Nadeem Malik

Thursday, February 25, 2010

www.nadeemmalik.pk

 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 24th February 2010

Khawaja Saad Rafique, Imran Khan Chairman PTI and Mushahid Hussain Syed
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik



 
 
 
 

شیخ رشید کی شکست حقیقت میں آصف علی زرداری کی شکست ہے-سعد رفیق

 

حکومت کی بری کارکردگی کی وجہ سے شیخ رشید توقع سے زیادہ ووٹ لے گئے-عمران خان

 

عمران خان ہمارے "نیچرل الائی" ہیں میں انہیں مزاکرات کی دعوت دیتا ہوں-سعد رفیق

 

پاک بھارت مزاکرات  سے پہلے اس کا ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت ہے-عمران خان

 

کشمیریوں کو حقوق دیے بغیر پاک بھارت تعلقات ٹھیک نہیں ہو سکتے-عمران خان

افغانستان میں بھارت کی دو ہزار سکیورٹی فرسز کیا کر رہی ہیں-عمران خان

ڈرون اٹیکس میں بے قصور لوگوں کی بڑی تعداد ماری جا رہی ہے-عمران خان

آئی پی ایل میں پاکستان کے کھلاڑیوں کو نہ لے کر ان کی تزلیل کی گئی-عمران خان

ممبئی حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت میں فاصلے بہت بڑھ چکے ہیں-عمران خان

بارک اوبامہ بھارت کو بش کی طرح اہمیت نہیں دے رہا-مشاہد حسین

امریکی پریشر پر بھارت پاکستان سے مزاکرات پر مجبور ہوا ہے-عمران خان

امریکہ نے پہلی بار کشمیر کے مسئلے کو اہمیت دی ہے-مشاہد حسین

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی کو فوج کنٹرول کر رہی ہے-عمران خان

امریکہ کو جتنی اسوقت پاکستان کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی-مشاہد حسین

امریکہ افغانستان میں ویت نام والی پالیسی پر عمل پیرا ہے-مشاہد حسین

ہماری فوج کی کارکردگی امریکیوں سے بہت بہتر ہے-مشاہد حسین

 

ضمنی الیکشن ہمیشہ حکومت وقت کے حق میں ہی جاتے ہیں-عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

الیکشن میں دھاندلی روکنے کا صرف آزاد الیکشن کمشن ہی ایک توڑ ہے-عمران خان

شیخ رشید ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال کا ثبوت نہیں دے سکے-سعد رفیق

موجودہ حکومت کو سمجھ ہی نہیں کہ پاکستان کی علاقائی پوزیشن کتنی اہم ہے-عمران خان

 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive