|
این آر او کے خاتمے پر صدر زرداری کو عدالت طلب کر سکتی ہے- افتخار گیلانی کی اسلام آباد ٹونائیٹ میں گفتگو
صدر کی الیکشن کے وقت اہلیت کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے- افتخار گیلانی
سیاست دانوں کی مدد حاصل کرنے کے لیے این آر او پرویز مشرف کی ضرورت تھا-سینٹر انور بیگ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
محترمہ بے نظیر این آر او سے فایدہ اٹھانے کی بجاے عدالت جاتیں-انور بیگ
قاف لیگ کے بڑے لیڈروں کو این آر او پر اعتماد میں لیا گیا تھا-طارق عظیم
سویس اکاونٹ سے زرداری کے تریسٹھ ملین غایب ہو چکے ہیں ان کا پتہ چلنا چاہیے-عابد شیر علی
جن لوگوں نے این آر او سے فایدہ اٹھایا ان کو حکومت سے نکالا جاے-عابد شیر علی
بیس ہزار روپے کی خاطر عورتوں پر تشدد ہوتا ہے اور کروڑوں لوٹنے والوں کو معاف کر دیا جاتا ہے-طارق عظیم
این آر او کی وجہ سے ٹرانسپیرٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کی ریٹنگ گرا دی ہے-سید عادل گیلانی
دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خلاف کوی قانون نہیں ہے-سید عادل گیلانی
اگر کرپشن کنٹرول نہ کی تو پیپلز پارٹی کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی-انور بیگ
قایمہ کمیٹیوں کے ارکان کبھی میٹنگ میں آتے ہی نہیں-طارق عظیم
صدر کو فوجداری کے علاوہ باقی مقدموں میں عدالت طلب کر سکتی ہے-افتخار گیلانی
صدر کو قوم کا لوٹا ہوا پیسہ معاف کرنے کا اختیار نہیں ہے-افتخار گیلانی
رینٹل پاور کے معاہدے غیر قانونی ہیں-عادل گیلانی
حکومت یاد دہانی کے باوجود کسی لٹیرے کے خلاف ایکشن نہیں لے رہی-سید عادل گیلانی
وزیر اعظم نے آج تک کسی بد عنوان سیاست دان کی جواب دہی نہیں کی-سینٹر انور بیگ
یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ مشرف کو واپس بلا کر سزا دے-عابد شیر علی
رینٹل پاور کمشن کے پیسہ سے راجہ پرویز اشرف کے بھای نے دبی میں پندرہ سو بسیں چلای ہیں-عابد شیر علی
گھروں کی گیس کاٹ کر رینٹل پاور یونٹس کو دی جا رہی ہے-طارق عظیم
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-17th-november-2009-a-149752/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.