http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12471
| Islamabad Tonight – 5th January 2011 |
| Sheikh Rohail Asghar PML-N, Sentor Tariq Azeem PML-Q, Maulna Siraj-Ul-Haq JI and Shehla Raza Deputy Speaker Sindh Assembly in Islamabad Tonight with Nadeem Malik |
بابر اعوان کا بیان افسوس ناک ہے اس نے سلمان تاثیر کے قتل کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی ہے-طارق عظیم
توہین رسالت کا قانون نہیں بدل سکتا تفتیش کا طریقہ کار بدلنے کی ضرورت ہے-روحیل اصغر
سلمان تاثیر کا قتل واقعی سیاسی تھا-شہلا رضا
ماضی کی بات نہیں کرنی چاہیے ماضی میں کسی کے خیالات مختلف بھی ہو سکتے ہیں-شہلا رضا
پنجاب حکومت کی زمہ داری تھی کہ سکیورٹی والوں کا بیک گراونڈ چیک کرتی-شہلا رضا
بابر اعوان کے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے-سراج الحق
سلمان تاثیر کا قتل اسلام آباد میں ہوا، لاہور میں ہوتا تو خانہ جنگی ہو جاتی-سراج الحق
اسلام آباد میں گورنر کو سکیورٹی مہیا کرنا وفاقی حکومت کا کام تھا-سراج الحق
سلمان تاثیر کی اصل قاتل موجودہ بد عنوان حکومت ہے-سراج الحق
رسول پاک کی شان میں گستاخی کے واقعات تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں-سراج الحق
بابر اعوان کو ایک اور بھٹو کے قتل جیسی بات کرنے کی کیا ضرورت تھی-طارق عظیم
ناموس رسالت پر حکومت کو اپنی پالیسیوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے-سراج الحق
پیپلز پارٹی کی قیادت کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے-شہلا رضا
آخر صرف پیپلز پارٹی کے لوگ ہی کیوں قتل ہوتے ہیں-شہلا رضا
کیا لیاقت علی خان اور نواب آف کالا باغ بھی پیپلز پارٹی کے بندے تھے-طارق عظیم
اگر جونیجو دور کا وزیر پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کو طور پر قبول ہے تو پھر اس دور کو قوانین کیوں نہیں-سراج الحق
پیپلز پارٹی نے آج تک تاریخ سے سبق نہیں سیکھا ہے-سراج الحق
حضرت عیسی پر بننے والی قابل اعتراض فلم پر پوری دنیا میں صرف پاکستان سے احتجاج کیا گیا-طارق عظیم
ڈنمارک میں نبی کریم کے توہین آمیز کارٹونوں پر حکومت احتجاج کرتی تو لوگ سڑکوں پر نہ آتے-سراج الحق
توہین رسالت کے قانون کے حق میں صرف مزہبی نہیں بلکہ تمام جماعتیں سڑکوں پر آئیں-سراج الحق
کسی شخص کو حق حاصل نہیں کہ وہ نظریاتی اختلاف کی وجہ سے کسی کی جان لے لے-روحیل اصغر
توہین رسالت میں تبدیلی کی قرار داد شیری رحمان نے زاتی حیثیت میں پیش کی ہے-شہلا رضا
اسمبلی میں کوئی بے غیرت نہیں بیٹھے ہوئے کہ بلا وجہ توہین رسالت کے قانون کو بدل دیں-شہلا رضا
ضرورت اس بات کی ہے کہ کوئی کسی کے خلاف جھوٹا الزام نہ لگا سکے-طارق عظیم
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk