Nadeem Malik

Tuesday, May 29, 2012

Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
Follow nadeemmalik on Twitter

حکومت پیسے اور گیس دے دے تو ایک رات میں بجلی کی پیداوار دو ہزار میگا واٹ بڑھ سکتی ہے۔عبداللہ یوسف--گزشتہ چار سالوں میں پاکستان کا گروتھ ریٹ پچھلے پچاس سالوں کا کم ترین ریٹ رہا ہے۔ افریقہ کے بعض ممالک اور ساؤتھ ایشیا کے تمام ممالک کے مقابلے میں بھی پاکستان کا گروتھ ریٹ کم ہے۔ پچھلے چار سالوں میں پاکستان کے قرضوں کا بوجھ چھ ہزار ارب روپے بڑھ چکا ہے۔جب تک پاکستان میں باقاعدہ ٹیکس کا نظام نہیں آئے گا بجٹ خسارہ ختم نہیں ہو سکتا۔ اسد عمر--پچھلے چار سالوں میں معیشت کی بہتری کے لئیے کوئی بڑا قدم نہیں اٹھایا گیا۔ جتنا ٹیکس ہم اکٹھا کر رہے ہیں ہم اس سے اناسی فیصد اور زیادہ اکٹھا کر سکتے ہیں۔ اس وقت آئی پی پی کے تقریبا ڈھائی سو ارب روپے واجب الادا ہیں۔ عبداللہ یوسف--پاکستان کی معیشت کو سب سے زیادہ نقصان انرجی کے بحران کی وجہ سے ہوا ہے۔ جسے ہم سرکلر ڈیٹ کہتے ہیں وہ حقیقت میں باقاعدہ چوری ہے۔ چار سال پہلے گیس کی چوری تقریبا پانچ فیصد تھی جو اب پندرہ فیصد ہو چکی ہے۔ فرخ سلیم--دنیا میں کوئلہ پچاس فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں صرف ایک فیصد۔بجلی کی پیداواری لاگت کم کرنے کے جو اقدامات اٹھانے چاہییں تھے ان میں سے ایک بھی نہیں اٹھایا گیا۔ چار سالوں میں سرکلر ڈیٹ، لوڈ شیڈنگ اور گیس کی کمی زیرو ہو سکتی ہے۔ اسد عمر--حکومت منصوبے تو بناتی ہے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کر رہی۔ عدباللہ یوسف--اس وقت ریونیو بڑھانے اور خرچے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ فرخ سلیم

http://www.youtube.com/watch?v=uj8Lei2zcdA&feature=player_embedded

 Watch Now Islamabad tonight on aaj news – 29th may 2012
 
Islamabad Tonight - 29th May 2012
Islamabad Tonight - 29th May 2012
 
 
 
 
اعدادوشمار کے مطابق معاشي ترقي کي شرح 4.2 في صد کي بجائے 3.7 صد رہي، زرعي شعبہ کي ترقي 3.4 في صد کي بجائے 3.1 في صد رہي، خدمات ميں شرح 5 في صد کي جائے4 في صد رہي، پيداواري شعبہ ميں ترقي کي شرح 3.7 في صد کي بجائے 3.6 في صد رہي، بڑے صنعتي يونٹ ميں شرح نمو 2 في صد کي بجائے 1.8 في صد رہي، بچتيں قومي آمدني کے 13.2 في صد سے کم ہوکر 10.8 في صد رہ گئيں، سرمايہ کاري قومي آمدني کا 13 في صد سيکم ہوکر صرف 8.4 في صد رہ گئي، جولائي سے اپريل سرمايہ کاري حجم 66 کروڑ ڈالر رہاجو گزشتہ سال 1.2 ارب ڈالر تھا اور يوں سرمايہ کاري ميں 48.2 في صد کمي ہوئي، جولائي سے مارچ تک جاري کھاتے کا خسارہ 3.1 ارب ڈالر رہا ، جولائي سے اپريل افراط زرکي شرح 10.8 في صد رہي جو گزشتہ سال 13.8 في صد تھي، کھانے پينے کي چيزيں 11 في صد مہنگي ہوئيں.



Follow nadeemmalik on Twitter

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive