


|
ق لیگ نے اپنی حکومت جاتے دیکھی تو این آر او کے حق میں ووٹ دے دیا-جسٹس طارق محمودکی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
وزیراعظم کے خلاف مقدمات سیاسی مقاصد کے لیے قایم کیے گے-ملک عماد خان
دو ہزار چوری کرنے والے جیل میں بند ہیں اور بڑے لٹیرے آزاد پھر رہے ہیں-خرم دستگیر
بی بی کے خون نے پیپلز پاٹی کی خرابیوں پر پردہ ڈالدیا-خرم دسگیر
مشرف کے خلاف قربانیاں پاکستانی عوام نے دیں کسی اور نے نہیں-جسٹس طارق محمود
مشرف کے مظالم لوگوں نے سہے کریڈٹ کوئی اور لے رہا ہے-جسٹس طارق محمود
پیپلز پارٹی کی ساکھہ صفر سے بھی نیچے آ چکی ہے-خرم دسگیر
ن لیگ کے کسی بڑے لیڈر نے این آر او سے فایدہ نہیں اٹھایا-خرم دسگیر
سوئیس اکاونٹ کا معاملہ پہلے وہاں کی حکومت نے اٹھایا پاکستان حکومت بعد میں شامل ہوی-جسٹس طارق محمود
منتخب نمایندوں کا بدعنوانی کرنے کا کوی جواز نہیں-جسٹس طارق محمود
جب تک چور دروازے بند نہیں ہوں گے معاملات درست نہیں ہو سکتے-خرم دستگیر
کیا ایماندار ہونے کے لیے کسی قانون کی ضرورت ہے-جسٹس طارق محمود
بڑے لوگوں کے پیسے پاکستان سے باہر کیسے جاتے ہیں پتہ لگنا چاہیے-جسٹس طارق محمود
زرداری پارٹی میٹنگ بھی ایوان صدر میں کرتے ہیں-جسٹس طارق محمود
حکومت سے مسایل حل نہ ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ کو روزانہ چار ہزار خطوط موصول ہوتے ہیں-جسٹس طارق محمود
ہم غیر ملکی ایجنسیوں کو پاکستان کے قانون کے تابع کرنے کا بل لا رہے ہیں-خرم دسگیر
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-19th-november-2009-a-150074/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.