Nadeem Malik

Sunday, April 11, 2010

Join Me @ FACEBOOK - http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan



JOIN ME @
 

www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

www.nadeemmalik.pk

 

NADEEM MALIK 

www.nadeemmalik.pk


http://twitter.com/nadeemmalik

www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

 

Islamabad Tonight – 6th April 2010
Ch. Aitzaz Ahsan in fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv and talk with Nadeem Malik

Islamabad Tonight – 6 April 2010 24 Comments

Aitazaz Ehsan in today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
 
Islamabad Tonight 6th April 2010

Click Here to Comment: NADEEM MALIK 

www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK سپریم کورٹ میں موجود اصغر خان کی درخواست پر بھی عمل ہونا چاہیے-اعتزاز احسن استثناء زرداری کو نہیں صدر کے عہدے کو ہے-اعتزاز احسن اٹارنی جنرل بااختیار ہوتا ہے وزیر قانون کا ماتحت نہیں ہوتا-اعتزاز احسن عدالت سے سزا یافتہ کے علاوہ کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکے گا-اعتزاز احسن ہو سکتا ہے پارلیمنٹ آئینی ترامیم کا بل ...اتفاق رائے سے منظور کر لے-اعتزاز احسن منتخب ہونے والے ججوں پر پیپلز پارٹی کے علاوہ اوروں کو بھی اعتراض ہے-اعتزاز احسن اٹارنی جنرل کو اپنے اختیارات کا استعمال کرنا چاہیے تھا-اعتزاز احسن سیاسی جماعتوں میں الیکشن کروانے کی شق ختم کرنے پر مجھے حیرت ہوئی ہے-اعتزاز احسن صدر کے علاوہ وزیراعظم کے مسلمان ہونے کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے-اعتزاز احسن پاکستان کے بہترین ججوں کی بڑی تعداد غیر مسلم ججوں کی رہی ہے-اعتزاز احسن وزیر اعظم کے مسلمان ہونے کی شرط قائد اعظم کے افکار کے خلاف ہے-اعتزاز احسن آئین سے عدم توازن ختم کر دیا گیا ہے-اعتزاز احسن کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو رضا ربانی نے سترہویں ترمیم اور لیگل فریم ورک دونوں کو ختم کر دیا ہے-اعتزاز احسن آئینی ترمیم کے بعد صدر کسی صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان وزیر اعظم کے مشورہ سے کریں گے-اعتزاز احسن صدر کے صوابدیدی اختیارات وزیراعظم کے مشورے کے پابند کر دیے گئے ہیں-اعتزاز احسن ہماری عدالتوں نے چار مرتبہ مارشل لاء کو غیر قانونی تحفظ فراہم کیا-اعتزاز احسن سپریم کورٹ نے ابھی تک اپنی حد سے تجاوز نہیں کیا-اعتزاز احسن

awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 6th April 2010 | Ch. Atiziz Ahsanin fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv and talk with Nadeem Malik.
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK آرمی چیف نے گڈ گورنس کے نہ ہونے کو سکیورٹی رسک قرار دیا ہے-شیخ رشید

پاکستان میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنا لوگوں کے مزاج میں نہیں ہے-ضیاءالدین

فوج کو جہاں خلا نظر آیا ہے وہ اس میں گھس چکی ہے-زاہد حسین
اسمبلی میں وہ لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے سترہویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا-شیخ رشید جب تک وزیراعظم پارٹی سربراہ نہ ہو... بااختیار نہیں ہو سکتا-زاہد حسین اس وقت ملک پر دوسرے درجے کی لیڈر شپ بر سر اقتدار ہے-ضیاءالدین سیاسی سوچ تبدیل ہوئے بغیر آئینی ترامیم کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا-ضیاءالدین آئینی ترمیم کے بعد سوچنا کہ وزیراعظم آرمی چیف کی تقرری کرے گا یہ خام خیالی ہے-شیخ رشید جب بھی فوج آئی سیاست دانوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں-شیخ رشید پاکستان کی خارجہ پالیسی فوج چلا رہی ہے-شیخ رشید آج کوئی سیاسی پارٹی اپنا الیکشن کروائے توآئی ایس آئی فورا" حرکت میں آ جائے گی-ضیاءالدین دس دس سال حکومت کرنے والی فوج اڑھائی سال بعد ہی سیاسی حکومت کو چلتا کرتی ہے-ضیاءالدین سیاست دان کوئی چودہ سال کی دوشیزہ نہیں جسے کوئی بہکا لےگا-شیخ رشید سترہویں ترمیم پیر ودھائی لاری اڈے کی شکل اختیار کر چکی تھی-شیخ رشید میاں نواز شریف کا انقلاب گوجرانولہ سے تکے کھا کر واپس چلا گیا تھا-شیخ رشید اس وقت ملک میں گورنس نام کی کوئی چیز نہیں ہے-زاہد حسن کرغستان میں نا اہل حکومت کو لوگوں نے تین دن میں گھر بھیج دیا ہے-زاہد حسین گندم کی قیمت دوگنا کر کے حکومت نے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے-شیخ رشید یہی یوسف رضا گیلانی ضیاءالحق کے دور میں ریلوے کے وزیر تھے-شیخ رشید مشرف کو ہٹانے کا منصوبہ لندن اور واشنگٹن میں بنا تھا-زاہد حسین مشرف کا واپسی کا فیصلہ خود کشی کے سوا کچھ نہیں ہو گا-زاہد حسین مشرف کو پاکستان واپس نہیں آنا چاہیے-شیخ رشید انیس سو تہتر کے آئین کے وقت بھی شادیانے بجائے گئے تھے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں
گفتگو

فوج بیرکوں میں رہے اور جو کام اسے نہیں کرنا آتا نہ کرے-ضیاءالدین

www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 8th April 2010 | Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Zahid Hussain and Muhammad Zia-ud-Din in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv with Nadeem Malik.
 
 
 
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Opposition seizes power in Kyrgyzstan:
This week's unrest began with protests in a regional town over the increase in utility prices but quickly led to the capital city of Bishkek where looting was widespread and government buildings were burned.
"You can call this revolution. You can call this a people's revolt. Either... way, it is our way of saying that we want justice and democracy," Otunbayeva told reporters.

 
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK اب اگر عوام کے مسائل حل نہ کیے گئے تو رد عمل بہت سخت ہو گا-حنیف عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو پارٹی کارکن کسی کو زندگی بھر کے لیے لیڈر منتخب کر لیں تو اس میں اعتراض کیا ہے-فیصل پارٹی الیکشن کروانے کی شق ختم کرنے پر مجھے اعتراض ہے-ماروی میمن پختونخواہ کے نام پر مسلم لیگ کو انیس سو سینتالیس سے اعتراض ہے-ماروی میم...ن تمام سیاسی پارٹیاں اپنے الیکشن کرواتی ہیں-حنیف عباسی بہت سے پشتو بولنے والوں کو بھی پختونخواہ کے نام پر اعتراض ہے-ماروی میمن لوڈ شیڈنگ کے باوجود بل پہلے سے بھی زیادہ آتے ہیں-حنیف عباسی اٹھارویں ترمیم کے بعد لوگوں کی توقعات بہت بڑھ گئی ہیں-حنیف عباسی کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے سے نہیں وسائل کے منتقل کرنے سے مسائل حل ہوں گے-ماروی میمن ذرداری کے خلاف مقدمات نئے سرے سے نہیں کھل سکتے-فیصل عابدی حکمرانوں اور عوام کے معیار زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے-حنیف عباسی کرایوں کے اضافے پر عوامی رد عمل سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے-حنیف عباسی آئینی ترامیم کے بل کے بعد کرپشن کے خلاف قوانین کا بل بھی آئے گا-فیصل عابدی آئینی ترامیم کے بعد عوام کی ساری امیدیں اب وزیراعظم سے منسلک ہو گئی ہیں –ماروی میمن کرپشن ختم کرنے کے لیے بااختیار ادارہ بنانے کی ضرورت ہے-فیصل عابدی


 
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 7th April 2010 | Senator Syed Faisal Raza Abidi, Marvi Memon and Muhammad Hanif Abbasi in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv with Nadeem Malik.
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive