





|
بھارت نے صرف دہشت گردی کو بڑا مسئلہ بنایا ہوا ہے-شیری رحمان
پاکستان طالبان لیڈروں کو گرفتار کرا کے اچھا نہیں کر رہا-اسد درانی
کمپازٹ ڈائیلاگ کا آغاز وہیں سے ہونا چاہیے جہاں سے ٹوٹا تھا-شیری رحمان
پاک بھارت مزاکرات سے کسی بریک تھرو کی توقع جلد بازی ہو گی-اسد درانی
دہشت گردی کے علاوہ پانی کا مسئلہ بہت بڑا ہے-شیری رحمان
بھارت کے اندر دہشت گردی کا مسئلہ کئی سالوں سے چل رہا ہے-شیری رحمان
بھارت کو دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس شیرنگ سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے-اسد درانی
افغانستان میں پاکستان کے اثر رسوخ کو کوئی کم نہیں کر سکتا-اسد درانی
مزاکرات شروع کرنا بھارت کی مجبوری ہے-شمشاد احمد خان
پچھلے پندرہ ماہ میں بھارت نے اپنے بہت سے مقاصد حاصل کیے ہیں-شمشاد احمد خان
ممبئی حملوں سے بھارت نے بہت فائدہ اٹھایا ہے-شمشاد احمد خان
بہت سے طالبان نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے-اسد درانی
کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر خطے میں امن نہیں ہو سکتا-سردار عتیق
لندن کانفرنس میں بھارت کوافغان مسئلے میں فریق نہیں مانا گیا-شیری رحمان
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7655
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-25th-february-2010-a-171225/
http://pkpolitics.com/2010/02/25/islamabad-tonight-25-february-2010/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.