Islamabad Tonight 12th October 2009 - Must Watch



Islamabad Tonight – 12th October 2009 |
Brig. Mian Muhammad Mahmood, Secretary X-Servicemen, |
ہمارے علاقے میں امریکی منصوبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے بہت آگے کا ہے-بریگیڈیر محمود
پاکستان کی امریکہ کو ضرورت کے وقت ہمیشہ کسی ڈکٹیٹر کا اقتدار میں ھونا محض اتفاق نہیں ھو سکتا-طلعت حسین کی اسلام آباد ٹو نایٹ میں گفتگو
اس وقت پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اعتماد کی کمی ہے-کلف مے
کیری لوگر بل پاکستان کو نا پسند ہے تو مسترد کر دے-کلف مے
کیری لوگر بل پاکستان اور امریکہ کے درمیان ھونے والا کوی معاہدہ نہیں ہے-کلف مے
ضیاالحق کو بر سر اقتدار لانے سے بہت پہلے ا مریکہ نے چن لیا تھا-میاں محمود
فصیح بخاری کو نو اکتوبر کو یہ بتا دیا گیا تھا کہ فوج حکومت پر قبضہ کرنے جا رہی ہے- بریگیڈیرمیاں محمود
جنرل کیانی نے کیری لوگر بل پاس ھونے سے پہلے متعدد بار حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا-طلعت حسین
امریکہ پاکستان سے برابری کا سلوک نہیں کرتا-طلعت حسین
سابقہ فوجیوں نے کیری لوگر بل کو یکسر مسترد کر دیا ھے- بریگیڈیر محمود
امریکہ ہمارے علاقے میں بھارتی بالا دستی چاہتا ہے- بریگیڈیر محمود
پاکستان کے خلاف امریکہ بھارت اور اسرایل مل کر کام کر رہے ہیں – بریگیڈیر محمود
کیری لوگر بل کی شرایط بھارتی لابی کی تجویز کردہ ہیں-طلعت حسین
پاکستان کی تمام چھوٹی بڑی پارٹیاں کیری لوگر بل کے خلاف ہیں-طلعت حسین
موجودہ جمہوری حکومت کو پاکستان کی موجودہ صورت حال کے مطابق اپنی پالیسیاں بنانی چاہییں-بریگیڈیر محمود
امریکہ کا افغانستان میں 2040تک ٹھرنے کا ارادہ ہے-طلعت حسین
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.