آئین اور عوامی مسائل
|
NADEEM MALIK سپریم کورٹ میں موجود اصغر خان کی درخواست پر بھی عمل ہونا چاہیے-اعتزاز احسن استثناء زرداری کو نہیں صدر کے عہدے کو ہے-اعتزاز احسن اٹارنی جنرل بااختیار ہوتا ہے وزیر قانون کا ماتحت نہیں ہوتا-اعتزاز احسن عدالت سے سزا یافتہ کے علاوہ کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکے گا-اعتزاز احسن ہو سکتا ہے پارلیمنٹ آئینی ترامیم کا بل ...اتفاق رائے سے منظور کر لے-اعتزاز احسن منتخب ہونے والے ججوں پر پیپلز پارٹی کے علاوہ اوروں کو بھی اعتراض ہے-اعتزاز احسن اٹارنی جنرل کو اپنے اختیارات کا استعمال کرنا چاہیے تھا-اعتزاز احسن سیاسی جماعتوں میں الیکشن کروانے کی شق ختم کرنے پر مجھے حیرت ہوئی ہے-اعتزاز احسن صدر کے علاوہ وزیراعظم کے مسلمان ہونے کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے-اعتزاز احسن پاکستان کے بہترین ججوں کی بڑی تعداد غیر مسلم ججوں کی رہی ہے-اعتزاز احسن وزیر اعظم کے مسلمان ہونے کی شرط قائد اعظم کے افکار کے خلاف ہے-اعتزاز احسن آئین سے عدم توازن ختم کر دیا گیا ہے-اعتزاز احسن کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو رضا ربانی نے سترہویں ترمیم اور لیگل فریم ورک دونوں کو ختم کر دیا ہے-اعتزاز احسن آئینی ترمیم کے بعد صدر کسی صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان وزیر اعظم کے مشورہ سے کریں گے-اعتزاز احسن صدر کے صوابدیدی اختیارات وزیراعظم کے مشورے کے پابند کر دیے گئے ہیں-اعتزاز احسن ہماری عدالتوں نے چار مرتبہ مارشل لاء کو غیر قانونی تحفظ فراہم کیا-اعتزاز احسن سپریم کورٹ نے ابھی تک اپنی حد سے تجاوز نہیں کیا-اعتزاز احسن
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 6th April 2010 | Ch. Atiziz Ahsanin fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv and talk with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK آرمی چیف نے گڈ گورنس کے نہ ہونے کو سکیورٹی رسک قرار دیا ہے-شیخ رشید
پاکستان میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنا لوگوں کے مزاج میں نہیں ہے-ضیاءالدین
فوج کو جہاں خلا نظر آیا ہے وہ اس میں گھس چکی ہے-زاہد حسین
اسمبلی میں وہ لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے سترہویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا-شیخ رشید جب تک وزیراعظم پارٹی سربراہ نہ ہو... بااختیار نہیں ہو سکتا-زاہد حسین اس وقت ملک پر دوسرے درجے کی لیڈر شپ بر سر اقتدار ہے-ضیاءالدین سیاسی سوچ تبدیل ہوئے بغیر آئینی ترامیم کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا-ضیاءالدین آئینی ترمیم کے بعد سوچنا کہ وزیراعظم آرمی چیف کی تقرری کرے گا یہ خام خیالی ہے-شیخ رشید جب بھی فوج آئی سیاست دانوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں-شیخ رشید پاکستان کی خارجہ پالیسی فوج چلا رہی ہے-شیخ رشید آج کوئی سیاسی پارٹی اپنا الیکشن کروائے توآئی ایس آئی فورا" حرکت میں آ جائے گی-ضیاءالدین دس دس سال حکومت کرنے والی فوج اڑھائی سال بعد ہی سیاسی حکومت کو چلتا کرتی ہے-ضیاءالدین سیاست دان کوئی چودہ سال کی دوشیزہ نہیں جسے کوئی بہکا لےگا-شیخ رشید سترہویں ترمیم پیر ودھائی لاری اڈے کی شکل اختیار کر چکی تھی-شیخ رشید میاں نواز شریف کا انقلاب گوجرانولہ سے تکے کھا کر واپس چلا گیا تھا-شیخ رشید اس وقت ملک میں گورنس نام کی کوئی چیز نہیں ہے-زاہد حسن کرغستان میں نا اہل حکومت کو لوگوں نے تین دن میں گھر بھیج دیا ہے-زاہد حسین گندم کی قیمت دوگنا کر کے حکومت نے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے-شیخ رشید یہی یوسف رضا گیلانی ضیاءالحق کے دور میں ریلوے کے وزیر تھے-شیخ رشید مشرف کو ہٹانے کا منصوبہ لندن اور واشنگٹن میں بنا تھا-زاہد حسین مشرف کا واپسی کا فیصلہ خود کشی کے سوا کچھ نہیں ہو گا-زاہد حسین مشرف کو پاکستان واپس نہیں آنا چاہیے-شیخ رشید انیس سو تہتر کے آئین کے وقت بھی شادیانے بجائے گئے تھے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں
گفتگو
فوج بیرکوں میں رہے اور جو کام اسے نہیں کرنا آتا نہ کرے-ضیاءالدین
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 8th April 2010 | Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Zahid Hussain and Muhammad Zia-ud-Din in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK Opposition seizes power in Kyrgyzstan:
This week's unrest began with protests in a regional town over the increase in utility prices but quickly led to the capital city of Bishkek where looting was widespread and government buildings were burned.
"You can call this revolution. You can call this a people's revolt. Either... way, it is our way of saying that we want justice and democracy," Otunbayeva told reporters.
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.