Nadeem Malik

Thursday, March 31, 2011

اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں

اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں

 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13956
 
http://www.zemtv.com/2011/03/31/islamabad-tonight-31st-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-31st-march-2011-a-224148/
 
 
Watch Now Islamabad tonight 31st March 2011
 
 
 

پاکستان کے سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان کی ٹیم بیٹنگ بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمد

عبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمد

عبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق محمد

پاکستان ٹیم کا سخت مشکلات کے باوجود سیمی فائنل تک پہنچنا بہت اچھی کارکردگی ہے۔یاسر حمید

مصباح کے رنز نہ بنا سکنے کی وجہ سے دوسرے بیٹمین پریشر میں آگئے۔یاسر حمید

پاکستان کے بیٹسمینوں کی ٹیکنیک درست ہے حکمت عملی کا فقدان ہے۔صادق محمد

پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمد

سنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمد

شاہد آفریدی صورت حال کے مطابق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمد

پاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا۔صادق محمد

پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ پہلے سے کافی بہتر ہوئی ہے۔یاسر حمید

پاکستان کی ٹیم نے سخت محنت کی لیکن حکمت عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔یاسر حمید

میں نے سپاٹ فکسنگ کے بارے میں کبھی کوئی انٹر ویو نہیں دیا۔یاسر حمید

کسی نے چھپ کر میری وڈیو بنائی اور میرے خلاف استعمال کی۔یاسر حمید

محمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمد

پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمد

نیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیام

یاسر حمید کے خلاف وڈیو مختلف حصے جوڑ کر بنائی گئی تھی۔عمر خیام

مظہر محمود بہت جلد پاکستان اور یاسر حمید سے معافی مانگے گا۔عمر خیام

آئیندہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمد

پاکستانی ٹیم کا سب سے بڑا مسئلہ اوپننگ بیٹسمینوں کا ہے۔صادق محمد

ملک کے تمام کھلاڑیوں کو دیکھنا چاہئیے صرف مخصوص لڑکوں کو نہیں۔صادق محمد

یونس خان مینیجنٹ کے ساتھ مسائل کی وجہ سے اپنی بیٹنگ پر توجہ نہیں دے پائے۔صادق محمد

ہمارے دور میں دوستوں کے گروپس ہوتے تھے کسی کے خلاف نہیں۔صادق محمد

کھلاڑیوں کو پاکستان کی جیت کے لئیے کھیلنا چاہئیے چھوٹی چھوٹی غلطیاں معاف کر دینی چاہییں۔یاسر حمید

سلیکٹرز کو کھلاڑیوں کی کارکردگی جانچنے کے بعد انہیں سلیکٹ کرنا چاہئیے۔صادق محمد


 
 
 
اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں
www.youtube.com
Islamabad Tonight 31st March 2011
  • ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمد
    محمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمد
    ٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمد
    نیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیام
    مظہر محمود بہت جلد پاکستان اور یاسر حمید سے معافی ...
    مانگے گا۔عمر خیام
    یاسر حمید کے خلاف وڈیو مختلف حصے جوڑ کر بنائی گئی تھی۔عمر خیام
    See More
    www.youtube.com
    ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمد محمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمد ٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمد نیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیام مظہر م...
  • پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمد
    سنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمد
    شاہد آفریدی اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمد
    پاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا۔صادق محمد
    ٹیم نے سخت محنت کی لیکن حکمت عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔یاسر حم...
    ید
    میں نے سپاٹ فکسنگ کے بارے میں کبھی کوئی انٹر ویو نہیں دیا۔یاسر حمید
    See More
    www.youtube.com
    پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمد سنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمد شاہد آفریدی صورت حال کے مطابق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمد پاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا...
  • سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد
    پاکستان کی ٹیم بیٹنگ ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمد
    عبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمد
    عبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق محمد
    پاکستان ٹیم کا سخت مشکلات کے باوجود سیمی فائنل تک پہنچنا بہت اچھی کارکردگی ہے۔یاسر حمید
    ...مصباح کے رنز نہ بنا سکنے کی وجہ سے دوسرے بیٹمین پریشر میں آگئے۔یاسر حمید
    See More
    www.youtube.com
    پاکستان کے سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو پاکستان کی ٹیم بیٹنگ بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمد عبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمد عبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق ...
  • Islamabad Tonight: Sadiq Muhammad and yasir Hameed on Cricket Pakistan
    www.zemtv.com
    Islamabad Tonight: Sadiq Muhammad and yasir Hameed on Cricket Pakistan
  •  
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive