|
|
|
http://awaztoday.com/playshow/15771/Islamabad-Tonight-19th-July-2011.aspx
http://www.zemtv.com/2011/07/19/islamabad-tonight-19th-july-2011-latest/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-19th-july-2011-a-237528/
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-July-19-2011-Nadeem-Malik-7488
عشرت عباد کے گورنر شپ چھوڑنے پر پنڈی والے خوش نہیں تھے۔شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
فوج سیاست میں دخل نہیں دے رہی لیکن اپنی آنکھیں کھلی رکھتی ہے۔شیخ رشید
نیا اتحاد ضرور بنے گا چاہے جب بھی بنے۔شیخ رشید
ملکی سیاست میں تبدیلی کے لئیے تیسری سیاسی قوت وقت کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید
کراچی کی سیاست میں غریب لوگ مارے گئے ہیں۔ شیخ رشید
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اندر سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں۔شیخ رشید
امن کی نئی راہ تلاش کرنا پڑے گی پاکستان،ایران اور سعودی عریبیہ کو سامنے آنا ہو گا۔ شیخ رشید
کراچی میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اپنا قبضہ جما کر بیٹھے۔نبیل گبول
ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد چلانا مجبوری ہے دونوں سندھ کی بڑی پارٹیاں ہیں۔ نبیل گبول
ایم کیو ایم کے حکومت چھوڑنے سے تیسری قوت فائدہ اٹھاتی ہے اور الزام دونوں پارٹیوں پر آ جاتا ہے۔ نبیل گبول
کراچی میں بڑی پارٹیوں کی لڑائی میں ہمیشہ غریب آدمی مارا جاتا ہے۔ شیخ رشید
کراچی میں فوجی آپریشن کے بغیر امن نہیں ہو سکتا۔ شاہی سید
آپریشن سیاسی پارٹیوں کے خلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہونا چاہئیے۔شاہی سید
ہم حکومت میں شامل ہیں لیکن اپنی بات منوانے کے قابل نہیں ہیں۔شاہی سید
کراچی میں بہت خون خرابہ ہو گا اور وہ ملک کی سیاست کا رخ موڑ دے گا۔شیخ رشید
پاکستان میں دہشت گردوں کو سزا دینا بہت مشکل ہے۔ شیخ رشید
دہشت گرد جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کا کھانا کھاتے ہیں۔ شیخ رشید
حکومت کی سپورٹ ہو تو رینجرز کراچی میں امن قائم کر سکتے ہیں۔ نبیل گبول
کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کوئی گواہی دینے کو تیار نہیں ہے۔ شاہی سید
زوالفقار مرزا کا بیان بہت غلط تھا انہیں کسی قومیت کے خلاف بیان دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔ شاہی سید
ہر روز تین ارب روپے کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں سیاستدان بنکروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔ شیخ رشید
پاکستان کے سارے مسائل فیل اسٹیٹ کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ شیخ رشید
پاکستان کے صاحب حیثیت لوگ اپنا سرمایہ ملک سے باہر لے جا رہے ہیں۔ شیخ رشید
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk