|
اطلاعات تک رسائی اور کابینہ کے حجم پر آیینی اصلاحات بھی کر دی گئی ہیں- اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفگتگو
خیبر پختونخواہ کے نام پر ہمیں تمام پارٹیوں کی حمایت حاصل ہے-افراسیاب خٹک
آئینی ترامیم کی کمیٹی نے صوبائی خود مختاری کا مسئلہ بہت اچھی طرح حل کر دیا ہے-میر حاصل
بزنجو
آئین کی آمرانہ دور کی مسخ شدہ شکل کو درست کر دیا گیا ہے-اسحق ڈار
صوبائی خود مختاری کے مسئلے پر آئینی ترامیم سے چھوٹے صوبے خوش ہو جایں گے-افراسیاب خٹک
صوبائی خود مختاری کے لیے آئین میں اب راستہ کھول دیا گیا ہے-حاصل بزنجو
صوبائی خود مختاری دینے کے ساتھ مرکز کو بھی کمزور نہیں ہونے دیا گیا-افراسیاب خٹک
آئینی ترمیم سے مرکز اور صوبوں کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو جایں گی-حاصل بزنجو
آئینی طور پر لوگوں کو حکومتی معاملات کی معلومات حاصل کرنے کا حق ہو گا-افراسیاب خٹک
* NWFP renamed as Khyber Pakhtunkhwa
* Size of the Cabibet fixed at 11 percent of the size of the Assembly
* 17th Amendment Repealed (except voters age, women and minority seats)
* LFO repealed
* Concurrent list removed from Part I giving more subjects to provinces
* Centre devolves more powers to provinces
* PM empowered
* Judges to be appointed through a Judicial Commission
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.