Nadeem Malik

Friday, April 02, 2010

www.nadeemmalik.pk


www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 1st April 2010

Ahmed Raza Kasuri, Kamran Shafi, Saleem Bukhari and Justice Saeed uz Zaman Siddiqui
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 

وزیراعظم کی منظوری سے وزارت قانون اور خارجہ کو سوئیس حکام کو درخواست دینی چاہیے

 

نیب سوئس کیس کھولنے کی درخواست نہیں کر سکتی-احمد رضا قصوری

 

سوئس کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہونا چاہیے-کامران شفیع

 

اگر سوئس کیس کا کوئی ثبوت نہیں تو پھر عدالت کا سامنا کیوں نہیں کرتے-سلیم بخاری

 

زرداری سے صرف یہ پوچھا جائے کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا-سلیم بخاری

 

صدر جیسے عہدے پر فائز زرداری کو مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے خود عدالت جانا چاہیے-سلیم

بخاری

 

صدر زرداری کو استثناء صرف پاکستان میں حاصل ہے-سعیدالزمان صدیقی

 

سوئس اکاونٹ کا سرمایہ ابھی سوئزرلینڈ میں ہی ہو گا-سلیم بخاری

آئینی ترامیم خوش آئند مگر اس پر عمل کرنے کے لیے اچھے لوگوں کی بھی ضرورت ہے-احمد رضا قصوری

کیا آئینی ترامیم کے فیصلوں پر عمل بھی ہو گا-سلیم بخاری

بلوچستان کے کچھ لوگوں کو علیحدگی پسند کہنا درست نہیں ہے-کامران شفیع

صوبائی خود مختاری کا فیصلہ بہت اچھا ہے اس سے پاکستان مظبوط ہو گا-کامران شفیع

بلوچستان کے لوگوں کو سیاسی حقوق دینے سے بہت سے مسائل حل ہو جایں گے-سعیدالزمان صدیقی

پڑھی لکھی اسٹبلشمنٹ سے ان پڑھ وزیر کام نہیں لے سکتے-احمد رضا قصوری

بھارت میں لالو پرشاد ان پڑھ ہونے کے باوجود زبردست کام کر رہے ہیں-کامران شفیع

 

 
 
 
 
 
اطلاعات تک رسائی اور کابینہ کے سائز پر آیینی اصلاحات بھی کر دی گئی ہیں- اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفگتگو خیبر پختونخواہ کے نام پر ہمیں تمام پارٹیوں کی حمایت حاصل ہے-افراسیاب خٹک آئینی ترامیم کی کمیٹی نے صوبائی خود مختاری کا مسئلہ بہت اچھی طرح حل کر دیا ہے-میر حاصل بزنجو آئین کی آمرانہ دور کی مسخ شدہ شکل کو درست... کر دیا گیا ہے-اسحق ڈارصوبائی خود مختاری کے مسئلے پر آئینی ترامیم سے چھوٹے صوبے خوش ہو جایں گے-افراسیاب خٹکصوبائی خود مختاری کے لیے آئین میں اب راستہ کھول دیا گیا ہے-حاصل بزنجوصوبائی خود مختاری دینے کے ساتھ مرکز کو بھی کمزور نہیں ہونے دیا گیا-افراسیاب خٹکآئینی ترمیم سے مرکز اور صوبوں کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو جایں گی-حاصل بزنجوآئینی طور پر لوگوں کو حکومتی معاملات کی معلومات حاصل کرنے کا حق ہو گا-افراسیاب خٹکSee More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 31st March 2010 | Senator Ishaq Dar PML-N, Afrasiab Khattak ANP and Senator Mir Hasil NP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses currant issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK * NWFP renamed as Khyber Pakhtunkhwa
* Size of the Cabibet fixed at 11 percent of the size of the Assembly
* 17th Amendment Repealed (except voters age, women and minority seats)
* LFO repealed
* Concurrent list removed from Part I giving more subjects to provinces
* Centre devolves more powers to provinces
* PM empowered

 
 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive