|
The Minister was talking to Nadeem Malik in Islamabad Tonight program of Aaj News channel on Tuesday.
He further said that President Zardari has no objection on repealing article 58-2B of the constitution, which empowers the President to dissolve the national assembly.
Kaira said that President Asif Ali Zardari and PML-N Chief Mian Nawaz Sharif, in the meeting on Monday, have agreed on preparation of draft of constitutional amendments, adding that both the leaders have not given any deadline in this regard.
Kaira said that both the leaders did not discuss restrictions on becoming the Prime Minister third time.
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/
http://awaz.tv/programmes.asp?pageId=25
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-27th-october-2009-a-145858/
صدر58-2Bکو ختم کرنے پر تیار ہیں-قمر زمان کایرہ کی اسلام آباد ٹونیٹ میں گفتگو
آرمی چیف کا تقرر آیندہ صدر نہیں وزیراعظم کیا کرے گا –قمرزمان کایرہ
نواز شریف نے کہا سترہویں ترمیم کو چھوڑیں چارٹر آف ڈیموکریسی پر بات کریں-کایرہ
نواز زرداری ملاقات کا کوی طے شدہ ایجنڈہ نہیں تھا-کایرہ
فوج نے اگر کیری لوگر بل پر بات کی ہے تو قیامت نہیں آ گی-کایرہ
فوج اور حکومت میں فاصلے بڑھ چکے ہیں یہ بات درست ہے-ہارون رشید
آصف زرداری سے قوم کی کوی امید پوری نہیں ہوی نہ ہو گی-ہارون رشید
ہم یہ نہیں کہتے کہ انقلاب آ گیا ہے یہ اتنی جلدی ممکن نہیں-کایرہ
یہ درست ہے کہ ہم مسایل حل نہیں کر سکے-کایرہ
حکومت کا راستہ واضع نہیں ہے انہیں پتہ ہی نہیں کہ کدھر جانا ہے-ہرون رشید
پاکستان میں اسوقت پچانوے نہیں ساٹھ سے بھی کم وزیر ہیں-کایرہ
نواز زرداری ملاقات جمہوریت کو مظبوط کرنے کے لیے ہوی-کایرہ
وضاحتی بیان ایک دایرہ ہے امریکی اس سے باہر نہیں جا سکتے-کایرہ
یہ بہت بڑی بات ہے کہ امریکہ نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے-حسن عباس
اصولی طور پر فوج کو یہ حق حاصل نہیں تھا کہ وہ کیری لوگر بل پر اپنی راے دیتی-حسن عباس
فوج کہتی ہے کہ کیری لوگر بل کے بارہ جملے ایسے ہیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا-حسن عباس
ڈاکٹر قدیر ہمارے ہیرو ہیں کسی حکومت نے ان تک رسای دی نہ دے گی-کایرہ
امریکہ کو کہ دیا ہے کویٹہ میں اگر کوی تنظیم ہے تو ہم خود کاروای کریں گے-کایرہ
پچھلے دو سالوں میں امریکہ نے پاکستان حکومت اور فوج میں غلط فہمیاں پیدا کی ہیں-حسن عباس
امریکہ کے بھارت کے ساتھ دلچسپی کے معاملات ہم سے بہت زیادہ ہیں-حسن عباس
ہیلری اپنے دورہ میں دہشت گردی اور اینٹی امیرکن پروپیگنڈہ پر بات کریں گی-حسن عباس
زرداری نے امریکہ میں پاکستان کا بھر پور نقطہ نظر پیش کیا-کایرہ
فیڈریشن میں رہتے ہوے پہلے سے زیادہ صوبای خود مختاری دیں گے-کایرہ
میاں صاحب نے ایک نقطہ کی بجاے جامع طور پر مسایل کی بات کی ہے-کایرہ
این آر او اسمبلی میں ہے وہ جو فیصلہ کرے ہمیں قبول ہو گا-کایرہ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Keep your friends updated— even when you're not signed in.