Islamabad Tonight – 13th October 2009



|
کیری لوگر بل پر فوج سے مشاورت نہیں کی گئی تھی- احسن اقبال
کیری لوگر بل کے تحت کسی بھی ایٹمی ساینسدان کی جواب دہی کی جا سکے گی-احسن اقبال
کیری لوگر بل امریکی قانون ہے ہمیں اس سے کوی فرق نہیں پڑتا-فوزیہ وھاب
کیری لوگر بل کو ماننے سے ہم اس میں فریق بن جایں گے-احسن اقبال
پاک فوج اور اینٹیلیجنس ایجنسیاں دنیا کے بہترین ادارے ہیں-فوزیہ وھاب
افغانستان میں روس کے خلاف کامیابی ہماری ایجنسیوں پر اعتماد کا نتیجہ تھی-احسن اقبال
امریکہ ایک طرف پاکستان کو دوست کہتا ہے تو دوسری طرف دشمن بھی سمجھتا ہے-احسن اقبال
سارا ملک کیری لوگر بل پر بحث کر رھا ہے امریکہ یقینا ہماری بات سنے گا-فوزیہ وھاب
کیری لوگر بل ابھی پارلیمنٹ میں زیر بحث ہے اور وزیر خارجہ ایوان صدر میں خفیہ میٹنگ کے بعد امریکہ جا بھی چکے ہیں-احسن اقبال
کیری لوگر بل کی شرایط کس نے شامل کروایں تحقیقات ھونی چاہیے-احسن اقبال
مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی پر تو تنقید کرتی ہے مگر امریکہ پر نہیں-فوزیہ وھاب
ہم ابھی تک اپنے پاوں پر کھڑے ھونے کے قابل نہیں ہیں کہ امریکہ کو آنکھیں دکھایں-فوزیہ وھاب
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.