http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11233
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-19th-october-2010-a-204947/
http://www.yanabi.com/forum/Topic396614.aspx
Islamabad Tonight 19th October 2010
Islamabad Tonight 18th October 2010
|
لیاری گینگ کراچی کے واقعات کا زمہ دار ہے اور زوالفقار مرزا اس کے سرپرست ہیں-بابر غوری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
رحمان ملک کو بتا دیا تھا پیپلز پارٹی والے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کر رہے ہیں-بابر غوری
لیاری گینگ تمام جرائم پیشہ لوگوں کو اسلحہ فراہم کرتا ہے-بابر غوری
پختونوں اور ایم کیو ایم کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہے-بابر غوری
اے این پی کے امیدوار کو رحمان ڈکیت گروپ نے الیکشن میں کھڑا کیا-بابر غوری
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی خود پیپلز پارٹی اور اے این پی نے مخالفت کی-بابر غوری
ہر شہری کو اپنے دفاع کے لیے اسلحہ رکھنے کا حق حاصل ہے-بابر غوری
کراچی کے حالات درست کرنا پیپلز پارٹی کی زمہ داری ہے-بابر غوری
ہم کراچی کے حالات کنٹرول نہیں کر سکتے ہمارے پاس طاقت نہیں ہے-امین خٹک
ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک شہر قرار دیا جاے-امین خٹک
کراچی کے حالات خراب کرنے کا مقصد پاکستان کی معاشی صورت حال بگاڑنا ہے-معراج الہدی
تینوں پارٹیوں کو مل کر کراچی کے برے حالات کا حل ڈھونڈھنا چاہیے-نثار کھوڑو
حکومت نے ٹارگٹ کلنگ کے جو مجرم پکڑے ہیں انہیں میڈیا کے سامنے لاے-امین خٹک
پیپلز امن کمیٹی میں اگر ہماری جماعت کا کوئی مجرم ہے تو اسے پکڑا جائے-نثار کھوڑو
مجھے اب مشکل دکھائی دیتا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ چل سکیں-بابر غوری
اگر امن ہو سکتا ہے تو کراچی میں فوج کو بلا لینا چاہیے-امین خٹک
میں کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوج کو بلانے کے خلاف ہوں-نثار کھوڑو
نو سال فوج بر سر اقتدار رہی کراچی میں امن کیوں نہیں لا سکی -نثار کھوڑو
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk