Nadeem Malik

Thursday, January 12, 2012

ISLAMABAD TONIGHT

ISLAMABAD TONIGHT

Islamabad Tonight – 12th January 2012
Islamabad Tonight – 12th January 2012
Ahsan Iqbal PML-N, Makhdoom Shah Mehmood Qureshi PTI and Nisar Ahmad Khuhro Speaker

Islamabad Tonight – 12th January 2012
Islamabad Tonight – 12th January 2012
Ahsan Iqbal PML-N, Makhdoom Shah Mehmood Qureshi PTI and Nisar Ahmad Khuhro Speaker


http://awaztoday.com/playshow/19140/Islamabad-Tonight-12th-January-2012.aspx


http://www.youtube.com/watch?v=71eY0I7e9dk&feature=player_embedded




حکومت کے اپنے اتحادی اسے اداروں سے نہ ٹکرانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پیپلز پارٹی کے اپنے لوگ بھی اپنے لیڈروں کے روئیے سے خوش نہیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی

ہم نے مسلم لیگ ن کو کہا تھا کہ آپ کے پاس اسمبلیوں سے استعفے کا ٹرمپ کارڈ موجود ہے۔ شاہ محمود قریشی

اب مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتیں نئے الیکشن کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ شاہ محمود قریشی

غیر جانبدار عبوری حکومت بنا کر ملک میں الیکشن کروائے جا سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

ارکان اسمبلی کسی وقت بھی حکومت پر اعتماد کا اظہار کر سکتے ہیں۔ نثار کھوڑو

عوام نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے الیکشن پانچ سال کے بعد ہوں گے۔ نثار کھوڑو

اپوزیشن چاہے تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ لا سکتی ہے۔ نثار کھوڑو

حکومت اپنے سائے سے بھی ڈر رہی ہے اسے وہم ہو گیا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ شاہ محمود قریشی

اگر کسی نے قانون توڑا تھا تو وزیراعظم اس پر بیان دے سکتے ہیں۔ نثار کھوڑو

طریقہ کار کی خلاف ورزی اور آئین و قانون کی خلاف ورزی دو مختلف باتیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کے بیان کو جان بوجھ کر اچھالا جا رہا ہے۔ نثار کھوڑو

اس وقت حکومت ہر ادارے کے ساتھ ٹکراؤ کی پوزیشن میں ہے۔ احسن اقبال

ملک کو اس وقت روزانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ احسن اقبال

حکومت ہر کسی کے ساتھ دھوکہ کر رہی تھی بالآخر ایکسپوز ہو گئی ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن نے اپنی میٹنگ میں حکومت کے خلاف چار آپشنز کا فیصلہ کیا ہے۔ احسن اقبال

لانگ مارچ،اسمبلیوں سے استعفے،عوامی تحریک اور تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ن کی چار آپشنز ہیں۔ احسن اقبال

میاں نواز شریف نے آج بہت سے سیاسی لیڈروں سے رابطہ کیا ہے۔احسن اقبال

ہم ملک میں تبدیلی کے لئیے حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطہ کریں گے۔ احسن اقبال

ہم اپنی پارٹی میٹنگ میں مسلم لیگ ن کی آپشنز پر غور کریں گے۔ شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ ن باقی سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملائے گی تو حکومت پر دباؤ پڑے گا۔ شاہ محمود قریشی

عمران مشرف کے ساتھیوں کو تو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن ن لیگ سے بات کرنے کو تیار نہیں ہیں۔احسن اقبال

کرپٹ حکومت سے نجات کے لئیے عمران کو مسلم لیگ ن کا ساتھ دینا چاہئیے۔ احسن اقبال

مجھے نواز شریف کے سیاسی رابطوں کے کامیابی کے امکانات دکھائی نہیں دیتے۔ نثار کھوڑو

سیاسی جماعتیں نواز شریف سے اے پی ڈی ایم میں چوٹ کھائے بیٹھی ہیں۔ نثار کھوڑو

حکومت نے چار سال میں ملک کو اتنا تباہ کر دیا ہے کہ اسے مزید ایک سال نہیں دیا جا سکتا۔ احسن اقبال

سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ وزیراعظم اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے ہیں۔ احسن اقبال

ہم حکومت کی اعتماد کا ووٹ لینے کی کوشش کی مخالفت کریں گے۔ احسن اقبال

اوسامہ ایبٹ آباد میں تھے تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ وہ وہاں کیوں تھے۔ نثار کھوڑو

وزیراعظم کا اوسامہ کے بارے میں بیان بالکل درست تھا۔ نثار کھوڑو

کبھی بھی ملک میں سول حکومت کو مظبوط نہیں ہونے دیا جاتا۔ نثار کھوڑو

کبھی نواز شریف کو اٹھا کر ملک سے باہر پھینک دیا جاتا ہے تو کبھی بینظیر کو۔ نثار کھوڑو

میمو کا معاملہ اسٹیبلشمنٹ کا نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے۔ احسن اقبال

ISLAMABAD TONIGHT

Islamabad Tonight – 12th January 2012
Islamabad Tonight – 12th January 2012
Ahsan Iqbal PML-N, Makhdoom Shah Mehmood Qureshi PTI and Nisar Ahmad Khuhro Speaker

Islamabad Tonight – 12th January 2012
Islamabad Tonight – 12th January 2012
Ahsan Iqbal PML-N, Makhdoom Shah Mehmood Qureshi PTI and Nisar Ahmad Khuhro Speaker

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive