|
پاکستان میں دہشت گردی سی آی اے-را –اور ہمارے دوست کروا رہے ہیں-مجتبی کھرل
ہیلری پاکستان یہ جاننے کے لیےآی ہیں کہ زرداری نواز ملاقات میں کیا ہوا-انجم نیاز
کیری لوگر بل کی شرایط بھارت کی مرضی سے شامل کی گی ہیں-ہمایوں اختر
پہلے تو مشرف کو الزام دیتے تھے اب کس کے متعلق بات کریں-سعد رفیق
دہشت گردی کا حل صرف فوجی نہیں مزاکرات بھی کریں گے-مجتبی کھرل
افغان جہاد کے دوران امریکہ سے صرف اسلحہ آتا تھا باقی کام ہم خود کرتے تھے-ہمایوں اختر
اسوقت پاکستان میں امریکی ایجنسیوں کی غیر معمولی تعداد موجود ہے-ہمایوں اختر
آج کے جہادی گروپس افغان جہاد کی پیداوار ہیں-سعد رفیق
پاکستان اسوقت امریکہ کی کالونی بن چکا ہے-سعد رفیق
افغان اور کشمیر جہاد کے دوران سیاسی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا-سعد رفیق
پرانی باتوں کو چھوڑ دیں اس وقت پاکستان کے لوگ مر رہے ہیں-انجم نیاز
موجودہ حکومت کو صرف ایک فکر ہے کہ ہیلری کتنے پیسے لے کر آ رہی ہے-انجم نیاز
پاکستان کو امریکہ کے ساتھ تعلقات کا پھر سے جایزہ لینے کی ضرورت ہے-انجم نیاز
ہیلری پاکستان یہ جاننے کے لیےآی ہیں کہ زرداری نواز ملاقات میں کیا ہوا-انجم نیاز
ہم چاہتے ہیں کہ فوج کے استعمال کے علاوہ بات چیت بھی کی جاے-سعد رفیق
نیٹو فورسز دہشت گردوں کو راستہ دینے کے لیے افغان سرحد سے چوکیاں خالی کر گی ہیں-سعد رفیق
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-28th-october-2009-a-146073/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.