KARACHI KILLINGS
NADEEM MALIK www.nadeemmalik.pk لیاری گینگ کراچی کے واقعات کا زمہ دار ہے اور زوالفقار مرزا اس کے سرپرست ہیں-بابر غوری لگتا نہیں پی پی پی سے مخلوط حکومت زیادہ دن برقرار رہے- غوری اگر امن ہو سکتا ہے تو کراچی میں فوج کو بلا لینا چاہیے-امین خٹک میں کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوج کو بلانے کے خلاف ہوں-نثار کھوڑو رحمن ملک کو بتا دیا ...تھا پیپلز پارٹی والے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کر رہے ہیں-بابر غوری
لیاری گینگ تمام جرائم پیشہ لوگوں کو اسلحہ فراہم کرتا ہے-بابر غوریپختونوں اور ایم کیو ایم کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہے-بابر غوری
اے این پی کے امیدوار کو رحمان ڈکیت گروپ نے الیکشن میں کھڑا کیا-بابر غوری جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی خود پیپلز پارٹی اور اے این پی نے مخالفت کی-بابر غوری
ہر شہری کو اپنے دفاع کے لیے اسلحہ رکھنے کا حق حاصل ہے-بابر غوری کراچی کے حالات درست کرنا پیپلز پارٹی کی زمہ داری ہے-بابر غوری
ہم کراچی کے حالات کنٹرول نہیں کر سکتے ہمارے پاس طاقت نہیں ہے-امین خٹک ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک شہر قرار دیا جاے-امین خٹک کراچی کے حالات خراب کرنے کا مقصد پاکستان کی معاشی صورت حال بگاڑنا ہے-معراج الہدی تینوں پارٹیوں کو مل کر کراچی کے برے حالات کا حل ڈھونڈھنا چاہیے-نثار کھوڑوحکومت نے ٹارگٹ کلنگ کے جو مجرم پکڑے ہیں انہیں میڈیا کے سامنے لاے-امین خٹک پیپلز امن کمیٹی میں اگر ہماری جماعت کا کوئی مجرم ہے تو اسے پکڑا جائے-نثار کھوڑومجھے اب مشکل دکھائی دیتا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ چل سکیں-بابر غوری نو سال فوج بر سر اقتدار رہی کراچی میں امن کیوں نہیں لا سکی -نثار کھوڑو
NADEEM MALIK KARACHI TARGET KILLINGS انسانوں کی نشانہ کشی: www.nadeemmalik.pk Babar Ghauri MQM, Nisar Khoro Speaker Sindh Assembly PPP and Ameen Khattak ANP
pkpolitics.com
Babar Ghauri (MQM), Ameen Khatak (ANP) and Nisar Khoro (PPPP) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK KARACHI TARGET KILLINGS: www.nadeemmalik.pk Babar Ghauri MQM, Nisar Khoro Speaker Sindh Assembly PPP and Ameen Khattak ANP
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11233
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-19th-october-2010-a-204947/
http://www.yanabi.com/forum/Topic396614.aspx
Islamabad Tonight 19th October 2010
Islamabad Tonight 18th October 2010
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk