Nadeem Malik

Thursday, February 03, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: INQLAAB انقلاب

ISLAMABAD TONIGHT: INQLAAB  انقلاب

 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12936
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-fabruary-2011-a-216766/
 
Thumbnail
 
 

 
 

عنقریب پاکستان میں کابینہ کا سائیز چھوٹا کر دیا جائے گا۔فیصل رضا عابدی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

موجودہ کابینہ کو ختم کر کے چھوٹی کابینہ بنانا حکومت کے زیر غور ہے۔فیصل رضا عابدی

ایک ارب سے زیادہ آبادی کے ممالک چین اور بھارت کی کابینہ پاکستان سے چھوٹی ہیں۔رشید گوڈل

پاکستان میں نو کروڑ افراد غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں۔رشید گوڈل

بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے کابینہ کا سائیز چھوٹا کرنا ضروری ہے۔رشید گوڈل

وزیر بنتے ہیں تو بیوروکریٹس کی ایک فوج بھی ساتھ آتی ہے۔رشید گوڈل

اٹھارویں ترمیم کے تحت کابینہ کا سائیز اگلے الیکشن کے بعد چھوٹا کیا جائے گا۔پروفیسر ابراہیم

پاکستان اور عرب ممالک کے مسائل ایک جیسے ہیں۔پروفیسر ابراہیم

پاکستان میں بھی اس بات کا قوی امکان ہے کہ لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آ جایں۔پروفیسر ابراہیم

پاکستان میں حکومت پر کھل کر تنقید کی جاتی ہے اور ہمم صبر سے سنتے ہیں۔فیصل رضا عابدی

پاکستان میں آزادی رائے ہے لوگوں کا سڑکوں پر آنا مشکل ہے۔فیصل رضا عابدی

دلچسپ بات یہ ہے کہ پی سی او ججز کے مقدمہ کا فیصلہ بھی پی سی او ججز کریں گے۔فیصل رضا عابدی

فیصلہ کرنے والے پی سی او ججز وہ ہیں جنہیں لوگوں نے تحریک چلا کر بحال کروایا۔پروفیسر ابراہیم

پاکستان میں ہر جمہوری حکومت نے اقتدار چلانے کے لیے جرنیلوں سے مدد لی۔پروفیسر ابراہیم

پاکستان کے نوے فیصد لوگوں کے پاس بنیادی حقوق نہیں ہیں۔رشید گوڈل

پاکستان میں عنقریب انقلاب آ کر رہے گا۔رشید گوڈل

انقلاب کے لیے الطاف حسین کی کال پر لوگ ضرور باہر نکلیں گے۔رشید گوڈل

ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جس نے مڈل کلاس لوگوں کو پارلیمنٹ میں بھیجا۔رشید گوڈل

میڈیا صرف حکومت پر تنقید کرنے والے پروگرام کرتا ہے۔فیصل رضا عابدی

افتخار چوہدری آج تک نیچے کی عدالتوں سے کرپشن ختم نہیں کروا سکے۔فیصل رضا عابدی

میڈیا جیوڈیشری کے حق میں بولتا ہے اور جیوڈیشری میڈیا کے۔فیصل رضا عابدی

جس نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھایا ہے اس کے پاس دوہری شہریت نہیں ہونی چاہیے۔رشید گوڈل

ٹیکس نہیں لگایں گے تو بجٹ خسارہ کیسے کم ہو گا۔رشید گوڈل

پاکستان میں اربوں روپے کے نئے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں۔رشید گوڈل

پاکستان میں جمہوریت چلتی رہی تو حالات ٹھیک ہو جایں گے۔فیصل رضا عابدی

دو سال بعد الیکشن کے زریعے تبدیلی آئے تو ملک کے لیے بہتر ہو گا۔پروفیسر ابراہیم

مصر اور تیونس جیسا انقلاب پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہو گا۔پروفیسر ابراہیم

اگر ووٹ کے زریعے تبدیلی نہ آئی تو انقلاب پاکستان کا مقدر ہو گا۔رشید گوڈل

پاکستان میں موروثی سیاست ختم نہ ہوئی تو لوگ ضرور سڑکوں پر آ جایں گے۔رشید گوڈل

 
 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK امریکی سکیورٹی ادارے گرفتار پاکستانیوں کی وہاں پاکستانی سفارت خانے کو اطلاع بھی نہیں کرتے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملک عماد نے وقفہ سوالات میں بتایاکہ بھارتی جیلوں میں 761 پاکستانی قید ہیں، ان میں698 سویلین ،45 ماہی گیر اور18 امور دفاع کے ملازم ہیں ، پچھلے2 برس میں امریکا سے190 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ افریقا... کے6 ممالک میں2 خواتین سمیت44 پاکستانی قیدی ہیں- قومی اسمبلی

See More
· Promote
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK The Big Question That Still Needs To Be Answered Is Whether He falls Under the Category of 'Diplomatic Agent' Or Not, as Specified in Vienna Convention on Diplomatic Relations 1961 OR Vienna Convention on Consular Relations 1963. His Status Would Determine Further Actions.

nadeemmalik.wordpress.com
The Raymond Davis Case
· Share · Promote
 

 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive