سیاسی جماعتیں اور عدم استحکام



|
صدر زرداری سترہویں ترمیم ختم کرنے کے لیے تیار ہیں-فوزیہ وہاب
فوج نے گیلانی اور شاہ محمود قریشی میں سے گیلانی کو وزیراعظم چنا تھا-شیخ رشید
پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں شخصی جماعتیں ہیں-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
سیاست دان اپنے بیٹوں کو جن کی باری چوبیس سال بعد آنی ہے ابھی سے آگے لا رہے ہیں-شیخ رشید
بڑے سیاسی خاندانوں کے بچوں نے خود کو سیاست کا اہل ثابت کیاہے-فوزیہ وہاب
گیلانی صاحب کے ابھی دودھ کے دانت نہیں نکلے وہ اہم کیسے ہو گے-شیخ رشید
گیلانی صاحب سب کے ساتھ ہیں اور ایسا بندہ کسی کے ساتھ نہیں ہوتا-شیخ رشید
وزیر اعظم کے پیچھے زرداری کا چہرہ ہے اختیارات انہیں کے پاس ہیں-شیخ رشید
پہلے بھی ہماری حکومتوں کے خلاف بے بنیاد مہم چلای گی تھیں-فوزیہ وہاب
زرداری پارٹی کے صدر بھی ہیں اسلیے وہ با اختیار صدر ہی رہیں گے-فوزیہ وہاب
سترہویں ترمیم نے آین کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے-اقبال ظفر جھگڑا
میڈیا کے رول کی وجہ سے ہی مشرف کی چھٹی ہوی تھی-انجم نیاز
زرداری پر لگے الزامات جھوٹے ہیں تو فرنچ اخبار پر مقدمہ کیوں نہیں کرتے-انجم نیاز
اٹھارہ فروری کو لوگوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا تھا مگر تبدیلی نہیں آی-اقبال ظفر جھگڑا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں پوری قوم کی حمایت حاصل ہے-فوزیہ وہاب
امریکہ کا کام ہم کر رہے ہیں قریب وہ بھارت کے ہے-شیخ رشید
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-18th-november-2009-a-149873/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.