


|
اسوقت صدر زرداری پر بہت دباو ہے-خوش بخت شجاعت
صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتی-عاصمہ عالمگیر
صدر کی زات بالکل صاف ہونی چاہیے جس پر کوی دھبہ نہ ہو-رویداد خان
اسمبلیوں نے زرداری کو صدر منتخب کر کے جو غلطی کی اب انہیں اسکا احساس ہو رہا ...ہے-رویداد خان
اسٹیبلشمنٹ کی زرداری سے توقعات پوری نہیں ہو رہیں-شیخ وقاص
زرداری کے ماضی سے سب واقف تھے پھر اب تنقید کیوں ہو رہی ہے-خوش بخت شجاعت
پاکستان کی تاریخ میں زرداری سے زیادہ متنازع صدر کوی نہیں ہوا-رویداد خان
زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم پیپلز پارٹی کو توڑنے کی سازش ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
زرداری کو ووٹ بی بی کی ہمدردی میں ملے تھے-رویداد خان
مسلہ پیپلز پارٹی نہیں آصف علی زرداری کی زات ہے-رویداد خان
مسایل بہت زیادہ ہیں اتنی جلدی ہم سے بہتری کی توقع نہ کریں-عاصمہ ارباب عالمگیر
وزیر اعظم اور دوسرے لوگوں کی خرابیاں بھی زرداری کے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہیں-وقاص شیخ
ہم مردہ لوگوں کی تعریفیں کرتے ہیں اور زندہ پر تنقید-خوش بخت شجاعتآصف زرداری کو زاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر کچھ بڑے فیصلے کرنے ہوں گے-خوش بخت شجاعتاٹھاون ٹو بی اور سترہویں ترمیم ختم کر دیں حالات میں بہت بہتری آ جاے گی- شیخ وقاص
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-16th-november-2009-a-149602/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.