http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12423
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-january-2011-imran-khan-213301/
|
پاکستان کے مسائل کا حل صرف نیا الیکشن ہے-عمران خان
موجودہ سیاسی ڈھانچہ اپنا وقار کھو چکا ہے-عمران خان
جنرل احتشام ضمیر نے مشرف کا ساتھ دینے کو کہا میں نے انکار کر دیا-عمران خان
پاکستان میں اسوقت جیسا شرمناک وقت ہے ایسا دنیا میں کہیں اور نہیں-عمران خان
ڈرون حملوں میں زخمیوں کی مدد کو آنے والوں کو بھی دہشت گرد کہہ کے مار دیا جاتا ہے-عمران خان
اگر آزاد الیکشن ہوئے تو انیس سو ستر سے بڑا انقلاب آئے گا-عمران خان
پاکستان کا بجٹ خسارہ ساڑھے بارہ سو ارب روپے ہے-عمران خان
پچھلے فروری کے الیکشن ایک بہت بڑا فراڈ تھے-عمران خان
جب سیاسی جماعتوں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا تو پھر صرف سرکس باقی رہ جاتی ہے-عمران خان ہمارے سیاست دانوں کو جدھر سے ہڈی ملتی ہے ادھر چلے جاتے ہیں-عمران خان
دو ہزار دو کے الیکشن میں جنرل احتشام ضمیر نے اپنی مرضی کے نتائیج نکالے-عمران خان
پنجاب میں ہمارا ووٹ بنک اسوقت تیسرے نمبر پر ہے-عمران خان
ڈرون حملے میں مرنے والوں کے جسموں کے ٹکڑے ہو جاتے ہیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ وہ دہشت گرد تھے-عمران خان
حکومتی ارکان اقلیت میں بھی چلے گئے تو بھی حکومت نہیں گرے گی-اعتزاز احسن
کوئی بھی اسوقت ملک میں نئے الیکشن نہیں چاہتا-اعتزاز احسن
اپوزیشن اپنا وزیراعظم کا امیدوار نہیں لانا چاہتی-اعتزاز احسن
اگر میں وزیر اعظم بن گیا تو فوری طور پر امریکیوں کو پاکستان سے نکلنے حکم دوں گا-عمران خان
میں نے پچھلے سال ساڑھے اٹھارہ لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا-عمران خان
میرے تمام اثاثے میرے نام پر ہیں اور ڈکلیرڈ ہیں-عمران خان
میری حکومت بنی تو ٹیکس ادا نہ کرنے والے الیکشن نہین لڑ سکیں گے-عمران خان
سیاسی جماعتیں نظرئیے کی نہیں زاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں-عمران خان
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن نے جو زاتیات پر بیانات دئیے ہیں وہ افسوسناک ہیں-عمران خان
مسلم لیگ ن نے میری شادی کو بھی یہودیوں کی سازش کہا تھا-عمران خان
میں رینٹل پاور کا مسئلہ سپریم کورٹ میں لے کر گیا اور سوا دو ارب روپے واپس نکلوائے-خواجہ آصف
دہشت گردی کی جنگ کا خاتمہ ہو،بےنامی ختم ہو،ٹیکس دیں اور اثاثے ملک میں لایں تو پاکستان ترقی کرے گا-عمران خان
NADEEM MALIK پاکستان کے مسائل کا حل صرف نیا الیکشن ہے-عمران خان
موجودہ سیاسی ڈھانچہ اپنا وقار کھو چکا ہے-عمران خان
جنرل احتشام ضمیر نے مشرف کا ساتھ دینے کو کہا میں نے انکار کر دیا-عمران خان
پاکستان میں اسوقت جیسا شرمناک وقت ہے ایسا دنیا میں کہیں اور نہیں-عمران خان
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-VIII
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-VII
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-VI
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-V
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-IV
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-III
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-II
NADEEM MALIK Islamabad Tonight (Special Edition) with Nadeem Malik-I
NADEEM MALIK Imran Khan, Khawaja Asif, Aitzaz Ahsan and others in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK کون بنے گا وزیراعظم پاکستان یا ہوں گے وسط مدتی انتخابات؟
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk











