|
اسلام آباد سے پکڑے جانے والے ڈپلومیٹس کے خلاف انکوائیری کی جا رہی ہے۔ملک عماد خان وزیر مملکت برائے خارجہ کی اسلام آباد ٹونائیٹ میں گفتگو
زوالفقار علی بھٹو کے کہنے پر جنرل نصیراللہ بابر نے افغان مجاہدین کو پشاورمیں اکٹھا کیا-کرنل امام کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
رحمان ملک کا کہنا ہے کہ امریکی اسلام آباد میں دو سو پچاس گھر لے چکے ہیں-کامل علی آغا
ملا عمر بہت انصاف پسند ہے وہ اپنے ملک میں امن چاہتا ہے-کرنل امام
ملا عمر نے اپنے لوگوں کو کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے اس پر حملہ نہیں کرنا-کرنل امام
آج کےدہشت گرد طالبان سی آی اے کی پیداوار ہیں-کرنل امام
مشرف نے آی ایس آی کو قبائیلی علاقے میں کام کرنے سے روک دیا اور سی آی اے کو کھلی چھٹی دے دی-کرنل امام
پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں اصل طالبان ملوث نہیں ہیں-کرنل امام
اسامہ پہلی بار افغانستان میں بہت سے پیسے لیکر آیا تو امریکہ بہت خوش ہوا-کرنل امام
ملا عمرافغان جنگ جیت رہا ہے اسے کوئیٹہ رہنے کی کیا ضرورت ہے-کرنل امام
پاکستانی فوج سے لڑنے والے سی آی اے کے خریدے ہوے لوگ ہیں-کرنل امام
ہمیں پوری طرح اپنی فوج کا ساتھ دینا چاہیے-کامل علی آغا
افغان جہاد کے دوران غیر ملکی مجاہدین کی تعداد چار ہزار سے کبھی نہیں بڑہی-کرنل امام
جب تک امریکہ ہمارے علاقعے میں ہے ہماری خیر نہیں-کرنل امام
پاکستان کی فوج نے صومالیہ میں امریکی فوجیوں کی جان بچای-کرنل امام
امریکہ جہاں بھی جاتا ہے وہاں تباہی آتی ہے-کرنل امام
بلوچستان اور کراچی میں بھی دہشت گردی ہے پھروہاں بھی آپریشن کر دیں-کرنل امام
پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے مگر رحمان ملک نہیں مانتے-کامل علی آغآ
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-29th-october-2009-a-146306/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.