Nadeem Malik

Sunday, November 15, 2009

www.nadeemmalik.pk ندیم ملک
 
 
 
Islamabad Tonight – 12th November 2009

Sardar Akhtar Mengal, Nawab Garzin Marri,
Ahsan Iqbal and Kashmala Tariq in fresh episode of Islamabad Tonight.

 


 
 

موجودہ حکومت سے بہت توقعات تھیں لیکن حالات مشرف  دور سے بھی برے ہیں-سردار اختر مینگل کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

حکمرانوں نے بلوچستان کے لوگوں پر آنسو بھی بہاے ہیں مگر خون بھی بہت بہایا ہے-اختر مینگل

بلوچستان کے مسلے کا حل پیکج نہیں بلکہ سیاسی محرومیاں دور کرناہے-اختر مینگل

حکومت نے بلوچستان پیکج پر ہم سے بات تک نہیں کی-اختر مینگل

موجودہ حکومت نے بلوچستان سے چھپنے والے بہت سے اخبارات کو بند کر دیا ہے-اختر مینگل

آج بھی نواب بگٹی کی قبر پر جانے کی کسی کو اجازت نہیں-اختر مینگل

بلوچوں کو شکایت ہے کہ سردار ان کے حقوق کے لیے نہیں اپنی رایلٹی کے لیے لڑتے ہیں-کشمالہ طارق

ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور مری میں آج بھی آپریشن جاری ہے-اختر مینگل

بلوچستان کے مسلے کی بڑی وجہ جمہوری عمل کا ٹوٹنا ہے-احسن اقبال

 

 

اسٹیبلشمنٹ پنجابی بلوچی سندھی یا پٹھان نہیں ان کی اپنی برادری ہے-احسن اقبال

چھوٹے صوبوں کا گلہ ختم کرنے کے لیے پنجاب کو تقسیم کر دینا چاہیے-کشمالہ طارق

کونسل آف کامن انٹرسٹ کو کبھی فعال نہیں ہونے دیا گیا-احسن اقبال

بلوچوں کا اعتماد بحال کرنے کے لیے بلوچستان سے فوج واپس بلای جاے-اختر مینگل

جن لوگوں نے بلوچوں کا خون بہایا یا اغوا کیا انہیں سزاملنی چاہیے-اختر مینگل

بلوچستان صوبہ نہیں ملک ہے اس پر سے قبضہ ختم کر دیں-گرزین مری

علحیدگی کا نعرہ مارنے کی بجاے فیڈریشن میں رہ کرحل ڈھونڈھنا ہو گا-احسن اقبال

بلوچستان میں فوج کے ہوتے ہوے نہ مشرف سے بات کی تھی اور نہ زرداری سے کریں گے-اختر مینگل

بلوچستان میں امن کے لیے سردار بگٹی قتل کیس حل ہونا چاہیے-احسن اقبال

بلوچ ہمارے وجود کا حصہ ہیں ہم ان کے زخموں پر مرہم رکھیں گے-احسن اقبال

گوادر کا منصوبہ بلوچستان میں بنا ہے اسپر اربوں خرچ ہوے ہیں-کشمالہ طارق

بلوچوں کا قصور کیا ہے جس کی وہ معافی مانگیں-گرزین مری

بہت سی قوتیں بغض پاکستان میں بلوچستان میں گڑ بڑ کر رہی ہیں-احسن اقبال

 
 
 
 


 
ایٹمی اثاثے

 
 
Islamabad Tonight – 11th November 2009
Seymour Hersh, Ijaz ul Haq PML-Q, Orya Maqbool Jan Analyst
Kamran Shafi Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight
 
 

 

امریکہ کے انڈر کور سکیورٹی یونٹس امکان ہے اسوقت پاکستان میں موجود ہوں-سیمور ہرش کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

پاکستان کے نیوکلیر ہتھیاروں کو خطرہ ہوا تو یہ یونٹس فورا' حرکت میں آ جایں گے-سیمور ہرش

نائین الیون کے بعد امریکہ نے پاکستان کو نیوکلیر ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے پیسے اور انسٹرومنٹس دیے تھے-سیمور ہرش

 

مشرف نے نیوکلیر ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے بنای گی سرنگوں کا زکر کیا تھا-سیمور ہرش

پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کیسے کام کرتا ہے فوج یہ بات کبھی نہیں بتا سکتی-اعجازالحق

پاکستان کے نیوکلیر ہتھیار کسی ایک  نہیں بلکہ مختلف جگہوں پر ہیں-اعجازالحق

یہ  حقیقت ہے کہ امریکی ایجنسیوں کے لوگ پاکستان میں موجود ہیں-اوریا مقبول جان

سہالہ ٹریننگ سنٹر کا کمانڈر بھی امریکیوں کی اجازت کے بغیر اندر نہیں جا سکتا-اوریا مقبول جان

ہرش امریکہ کے بارے میں پہلے بھی بہت سے انکشافات کر چکا ہے اسکی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے-کامران شفیع

دہشت گرد امریکیوں کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کو ماریں-کامران شفیع

وزیرستان میں پورے ملک سے دہشت گرد اکٹھے ہو چکے ہیں-اوریا مقبول جان

پاکستان کے طالبان ہماری فوج اور حکومت کو امریکہ کا آلہ کار سمجھتے ہیں-اوریا مقبول جان

جب امریکہ وزیرستان پر ڈرون حملے کر رہا تھا ہم خاموش رہے-اوریا مقبول جان

پرویز مشرف کو منتخب صدر کے خلاف بات کرتے ہوے شرم آنی چاہیے-راجہ ریاض

پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروای ہونی چاہیے-راجہ ریاض

 

جب تک  حکومت خود کو امریکیوں سے الگ نہیں کرے گی دہشت گردی جاری رہے گی-اوریا مقبول جان

سارے طالبان دہشت گرد نہیں ہیں-اعجازالحق

ہماری فوج بہت ٹرینڈ ہے امریکہ اسے کیا ٹریننگ دے گا-کامران شفیع

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے میں خود گواہ ہوں-اوریا مقبول جان

پاکستان کو بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ پوری دنیا میں اٹھانا چاہیے-اعجازالحق

افغانستان کے طالبان نے بھی پاکستان کے دہشت گرد طالبان کی مزمت کی ہے-کامران شفیع

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-11th-november-2009-a-148931/
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 10th November2009
Gohar Ayub, Dr. Sherri Mezari PTI and Gen. (R) Hameed Gul
in fresh episode of Islamabad Tonight
 

 

صدر زرداری کو معلوم تھا کہ میں ایٹمی معاہدے کے حوالے سے بات کر رہا ہوں- سیمور ہرش

 

سیمورہرش نے بتایا جنرل میکرسٹل نےتین سی ون تھرٹی جہازوں کے زریعے ایٹمی ہتھیار اٹھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے- جنرل حمید گل

 

جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی کہ ایٹمی ہتھیار اور ڈیلیوری سسٹم بہتر گھنٹے کے فاصلے پر رکھے جائیں گے- حمید گل

 

امریکہ ہمارے نیوکلیر ایسٹیس کے بارے میں نہیں جانتا-گوہر ایوب کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

مشرف نے ایٹمی ہتھیاروں کی فہرستیں امریکہ کو دیں- ڈاکڑ عبدالقدیر خان

سیمور ہرش نے بہت سی باتیں اندازے سے لکھی ہیں-ڈاکٹر شیریں مزاری

امریکہ کو اپنا دوست سمجھنے کی بجاے ہمیں اب اپنی آنکھیں کھول لینی چاہییں-حمید گل

پاکستان نیوکلیر پروگرام کی کچھ معلومات آی اے ای اے کو دی گی تھیں-ڈاکٹر شیریں مزاری

اسوقت چوہے بلی کا کھیل چل رہا ہے اور انشااللہ چوہا ہی مارا جاے گا-حمید گل

امریکی میڈیا پاکستان نیوکلیر پروگرام کے بارے میں بے بنیاد خدشات کا اظہار کرتا رہتا ہے-ایوب گوہر

حکومت کو نیوکلیر پروگرام کے تحفظ کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لینا چاہیے-ڈاکٹر شیریں مزاری

پرویز مشرف نے نیوکلیر پروگرام کی معلومات دے کر غداری کی ہے ان پر مقدمہ چلنا چاہیے-حمید گل

ہماری پارلیمنٹ کی نیوکلیر پروگرام پر خاموش جرم ہے اسے بولنا چاہیے-حمید گل

امریکی کمانڈوز نے آج تک کوی کامیابی حاصل نہیں کی-گوہر ایوب

 

 

 
 

Islamabad Tonight

Islamabad Tonight – 12 November 2009 58 Comments

Sardar Akhtar Mengal, Nawab Garzin Marri,
Ahsan Iqbal and Kashmala Tariq in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Islamabad Tonight – 11 November 2009 36 Comments

Seymour Hersh, Ijaz ul Haq PML-Q, Orya Maqbool Jan Analyst
Kamran Shafi Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Islamabad Tonight – 10 November 2009 31 Comments

Gohar Ayub, Dr. Sherri Mezari PTI and Gen. (R) Hameed Gul
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Islamabad Tonight – 5 November 2009 50 Comments

Aitzaz Ahsan and Dr. A Q Khan with Nadeem Malik in fresh episode of Islamabad Tonight.

Islamabad Tonight – 4 November 2009 31 Comments

Nadeem Malik brings fresh episode of Islamabad Tonight with Ishaq Dar and Sherin Mazari.

Islamabad Tonight – 3 November 2009 31 Comments

Nadeeem Malik brings fresh episode of Islamabad Tonight with Akram Sheikh and Makhdoom Javaid Hashmi.
 
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive