|
ایم کیو ایم پر ماضی میں بھی الزامات لگتے رہے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے-واسع جلیل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
زوالفقار مرزا کی لیاری گینگ کے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ تصاویر موجود ہیں-واسع جلیل
صدر سے ملاقات میں زوالفقار مرزا کے الزامات کی وڈیو پیش کریں گے-واسع جلیل
ایم کیو ایم کے پاس حکومت سے علیحدگی سمیت تمام آپشنز موجود ہیں-واسع جلیل
پیپلز پارٹی ایم کیو ایم سمیت تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے-انجنئیر رفیق
زوالفقار مرزا نے مختلف ایجنسیوں کی تفتیش کے نتائج کے مطابق بات کی ہے-انجئینیر رفیق
ہم زوالفقار مرزا کے بیان کو "اوون" کرتے ہیں-انجینئیر رفیق
پیپلز پارٹی والوں نے ابھی صرف فون کیا ہے ملاقات ہو گی تو بات واضع ہو گی-ہمایوں اختر
میرے ساتھ مسلم لیگ ق کے سات قومی اور پانچ سینٹ کے ارکان ہیں-ہمایوں اختر
تمام سیاسی جماعتوں کو آپس میں لڑنے کی بجائے لوگوں کی فلاح کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے-ہمایوں اختر
میں موجودہ حکومت کے ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہا-ہمایوں اختر
میرے خیال میں جمعیت اسلام ف حکومت میں واپس نہیں جائے گی-عرفان صدیقی
حکومتیں گرانے کے لیے ارکان کی نمبر گیم پاکستان میں کبھی کامیاب نہیں رہی-عرفان صدیقی
کافی عرصے سے مولانا فضل الرحمن حکومت سے علیحدگی کا بہانہ ڈھونڈھ رہے تھے-عرفان صدیقی
ایم کیو ایم نے اتحاد میں ہونے کے باوجود ہمیشہ حکومت پر تنقید بھی کی ہے-عرفان صدیقی
ایم کیو ایم کبھی حکومت سے علیحدہ نہیں ہو گی- سینیٹر غلام علی
ہماری جماعت حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کو کبھی تبدیل نہیں کرے گی-سینیٹر غلام علی
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk