Nadeem Malik

Friday, March 11, 2011

Supreme Court Removes NAB Chairman, PPP Reacts

Supreme Court Removes NAB Chairman, PPP Reacts

 
Watch Now Islamabad Tonight with Nadeem Malik 10th March 2011
 
http://www.zemtv.com/2011/03/10/islamabad-tonight-with-nadeem-malik-10th-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-10th-march-2011-a-221373/
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13599
 
 
 
 
 
 

جمہوریت میں آزادی رائے ہوتی ہے اور پیپلز پارٹی اپنا وہی حق استعمال کر رہی ہے۔یاسمین رحمان کی اسلامآباد ٹونائٹ میں گفتگو

عدالتی فیصلے پر دلیل کا جواب دلیل سے دینا ہوتا ہے۔جسٹس طارق محمود

سپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔شرجیل میمن

ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ سندھ کے وزیراعظم کو پھانسی اور پنجاب کے وزیراعظم کو ملک بدری کی سزا دیتی ہے۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ کے فیصلے ہمیشہ سندھ کے خلاف ہوتے ہیں۔شرجیل میمن

نیب کا چیرمین اپوزیشن لیڈر سے مشورے کے بغیر نہیں لگایا جا سکتا۔انصار عباسی

کرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسی

ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمان

ریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارق محمود

اعتراض کرنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر سکتے ہیں۔انصار عباسی

سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملز اور پنجاب حکومت کے معاملات کا نوٹس کیوں نہیں لیتی۔شرجیل میمن

عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ صرف مختلف اداروں کے افسروں کو لگانے اور نکالنے کے فیصلے کر رہی ہے۔شرجیل میمن

پانچ چھ سال پرانے مقدمات پڑے ہوئے ہیں اور ہمارے مقدمات پر سوو موٹو نوٹس لیا جا رہا ہے۔یاسمین رحمان

سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان

حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمود

جب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسی

سپریم کورٹ کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمان

صرف سپریم کورٹ میں نہیں تمام عدالتوں میں دیرینہ مقدمات پڑے ہوئے ہیں۔جسٹس طارق محمود

حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر نئے ججوں کا تقرر کرے تاکہ جلد فیصلے ہو سکیں۔جسٹس طارق محمود

سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق محمود


 
 
 
عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن
سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان
حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمود
جب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسی
سپریم کورٹ ...کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمان
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 10th March 2011 | Justice (R) Tariq Mahmood Former President SCBA, Ansar Abbasi Analyst, Yasmeen Rehman PPP and Shahi Syed ANP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان
    سپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔میمن سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق
    ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔میمن
    سپریم کورٹ کے فیصلے ہمیشہ سندھ کے خلاف ہوتے ...ہیں۔شرجیل
    نیب کا چیرمین اپوزیشن لیڈر سے مشورے کے بغیر نہیں لگایا جا سکتا۔انصار
    See More
    www.youtube.com
    سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان سپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔میمن سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔میمن سپ...
  • ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمان
    ریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارق
    کرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسی
    اعتراض کرنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر سک...تے ہیں۔انصار
    سپریم کورٹ پنجاب حکومت کے معاملات کا نوٹس کیوں نہیں لیتی۔شرجیل میمن
    See More
    www.youtube.com
    ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمان ریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارق محمود کرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسی اعت...
  • عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن
    سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان
    حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمود
    جب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسی
    سپریم کورٹ ...کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمان
    See More
    www.youtube.com
    عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن پانچ چھ سال پرانے مقدمات پڑے ہوئے ہیں اور ہمارے مقدمات پر سوو موٹو نوٹس لیا جا رہا ہے۔یاسمین رحمان سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر...
     
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS
  • ISLAMABAD TONIGHT: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS
    www.zemtv.com
    ISLAMABAD TONIGHT: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS
  • سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قراردے دی ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس راجا فیاض اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے متفقہ طور مختصرفیصلہ سنایا ہے۔ دیں۔جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کو 8اکتوبر 2010کو چیئر مین نیب تعینات کیا گیا تھا۔
  • اغوا شدہ پاکستانیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے۔لشکری رئیسانی
    صومالیہ اور افغانستان کو تباہ کرنے والے ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔لشکری افغان مہاجرین کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے۔لشکری رئیسانی
    دو ہزار آٹھ کے الیکشن مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ تھے۔طلحہ
    دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ کی ہے۔طلحہ دہش...ت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں بھی تو بھی ہمیں اسے لڑنا ہے۔میاں افتخار
    See More
    pakistanherald.com
    Islamabad Tonight Nadeem Malik March 09 2011. Watch online latest Program on Dreadful wave Of terrorism.... with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.
  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive