|
|
http://awaztoday.com/playshow/15789/Islamabad-Tonight-20th-July-2011.aspx
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-20th-july-2011-a-237658/
http://www.zemtv.com/2011/07/20/islamabad-tonight-20thjuly2011/
جنرل ندیم کو وقت سے پہلے فوج کے حق میں بیان نہیں دینا چاہئیے تھا۔ خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ابھی انکوائیری جاری ہے اور اس پر ان کا بیان عقلمندی نہیں ہے۔ خواجہ آصف
جنرل ندیم کے بیان سے ان کی اپنے ادارے کے بارے میں طرفداری کا اظہار ہوتا ہے۔خواجہ آصف
ہم نے انکوائیری کمشن کے لئیے نام دئیے تھے لیکن نہیں مانے گئے۔ خواجہ آصف
جنرل ندیم کو وقت سے پہلے اوسامہ انکوائری کے بارے میں بیان نہیں دینا چاہئیے تھا۔ قمر زمان کائرہ
اوسامہ کی پاکستان میں موجودگی کا حکومت یا فوج کو علم نہیں تھا۔ قمر زمان کائرہ
پاکستان کی فوج کے پاس امریکہ جیسی تکنیکی سہولیات نہیں ہیں۔ قمر زمان کائرہ
ان کیمرہ سیشن میں فوج نے اوسامہ کے معاملے میں اپنی ناکامی تسلیم کی تھی۔خواجہ ٓصف
اوسامہ انکوائری کمشن کی رپورٹ پارلیمنٹ اور قوم کے سامنے پیش کی جائے گی۔ قمر زمان کائرہ
ہم بحیثیت قوم تباہی اور ناکامی کے دھانے پر کھڑے ہیں۔خواجہ آصف
آج حکومت پارلیمنٹ میں موجود ہر پارٹی سے مشورہ کرتی ہے ماضی میں ایسا نہیں تھا۔قمر زمان کائرہ
ملک میں بجلی کا نحران ہے لیکن ڈیمز بنانے میں وقت لگتا ہے۔قمر زمان کائرہ
ماضی میں حکومتیں بد عنوانی کے الزامات سے بچنے کی کوشش کیا کرتی تھیں۔خواجہ آصف
آج سب سے بڑے بد عنوان کو سب سے بڑا عہدہ دیا جاتا ہے۔ خواجہ آصف
حکومت نااہل دوستوں کی بجائے اہل لوگوں کو اداروں کا سربراہ لگایں وہ چل جایں گے۔خواجہ آصف
برٹش پٹرولیم پاکستان میں اپنا کاروبار بند کر چکی ہے جبکہ شیل اس پر غور کر رہی ہے۔خواجہ آصف
ہم مہنگی بجلی پیدا کر کے سستی بیچ رہے ہیں ہائیڈل اور کول سے سستی بجلی پیدا ہو گی۔ قمر زمان کائرہ
کراچی میں سیاسی پارٹیوں کی لڑائی میں غریب لوگوں کا قتل عام کر دیا جاتا ہے۔خواجہ آصف
کراچی میں ٹارگٹ کلرز کے علاوہ دوسرے صوبوں سے آئے جرائم پیشہ لوگ بھی موجود ہیں۔قمر زمان کائرہ
سکیورٹی کامسئلہ صرف کراچی کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے۔ قمر زمان کائرہ
جتنی جلدی الیکشن کے زریعے تبدیلی آ جائے ملک کے لئیے بہتر ہو گی۔خواجہ آصف
آئندہ الیکشن آزادانہ ہوئے تو ملک میں بہت بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ خواجہ آصف
کشمیر اور گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی بھر پور انتخابی مہم کے باوجود پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کی ہے۔ قمر زمان کائرہ
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk