Nadeem Malik

Tuesday, March 29, 2011

Pakistan-India Cricket Mtach

Pakistan-India Cricket Mtach

 

 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13918
 
Islamabad Tonight – 28th March 2011 : Astrologer Mamu Predicts Pakistan Win!
Astrologer Mamu (Abdullah Shoukat) Predicts Pakistan Win at Mohali Semi-Final World Cup 2011

Sarfraz Nawaz, Mudasar Nazar, Jalaluddin, Kapil Dev, Shakeel Shaikh and Abdullah Shaukat Chaudhry (Mamo) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight28th-march-2011-a-223742/
 
http://www.zemtv.com/2011/03/28/islamabad-tonight-28th-march-2011/
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-March-28-2011-Nadeem-Malik-6777
 
Watch Now Islamabad tonight 28th march 2011
 
 
 
 

پاک بھارت کرکٹ سیمی فائنل دوسری جنگ عظیم کی صورت اختیار کر گیا ہے۔سرفراز نواز کی اسلام آبادٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان کی باؤلنگ اور بھارت کی بیٹنگ بہت موثر ہے۔سرفراز نواز

پاکستانی باؤلروں کو اعتماد سے باؤلنگ کرواتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو آؤٹ کرنا ہو گا۔سرفراز نواز

ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں

آفریدی اب تک بہت کامیاب باؤلنگ کروا رہے سیمی فائنل میں بھی اچھی باؤلنگ کروایں گے۔مدثر نزر

رزاق نے بہت دفعہ ٹینڈولکر کو آؤٹ کیا ہے اس سے نئی گیند کروانی چاہئیے۔مدثر نزر

حالات نے بھارت کے اندر پاک بھارت کرکٹ میچ کروا دیا ہے یہ بہت خوشی کی بات ہے۔کپیل دیو

جن حالات سے گزر کر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک آئی ہے بہت قابل تعریف ہے۔کپیل دیو

شاہد آفریدی کی بہت تعریف کرنا ہو گی جو مشکل حالات کے باوجود کامیاب رہا ہے۔کپیل دیو

پاکستان کے باؤلر اور بھارت کے بیٹسمین بہت اچھے ہیں۔کپیل دیو

پریشر بہت ہو گا جو ٹیم دباؤ سہہ لے گی کامیاب رہے گی۔جلال الدین

میرے خیال میں سیمی فائنل میں شعیب اختر کو ضرور کھلانا چاہئیے۔جلال الدین

آج کی ون ڈے کرکٹ میں کامیابی کے لئیے وکٹیں لینا بہت ضروری ہے۔جلال الدین

میرے خیال میں عبدالرحمن کی بجائے سعید اجمل کو کھلانا چاہئیے۔سرفراز نواز

پاکستان کی بیٹنگ کے آغاز میں کامران اکمل اٹیک کرے تو پاکستان کے لئیے بہت اچھا ہو گا۔جلال الدین

اسد شفیق ون ڈاؤن پوزیشن پر بہت کامیاب رہے ہیں انہیں اسی جگہ کھلانا چاہئیے۔جلال الدین

عبدالرزاق کو آخری دس اووروں میں بیٹنگ کرنی چاہئیے خوب ہٹیں لگاتے ہیں۔جلال الدین

ہمیں صرف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے لئیے دعا کرنی چاہئیے۔شکیل شیخ

سابقہ کرکٹرزز اور سیاست دان ٹیم کے بارے میں بیانات دینا بند کر دیں۔شکیل شیخ

وزیراعظم گیلانی کو من موہن سنگھ سے پاک بھارت کرکٹ دوبارہ شروع کرنے کی بات کرنی چاہئیے۔سرفراز نواز

جیت کے لئیے صرف دعایں ہی نہیں ٹیم کو کوشش بھی کرنی ہو گی۔جلال الدین

 
 
 
 

ISLAMABAD TONIGHT: Pakistan-India Cricket Match
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 28th March 2011 | Sarfraz Nawaz Former Cricketer, Abdullah Shukat (Mamu), Kapil Dev and Jalaluddin in fresh episode of Aaj News Special in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • پاکستان کے باؤلر اور بھارت کے بیٹسمین بہت اچھے ہیں۔کپیل دیو
    پاکستانی باؤلروں کو اعتماد سے باؤلنگ کرواتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو آؤٹ کرنا ہو گا۔سرفراز نواز
    ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں
    آفریدی اب تک بہت کامیاب باؤلنگ کروا رہے سیمی فائنل میں بھی اچھی باؤلنگ کروایں گے۔مدثر نزر
    جن حالات سے گز...ر کر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک آئی ہے بہت قابل تعریف ہے۔کپیل دیو
    See More
    www.youtube.com
    پاکستانی باؤلروں کو اعتماد سے باؤلنگ کرواتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو آؤٹ کرنا ہو گا۔سرفراز نواز ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں آفریدی اب تک بہت کامیاب باؤلنگ کروا رہے سیمی فائنل میں بھی اچھی باؤلنگ کروایں گے۔مدثر نزر رزاق نے بہت دفعہ ٹینڈولکر...
  • پاکستان کے باؤلر اور بھارت کے بیٹسمین بہت اچھے ہیں۔کپیل دیو
    پریشر بہت ہو گا جو ٹیم دباؤ سہہ لے گی کامیاب رہے گی۔جلال الدین
    میرے خیال میں سیمی فائنل میں شعیب اختر کو ضرور کھلانا چاہئیے۔جلال الدین
    آج کی ون ڈے کرکٹ میں کامیابی کے لئیے وکٹیں لینا بہت ضروری ہے۔جلال الدین
    اسد شفیق ون ڈاؤن پوزیشن پر بہت کامیاب رہے ہیں انہیں اسی جگہ کھلانا چاہئیے...۔جلال الدین
    See More
    www.youtube.com
    پاکستان کے باؤلر اور بھارت کے بیٹسمین بہت اچھے ہیں۔کپیل دیو پریشر بہت ہو گا جو ٹیم دباؤ سہہ لے گی کامیاب رہے گی۔جلال الدین میرے خیال میں سیمی فائنل میں شعیب اختر کو ضرور کھلانا چاہئیے۔جلال الدین آج کی ون ڈے کرکٹ میں کامیابی کے لئیے وکٹیں لینا بہت ضروری ہے۔جلال الدین میرے خیال میں عبدالرح...
     · Share
  • پاکستان کی باؤلنگ اور بھارت کی بیٹنگ بہت موثر ہے۔سرفراز نواز
    ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں
    آفریدی سیمی فائنل میں بھی اچھی باؤلنگ کروایں گے۔مدثر نزر
    رزاق نے بہت دفعہ ٹینڈولکر کو آؤٹ کیا ہے اس سے نئی گیند کروانی چاہئیے۔مدثر نزر
    حالات نے پاک بھارت کرکٹ میچ کروا دیا ہے یہ بہت خوشی کی بات ہے۔کپیل دی...
    و
    جن حالات سے گزر کر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک آئی ہے بہت قابل تعریف ہے۔کپیل
    See More
    www.youtube.com
    پاکستان کی باؤلنگ اور بھارت کی بیٹنگ بہت موثر ہے۔سرفراز نواز پاکستانی باؤلروں کو اعتماد سے باؤلنگ کرواتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو آؤٹ کرنا ہو گا۔سرفراز نواز ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں آفریدی اب تک بہت کامیاب باؤلنگ کروا رہے سیمی فائنل میں...
  • awaztoday.com
    Watch Imran Khan says Afridi will be key in Pak India Semi Final | Imran Khan says Afridi will be key in Pak India Semi Final
     · Share
  • Islamabad Tonight: Pakistan-India Cricket Match
    www.zemtv.com
    Sarfraz Nawaz, Mudasar Nazar, Jalaluddin, Kapil Dev, Shakeel Shaikh and Abdullah Shaukat Chaudhry (Mamo) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
  • Sarfraz Nawaz, Mudasar Nazar, Jalaluddin, Kapil Dev, Shakeel Shaikh and Abdullah Shaukat Chaudhry (Mamo) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.friendskorner.com
    Sarfraz Nawaz, Mudasar Nazar, Jalaluddin, Kapil Dev, Shakeel Shaikh and Abdullah Shaukat Chaudhry (Mamo) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive