www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
www.nadeemmalik.pk
www.nadeemmalik.pk
http://twitter.com/nadeemmalik
www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
|
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8315
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-12th-april-2010-a-180956/
پاکستان بھارت اور اسرائیل ایٹمی قوت ہیں دنیا کو یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے-خورشید محمود قصوری
امریکہ بھارت کو اصولی طور پر ایٹمی طاقت تسلیم کر چکا ہے-تنویر احمد خان
ایٹمی کانفرنس پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش ہے-ایر مارشل شہزاد احمد چوہدری
امریکہ کو پاکستان کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہی تھی-خورشید محمود قصوری
پاکستان اس وقت امریکہ سے ایٹمی معاہدہ کرنے کی بہترین پوزیشن میں ہے-خورشید محمود قصوری
امریکہ کا بھارت کی طرز پر پاکستان کے ساتھ ایٹمی معاہدہ بہت مشکل کام ہے-تنویر احمدخان
امریکہ چاہتا ہے کہ ایٹمی ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ نہ لگ جایں-ایر مارشل شہزاد چوہدری
امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بلا وجہ غلط فہمیاں پھیلاتا رہتا ہے-ایر مارشل
شہزاد چوہدری
امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ قرار دے چکا ہے-تنویر احمدخان
آیندہ دنوں میں Fissile ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان پر عالمی دباو آ سکتا ہے-تنویر احمدخان
امریکہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پاکستان پر دباو ڈالے گا-تنویر احمد خان
امریکہ ایران سے گیس پائپ لائین اور بجلی خریدنے کے منصوبوں کی مخالفت میں دباو ڈال رہا ہے-ایرمارشل شہزاد چوہدری
پاکستان نے جس طرح اپنا ایٹم بم ٹیسٹ کیا اس نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا-خورشید محمود قصوری
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں تک نہیں پہنچ سکتی-خورشید محمود قصوری
کئی دفعہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی-خورشید محمود قصوری
امریکہ کا بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدہ این پی ٹی کی خلاف ورزی ہے-خورشید محمود قصوری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
www.nadeemmalik.pk
www.nadeemmalik.pk
http://twitter.com/nadeemmalik
www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.