Nadeem Malik

Thursday, July 28, 2011

Islamabad Tonight: Politics of PML (N)

Islamabad Tonight: Politics of PML (N)
 
چوھدری برادران کے علاوہ پوری قاف لیگ کیلئے ھمارے دروازے کھلے ہیں- راجہ طفرالحق
نواز شریف فیصلہ کر چکے ہیں کہ ملک میں بہتری کے لئیے انقلاب کی ضرورت ہے۔راجہ ظفرالحق
استعفے آخری راستہ ہیں حکومت کو درست راستے پر لانے کے اور بھی طریقے ہیں۔راجہ ظفرالحق
ہماری حکومت آئی تو احتساب کا نیا قانون بنایں گے اور بہتری لایں گے۔سرتاج عزیز
awaztoday.com
نواز شریف فیصلہ کر چکے ہیں کہ ملک میں بہتری کے لئیے انقلاب کی ضرورت ہے۔راجہ ظفرالحق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو مسلم لیگ ن نے حکومت کے سپریم کورٹ کے فیصلے نہ ماننے کے خلاف سمری جمع کروا دی ہے۔راجہ طفرالحق استعفے آخری راستہ ہیں حکومت کو درست راستے پر لانے کے اور بھی طریقے ہیں۔راجہ ظفرالحق اس وق...

 
 
 
Islamabad Tonight – 27th July 2011
Islamabad Tonight – 27th July 2011
Raja Zafar-Ul-Haq Chairman PML-N, Sartaj Aziz Senior V. President Gen PML-N, Sheikh Rashid AML,
 
 
 
 
 
 
 

نواز شریف فیصلہ کر چکے ہیں کہ ملک میں بہتری کے لئیے انقلاب کی ضرورت ہے۔راجہ ظفرالحق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

مسلم لیگ ن نے حکومت کے سپریم کورٹ کے فیصلے نہ ماننے کے خلاف سمری جمع کروا دی ہے۔راجہ طفرالحق

استعفے آخری راستہ ہیں حکومت کو درست راستے پر لانے کے اور بھی طریقے ہیں۔راجہ ظفرالحق

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ گورننس کا ہے۔سرتاج عزیز

پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی اور ملک کا پیسہ باہر جا رہا ہے۔سرتاج عزیز

اس وقت صرف کارپوریشنوں کا خسارہ پانچ سو ارب روپے ہے۔سرتاج عزیز

ہماری حکومت آئی تو احتساب کا نیا قانون بنایں گے اور بہتری لایں گے۔سرتاج عزیز

مسلم لیگ ن نے پارٹی انتخابات کا ایسے تکلف ہی کیا ہے۔شیخ رشید

شروع سے نواز شریف فیملی ہی مسلم لیگ ن کی عہدیدار ہے یہ ایک قبضہ گروپ ہے۔شیخ رشید

میاں برادران سیاست سے ختم تو نہیں ہوں گے لیکن بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔شیخ رشید

میاں برادران نے الیکشن کا ڈرامہ صرف میڈیا کو دکھانے کے لئیے کیا ہے۔شیخ رشید

سیاست میں عمل کا ایک وقت ہوتا ہے نواز شریف کی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔شیخ رشید

تمام مسلم لیگیں اکٹھی ہوتیں تو نواز شریف اس کے صدر ہوتے لیکن وہ یہ موقع کھو چکے ہیں۔شیخ رشید

میاں برادران کی تقاریر نے بہت مایوس کیا انہوں نے ماضی سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔شرجیل میمن

جیل کے مچھروں سے ڈر کر بھاگنے والے پاکستان کی کیا خدمت کریں گے۔شرجیل میمن

مسلم لیگ ن نے آج تک جمہوریت کے لئیے کوئی قربانی نہیں دی۔ شرجیل میمن

احتساب انیس سو پچاسی سے لے کر اب تک ہونا چاہئیے ۔شرجیل میمن

نواز شریف نے بے نظیر حکومت گرانے کے لئیے اوسامہ بن لادن سے پیسے لئیے۔شرجیل میمن

پیپلز پارٹی نواز شریف کے طالبان سے تعلقات کے ثبوت دے۔عبدالقادر بلوچ

جو بندہ نماز پڑھتا ہے دین پر چلتا ہے اس کا تعلق طالبان سے جوڑ دیا جاتا ہے۔عبدالقادر بلوچ

ہم حکومت کے خلاف صرف ان مقدمات کی بات کرتے ہیں جو سپریم کورٹ میں ہیں۔عبدالقادر بلوچ

حدیبیہ پیپر ملز کیس میں لکھا ہے کہ یہ منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔شرجیل میمن

ہم عدالتوں کو مزاق نہیں بننے دیں گے ضروت ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے۔عبدالقادر بلوچ

جن لوگوں نے سپریم کورٹ پر حملے کئیے وہ آج اس کی عزت کی بات کر رہے ہیں۔شرجیل میمن

مسلم لیگ ن کو متحرک کیا جا رہا ہے کیونکہ الیکش نزدیک ہے۔نزیر ناجی

ہر بار تیسری سیاسی قوت پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن ناکام ہو جاتی ہے۔نزیر ناجی

 

 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive