http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12445
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-4th-january-2011-part-1-a-213435/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-4th-january-2011-salman-taseer-murder-part-2-a-213441/
Islamabad Tonight 4th January 2011 - Salman taseer Murder - Part 2
|
ہمارے معاشرے میں برداشت اور رواداری کم ہو رہی ہے-خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
حضرت محمد کی ناموس پر جان قربان کرنا ہمارے ایمان کا جزو ہے-خواجہ آصف
اسلام امن اور برداشت کا حکم دیتا ہے-خواجہ آصف
گورنر کے قاتل نے مارنے کی جو وجہ بیان کی ہے اس کے علاوہ بھی کچھ وجوہات ہیں-تسنیم قریشی
ضیاء الحق نے جہاد کے نام پر انتہا پسندی کو فروغ دیا-تسنیم قریشی
عدالتوں کو بائی پاس کر کے آسیہ بی بی کو بچانے کی کوششوں کے نتیجہ میں یہ قتل کا واقع ہوا-ابتسام الہی ظہیر
کسی مزہبی جماعت نے کبھی بھی گورنر صاحب کی جان لینے بات نہیں کی-ابتسام الہی ظہیر
سارے مغربی ممالک میں مزہبی شخصیات کی ناموس کے قوانین موجود ہیں-خواجہ آصف
فوجی حکومت آنے سے سارا معاشرہ انتہا پسندی کی طرف چلا جاتا ہے-خواجہ آصف
گستاخی رسول کے اکثر مقدمات لوگوں نے اپنی زاتی دشمنی کی وجہ سے بنوائے-خواجہ آصف
بہت سے لوگ جھوٹے گستاخی رسول کے مقدمات سے بری ہوئے لیکن جھوٹا مقدمہ درج کروانے والے کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی-خواجہ آصف
پچھلے تیس سالوں میں سے انیس سال فوج کی حکومت رہی-خواجہ آصف
فوجی ڈکٹیٹر کا حکومت میں آنا ہی انتہا پسندی ہے-خواجہ آصف
انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لیے تعلیم کو عام کرنے کی ضرورت ہے-تسنیم قریشی
ناموس رسالت کی قوانین کو غیر سنجیدہ انداز میں نہین لینا چاہیے-فرید پراچہ
ناموس رسالت کے مقدمات پر عدالت کے زریعے فیصلے ہوں تو ایسے واقعات نہ ہوں-فرید پراچہ
انتہا پسند نوجوانوں کو واپس معاشرے کا حصہ بنانے کے لیے ہمارے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے-خواجہ آصف
لال مسجد کے واقعے کو مغرب سے پیسے لینے کے لیے بیچا گیا-خواجہ آصف
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk