|
جرائم پیشہ افراد چاہے کسی جماعت کے ہوں پکڑیں گے-عاصمہ ارباب عالمگیر
تینوں پارٹیوں کو مل بیٹھ کر خلوص نیت سے کراچی کے مسئلے کا حل ڈھونڈھنا چاہیے-بشیر بلور
کیاکراچی کا اصل مسئلہ بھتے اور لوٹ مار کے پیسوں کا ہے-افتخار احمد
کراچی کے حالات کا سیاسی طور پر تینوں پارٹیوں پر اثر پڑ رہا ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
سن بانوے سے لے کر آج تک ہم نے کراچی کے مسئلےکا کوئی حل نہیں نکالا-افتخار احمد
کراچی میں کوئی سیاسی جماعت دوسرے کی سیاسی طاقت نہیں چھین سکتی-افتخار احمد
کراچی میں مرنے والے کو قاتل کا اور مارنے والے کو مقتول کا پتہ نہیں-احمد چنائے
کراچی میں پولیس اور رینجرز دونوں موجود ہیں لیکن مسئلے کے حل کا عزم نہیں ہے-بشیر بلور
ڈھائی کروڑ کے شہر کراچی کے لیے پولیس کی نفری کی تعداد کافی نہیں ہے-احمد چنائے
کاروائی کا اختیار وزارت داخلہ کے پاس ہے اور وہ پیپلز پارٹی کے پاس ہے-وسیم آفتاب
صدر کو کراچی جا کر اپنے اتحادیوں کا اجلاس بلانا چاہیے-بشیر بلور
تینوں پارٹیوں کو کراچی کی سڑکوں پر امن مارچ کرنا چاہیے-افتخار احمد
تینوں جماعتیں کراچی کے مسئلےکا حل ڈھونڈھیں نہیں تو غیر سیاسی قوتیں فائدہ اٹھا جایں گی-افتخار احمد
ہم کراچی کے لوگوں کو پر امن رہنے کی اپیل کر رہے ہیں-وسیم آفتاب
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk