Pakistani Politics
www.nadeemmalik.pk
|
الیکشن ٹھیک ہوئے تو ٹھیک کہیں گے اور خراب ہوئے تو خراب-شیخ رشید
شیخ صاحب کل دس بجے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیں گے-سعد رفیق
کراچی میں طالبان موجود ہیں-فاروق ستار
کراچی کے حالات کو جرائم پیشہ افراد خراب کر رہے ہیں-فاروق ستار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں
گفتگو
ایم کیو ایم نے خود احتسابی کا نظام بنا رکھا ہے-فاروق ستار
لینڈ گریبر مافیا کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہونے دیتا-فاروق ستار
سو دو سو جرائم پیشہ افراد گرفتار کر کے کراچی کے حالات درست کیے جا سکتے ہیں-فاروق ستار
ایم کیو ایم نے دو سال پہلےکراچی کی طالبانائزیشن کی اطلاع دے دی تھی-فاروق ستار
ہم نے اپنے جاسوسی کے نظام سے بہت سے دہشت گرد گرفتار کروائے ہیں-فاروق ستار
کراچی کو مرحلہ وار اسلحے سے پاک کرنا چاہیے-فاروق ستار
ایم کیو ایم کے جرائم پیشہ افراد کے نام بتائیں کاروائی ہو گی-فاروق ستار
مجھے امید ہے پیپلز پارٹی والے مجھے ووٹ دیں گے-شیخ رشید
شیخ صاحب بے نظیر کی تزلیل کرنے والوں میں سے ہیں-سعد رفیق
مشرف کے سب سے بڑے چمچے شیخ رشید کے منہ سے امریکہ کے خلاف بات اچھی نہیں لگتی-سعد رفیق
ہم موجودہ بلدیاتی نظام کو جاری رکھنے کے حق میں ہیں-فاروق ستار
کولیشن کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اصولوں کو چھوڑ دیا جائے-فاروق ستار
این آر او پر ہمارا موقف آئین اور قانون کے مطابق ہو گا-فاروق ستار
این آر او کی لسٹ میں ڈاکٹر عشرت عباد کا نام نہیں ہے-فاروق ستار
اخلاقی بنیادوں پر استعفوں کا فیصلہ خود پیپلز پارٹی نے کرنا ہے-فاروق ستار
ہم پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے-فاروق ستار
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.