNMENT
     
    GUESTS- BARRISTER AKRAM SHEIKH, JUSTICE SAEED UZ ZAMAN SIDDIQI, SHARJEEL MEMON
     
    BARRISTER AKRAM SHEIKH said that Hajj scandal case was supposed to adjudicate in the SC but no body was present from the government side in the court. He said that it shows the lack of seriousness of the government on SC decisions. He said that SC is using maximum constraint on its decisions against the government. He said that SC is not going to compromise on its decisions. He said that the government is trying to hinder SC decisions. He said that SC will implement its decisions with the support of people, lawyers and civil society. He said that billions of rupees of looted money have not been confiscated because of the chairman of NAB has not yet been appointed.
     
    JUSTICE SAEED UZ ZAMAN SIDDIQI (R) said that the government is not abiding by the decisions of the SC. He said that the government is committing contempt of court by disregarding SC decisions. He said that disregard on the decisions of the SC by the government can drive the country in to anarchy. He said after the decision of SC government can not transfer any body to another department.
     
    SHARJEEL MEMON OF PPPP INFORMATION MINISTER OF SINDH said that the government can make a routine transfer of any of the officer at any time. He said that the government respects all the decisions of SC. He said that Peoples Party has offered great sacrifices for the restoration of judiciary. He said that SC took suo moto notice of the murder of Sarfraz Shah but not the governor of the Punjab Salman Taseer. He said that SC is working on double policy against the government. He said that in his personal opinion SC is bias against the government
     
     
     
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive