


|
امریکہ کے جہاد کے نام پر اکٹھے کیے ھوے لوگ دہشت گردی کر رہے ہیں-بریگیڈیر محمد یوسف
دہشت گردی کرنے والے وہ لوگ ہیں جو حکومت سے ناراض ہیں-ھارون رشید
پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے آج کے دور کے خارجی ہیں-ھارون رشید
دہشت گرد آخری ہچکیاں لے رہے ہیں-حسن نثار
امریکہ نے بھی کہا ہے کہ علاقعے میں بھارتی اثر رسوخ کی وجہ سے حالات خراب ھو رہے ہیں-مسعود شریف خٹک
مزہب کے نام پر ورغلاے گیے لوگ آسانی سے نہیں دباے جا سکتے-بریگیڈیر محمد یوسف
امریکہ کے خلاف غصے کے علاوہ دہشت گردوں کا اپنا ایجنڈا
بھی ہے-ڈاکٹر عایشہ صدیقہ
ہم چاہتے ہیں کہ باہر سے پیسے بھی ملیں اور شرایط بھی ہماری ھوں یہ ممکن نہیں-ڈاکٹر عایشہ صدیقہ
دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اداروں کا آپس میں تعاون ضروری ہے-مسعود شریف خٹک
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایماندار افسروں کا ھونا ضروری ہے-ھارون رشید
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.