Thursday, May 12, 2011

PML (N) Demands Judcial Probe

PML (N) Demands Judcial Probe

 
 
 

 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14665
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-11th-may-2011-a-229368/
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-11-2011-Nadeem-Malik-6824
 
Watch Now Islamabad tonight 11th may 2011
 
 
 
 
 

اوسامہ کے سانحہ نے پورے ملک کو متاثر کیا ہے اس کی جیوڈیشل انکوائری ہونی چاہئیے۔ خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جیوڈیشل کمشن چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چاروں صوبوں کی چیف جسٹس پر مشتمل ہونا چاہئیے۔ خواجہ آصف

اوسامہ کا سانحہ انیس سو اکہتر سے بھی بڑا سانحہ ہے۔ خواجہ آصف

فوج کے ادارے کی طرف سے اب تک کوئی خاص رد عمل سامنے نہیں آیا۔خواجہ آصف

ائیر فورس کو امریکی ہیلی کاپٹروں کے آنے کا نہیں پتہ چلا تو جاتے ہوئے ہی روک لیتے۔خواجہ آصف

ہم زلیل ہو گئے اور صدر اور وزیر اعظم مبارکبادیں دے رہے تھے۔خواجہ آصف

این آر او کا معاہدہ امریکہ برطانیہ اور یو اے ای کی ضمانت پر ہوا۔خواجہ آصف

این آر او میں ضمانت دی گئی تھی کہ مشرف کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔خواجہ آصف

پیر پگارا کی سربراہی میں آئی ایس آئی نے مسلم لیگوں کا اتحاد کروانے کی کوشش کی۔ خواجہ آصف

قوم کے اطمینان کے لئیے جیوڈیشل انکوئیری ہونی چاہئیے۔ ائیر مارشل ارشد چوہدری

جیوڈیشل کمشن میں دو ریٹائر جرنیل اور ائیر چیف مارشل بھی ہونے چاہئیں۔ ارشد چوہدری

پاکستان کا عام شہری اوسامہ والے سانحہ سے بہت مایوس ہوا ہے۔ خواجہ آصف

موجودہ پارلیمنٹ پر کسی کو اعتماد نہیں ایگزیکٹو نے اسے اغوا کیا ہوا ہے۔ خواجہ آصف

میاں نواز شریف نے جس طرح اپنے اداروں پر تنقید کی بہت افسوس ہوا۔ شرجیل میمن

ان کیمرہ سیشن ہو رہا ہے سب کو اس پر اعتماد ہونا چاہئیے۔ شرجیل میمن

پاکستان اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ امریکہ سے براہ راست جنگ کر سکے۔ ائیر مارشل ارشد چوہدری

پوری قوم کو امریکہ کے خلاف احتجاج کے لئیے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھنی چاہئیں۔ ائیر مارشل ارشد چوہدری

ڈرون حملے نہیں رکوا سکتے تو کم از کم امریکہ کو دی گئی سہولتیں تو واپس لے سکتے ہیں۔ خواجہ آصف

سی آئی اے کے سات ہزار لوگ کس حیثیت سے پاکستان میں موجود ہیں۔ خواجہ آصف

پینسٹھ اور اکہتر کی جنگ میں اتنے فوجی نہیں شہید ہوئے جتنے دہشت گردی کی جنگ میں۔ خواجہ آصف

 

 
 

 
 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK ندیم ملک

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is a flagship current affairs programme of Samaa.TV. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.


Blog Archive