http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13024
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12997
وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر لوگوں کو دھوکہ دے رہی ہیں۔شیخ رشید
ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے میں پوری قوم شامل ہو چکی ہے۔شیخ رشید
ریمنڈ ڈیوس مختلف ناموں سے پاکستان کے کئی شہروں کے دورے کر چکا ہے۔شیخ رشید
حکومت کو ریمنڈ ڈیوس کیس کا لا آف دی لینڈ کے مطابق فیصلہ کرنا چاہیے۔وسیم اختر
ریمنڈ ڈیوس کیس میں متاثرہ خاندانوں کو انصاف ملنا چاہیے۔وسیم اختر
ریمنڈ ڈیوس کیس میں انصاف نہ ہوا تو انقلاب آ سکتا ہے۔وسیم اختر
پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔شیخ رشید
ریمنڈ ڈیوس کا مسئلہ عدالت میں ہے ابھی سڑکوں پر آنا ضروری نہیں ہے۔وسیم اختر
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کبھی بھی امریکہ کے خلاف کھل کر بات نہیں کر سکتے۔شیخ رشید
حکومت ریمنڈ ڈیوس مسئلے میں پھنس چکی ہے۔شیخ رشید
پاکستان کے سیاست دان بہت غیر مقبول اور خوفزدہ ہیں۔شیخ رشید
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں۔شیخ رشید
پاکستان کے سیاست دانوں کے امریکہ کے ساتھ زاتی مفادات ہیں۔وسیم اختر
گول میز کانفرنس تمام سیاسی جماعتوں کو ریمنڈ ڈیوس کیس میں پھنسانے کی سازش ہے۔شیخ رشید
زرداری نے جان بوجھ کر پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت بننے دی تاکہ نواز شریف وہیں پھنسا رہے۔شیخ رشید
ریمنڈ ڈیوس نے سوچ سمجھ کر اور منصوبے کے تحت نوجوانوں کا قتل کیا۔صاحبزادہ فضل کریم
ریمنڈ ڈیوس کیس میں سڑکوں پر آنا پڑا تو آیں گے۔صاھبزادہ فضل کریم
ریمنڈ ڈیوس کیس فیصلہ کر دے گا کہ ہم قوم ہیں یا ہجوم۔شیخ رشید
دنیا کے لوگ پاکستان صرف دہشت گردی اور ایٹمی پروگرام پر بات کرنے آتے ہیں۔شیخ رشید
پاکستان کے لوگوں نے دوسرے ملکوں میں آباد ہونا شروع کر دیا ہے۔شیخ رشید
دنیا میں ایڈورٹائزمنٹ چیزیں بیچنے کے لیے کی جاتی ہے پاکستان میں بجلی پانی اور گیس کے استعمال سے روکنے کے لیے۔شیخ رشید
مسائل حل نہ ہوئے تو میں گیارہ مارچ کو سڑکوں پر نکل آوں گا۔شیخ رشید
پاکستان نے بہت سے امریکیوں کو پریشر میں ویزے دئیے ہیں۔شیخ رشید
حسین حقانی نے واشنگٹن اور دبئی سے امریکیوں کو غیر قانونی ویزے جاری کیئے۔شیخ رشید
پاکستان کے لوگوں کو اپنے اور اپنی آئیندہ نسلوں کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر باہر آنا پڑے گا۔شیخ رشید
NADEEM MALIK پاکستان کے سیاست دان بہت غیر مقبول اور خوفزدہ ہیں۔شیخ رشید
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں۔شیخ رشید
پاکستان کے سیاست دانوں کے امریکہ کے ساتھ زاتی مفادات ہیں۔وسیم اختر
گول میز کانفرنس تمام سیاسی جماعتوں کو ریمنڈ ڈیوس کیس میں پھنسانے کی سازش ہے۔شیخ رشید
NADEEM MALIK Islamabad Tonight with Nadeem Malik: Raymond Davis Case and US Pressures
NADEEM MALIK Islamabad Tonight with Nadeem Malik: Raymond Davis Case and US Pressures
NADEEM MALIK Islamabad Tonight with Nadeem Malik: Raymond Davis Case and US Pressures
NADEEM MALIK US puts more pressure on Islamabad for release of Raymond Davis who killed 2 Pakistanis and a 3rd was killed by the US consulate Lahore vehicle
NADEEM MALIK Imran Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK Imran Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK Imran Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK Imran Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk