Nadeem Malik

Tuesday, July 19, 2011

Islamabad Tonight: Javed Hashmi

Islamabad Tonight: Javed Hashmi




Islamabad Tonight – 18th July 2011
Islamabad Tonight – 18th July 2011
Makhdoom Javed Hashmi PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight
Islamabad Tonight – 18th July 2011
Islamabad Tonight – 18th July 2011
Makhdoom Javed Hashmi PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight
Islamabad Tonight – 18th July 2011
Islamabad Tonight – 18th July 2011
Makhdoom Javed Hashmi PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight




Watch Now Islamabad tonight – 18th july 2011
بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے سیاستدانوں نے عوام کو مرنے کیلئے چھوڑ دیا ہے- جاوید ہاشمی
سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں کو پیسہ دینے کے کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے- ہاشمی
جس جس سیاستدان نے جرنیلوں کا ساتھ دیا سب قوم سے معافی مانگیں- ہاشمی
موجودہ حکومت کو اپنا وقت پورا کرنا چاہیے، تبدیلی صرف الیکشن سے ہونی چاہیے
pakistanherald.com
بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے سیاستدانوں نے عوام کو مرنے کیلئے چھوڑ دیا ہے- جاوید ہاشمی سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں کو پیسہ دینے کے کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے- ہاشمی جس جس سیاستدان نے جرنیلوں کا ساتھ دیا سب قوم سے معافی مانگیں- ہاشمی موجودہ حکومت کو اپنا وقت پورا کرنا چاہیے، تبدیل...
 
 
 

میں آئندہ دنوں میں ملکی سیاست میں کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں دیکھتا۔ جاوید ہاشمی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

میں لوکل باڈیز نظام کا حامی اور کمشنری نظام کا مخالف ہوں۔ جاوید ہاشمی

کمشنری نظام ملک میں نئی قیادت کا پیدا ہونا روک دے گا۔ جاوید ہاشمی

ایم کیو ایم سیاسی قوت اور اسمبلی میں موجود ہے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جاوید ہاشمی

جو جماوعت منتخب ہو کر اسمبلی میں آ جائے اس سے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔جاوید ہاشمی

پاکستان کی سیاست میں علم،صلاحیت اور کردار کی قدر نہیں کی جاتی۔ جاوید ہاشمی

پاکستان کی سیاست میں ان پڑھ لیکن پیسے والے ترقی کر جاتے ہیں۔ جاوید ہاشمی

آئی ایس آئی ملک کا قابل فخر ادارہ ہے لیکن سیاست میں حصہ نہ لے۔ جاوید ہاشمی

آئی ایس آئی کا یہ سوچنا کہ صرف وہی ملک کو بچا سکتی ہے خطرناک سوچ ہے۔ جاوید ہاشمی

آئی جے آئی کو آئی ایس آئی نے بنوایا اور ہمیں اس سے فائدہ پہنچا۔ جاوید ہاشمی

سیاست دانوں نے آئی ایس آئی سے پیسے لئیے اور اس کی فہرست موجود ہے۔ جاوید ہاشمی

فوج برسر اقتدار آتی ہے تو بد کرداروں اور جاگیرداروں کو حکومت میں شامل کر لیتی ہے۔جاوید ہاشمی

ہمیں قوم سے معافی مانگنی چاہئیے کہ ہم نے فوجی حکومتوں کا ساتھ دیا۔ جاوید ہاشمی

سیاستدان قوم سے معافی مانگنے کے بعد فوج کو بتا دیں کہ آئیندہ ان سے سیاست پر بات چیت نہیں ہو گی۔جاوید ہاشمی

ہمارے تمام بڑے سیاستدانوں کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں۔ جاوید ہاشمی

جو سیاسدان جائیدادیں بنا رہے ہیں انہیں لیڈر کہنا مشکل ہے۔ جاوید ہاشمی

پاکستانی سیاست میں حکومت میں شامل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جائیداد میں اضافہ ہو۔جاوید ہاشمی

پاکستان کا سیاستدان ملک کے مسائل پر اتنی توجہ نہیں دیتا جتی ضرورت ہے۔ جاوید ہاشمی

پاکستان کے شہروں میں لاشیں گر رہی ہیں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی

قاضی حسین احمد نے ملکی صورت حال پر بات چیت کے لئیے سیاسدانوں کو بلایا تھا۔جاوید ہاشمی

قاضی حسین احمد سے ملاقات میں ملکی صورت حال پر مثبت بات چیت ہوئی۔ جاوید ہاشمی

فوج کچھ سیاستدانوں کو تحریک انصاف میں شامل کروانے کی کوشش کر رہی ہے میں نہیں جانتا۔جاوید ہاشمی

آئیندہ الیکشن دو سال بعد ہوں گے وقت سے پہلے انتخابات کا امکان نہیں ہے۔ جاوید ہاشمی

چور راستے سے حکومت میں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے صرف جمہوری راستہ ہے۔ جاوید ہاشمی

زرداری کو سیاستدانوں نے ملک کا صدر منتخب کروایا قوم کو سزا نہ دیں۔ جاوید ہاشمی

زرداری کو صدر منتخب کروانے میں ہمارا کردار بھی ہے۔ جاوید ہاشمی

 
 
 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive