Nadeem Malik

Tuesday, December 21, 2010

ISLAMABAD TONIGHT ON PAKISTANI POLITICS

ISLAMABAD TONIGHT ON PAKISTANI POLITICS

 
 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12199
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-20th-december-2010-a-211607/
 
 
Islamabad Tonight – 20th December 2010
Marvi Memon PML-Q, Senator Safdar Abbasi PPP, Abdul Rasheed Godil MQM and Sheikh Rasheed Ahmed of AML in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 

حکومت نے ہر اتحادی جماعت کے ساتھ مختلف قسم کی ڈیل کی ہوئی ہے-صفدر عباسی

دل سب کا کرتا ہے کہ حکومت میں تبدیلی آئے لیکن ابھی وقت لگے گا-شیخ رشید

مسلم لیگ ن اگر مرکز میں مسئلہ پیدا کرے گی تو پنجاب میں بھی مسائل پیدا ہوں گے-شیخ رشید

ایم کیو ایم حکومت سے "ہارڈ بارگیننگ" کر رہی ہے-صفدر عباسی

حکومت کے اتحادی اپنے دام بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-ماروی میمن

ایم کیو ایم نے حکومت میں رہتے ہوئے بھی حکومت پر سخت تنقید کی ہے-رشید گوڈیل

صدر نے ہمارے تحفظات پر ایکشن لینے کا وعدہ کیا ہے-رشید گوڈیل

میری الطاف بھائی سے تفصیلی بات ہوئی لیکن ان کے کچھ اپنے مسائل بھی ہیں-شیخ رشید

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ملاقاتیں "پاور شئیرنگ" کے لیے ہو رہی ہیں-ماروی میمن

سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کے لیے ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں اس لیے رویہ سخت ہے-صفدر عباسی

ایم کیو ایم کراچی اور حیدرآباد سے باہر نکلنا چاہتی ہے لیکن اس کی کچھ مجبوریاں ہیں-صفدر عباسی

ایم کیو ایم قومی جماعت بن چکی ہے-رشید گوڈیل

کارکنوں نے وعدہ لیا تھا کہ جب تک وہ نہ کہیں الطاف بھائی واپس نہیں آیں گے-رشید گوڈیل

عوام اور سیاسی پارٹیوں میں بہت بڑا فاصلہ پیدا ہو چکا ہے-صفدر عباسی

پچھلے کچھ عرصے میں ملک  De-Politicise ہوا ہے-صفدر عباسی

محترمہ بے نظیر کے بعد ملک میں قیادت کا بہت بڑا خلاء پیدا ہو گیا ہے-صفدر عباسی

جن لوگوں نے ملک میں مسائل پید کیے ہیں وہی ان کو حل بھی کریں-ماروی میمن

پارلیمنٹ میں اپوزیشن متحد نہیں ہے ورنہ حکومت کو مشکلات پیش آ سکتی تھیں-ماروی میمن

ہم نے حکومت کو مسائل کے حل کے لیے نو پوائنٹ ایجنڈا دیا لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا-رشید گوڈیل

میرے خیال میں ایم کیو ایم حکومت چھوڑ دے گی لیکن ابھی کچھ وقت لگے گا-صفدر عباسی

جمہوری عمل پٹڑی سے نہیں اترنا چاہیے اس سے عوام کی کوئی بھلائی نہ ہو گی-ماروی میمن





 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive