|
کیری لوگر بل کے تحت کبھی بھی امریکہ نا خوش ھوا تو امداد روک دے گا-شجاع نواز
مشرف دور سے لیکر اب تک پاکستان اور امریکہ کے درمیان کوی دو طرفہ معاہدہ نہیں ھوا-شجاع نواز
پیپلز پارٹی کی حکومت کیری لوگر بل پر پارلیمنٹ کے فیصلہ کے مطابق عمل کرے گی-امتیاز صفدر وڑایچ
کیری لوگر بل پر امریکہ دوبارہ غور کر رھا ہے-امتیاز صفدر وڑایچ
کیری لوگر بل کی امداد صحت اور توانا ئی کے شعبوں میں خرچ ھو گی-امتیاز صفدر وڑایچ
کیری لوگر بل میں ترمیم نہیں ھو گی بس ایک وضاہتی بیان ساتھ لگا دیا جاے گا-انور اقبال
کیری لوگر بل کے وضاحتی بیان سے خدشات کا کافی حد تک ازالہ ھو جاے گا-انور اقبال
موجودہ شکل میں کیری لوگر بل منظور نہیں مگر کوی راستہ نکلنا چاہیے-ظفر اقبال جھگڑا
مسلم لیگ ق کیری لوگر بل کو یکسر مسترد کرتی ہے-شیخ وقاص
وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقرار کیا ہے کہ کیری لوگر بل کے تحت ہم خود کو دہشت گرد تسلیم کریں گے تو امداد ملے گی-شیخ وقاص
امریکی سفیر نے خود کہا ہے کہ کیری لوگر بل کی زبان غیر مناسب ہے-امتیاز صفدر وڑایچ
حکومت نے کیری لوگر بل پر تحفظات کا اظہار فوج کے رد عمل کے بعد کیا –شیخ وقاص
امریکہ کے اپنے لوگ افغانستان میں خرچ ھونے والی اڑتالیس بلین ڈالر کا حساب نہیں دے سکے-شیخ وقاص
ہم سب پارٹیوں کی مشاورت سے چل رہے ہیں جو پہلے کسی نے نہیں کیا-امتیاز صفدر وڑایچ
امریکہ مسلم لیگ نون کی لیڈر شپ کو کبھی ڈکٹیشن نہیں دے سکتا-اقبال ظفر جھگڑا
پاکستان لابیسٹ وہ شخص ہے جو فلسطین کی حمایت کرنے پر جمی کارٹر کو چھوڑ گیا تھا-شیخ وقاص
افغانستان میں چار بلین ڈالر مہینے کا خرچ ھو رھا ہے اور پاکستان کو ڈیڑھ بلین ڈالر سالانہ پر بیچ دیا گیا ہے-شیخ وقاص
کیری لوگر بل رہے گا یا پیپلز پارٹی کی حکومت رہے گی-شیخ وقاص
مسلم لیگ ق کے دور میں ڈرون حملوں کی اجازت دی گی تھی-امتیاز صفدر وڑایچ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.