ISLAMABAD TONIGHT
صدر کے اچانک دبئی جانے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی
واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دو مئی کے حملے کا پہلے سے علم تھا۔ طارق عظیم
واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ پاکستانی ایجنسیوں نے امریکیوں کی اوسامہ کو پکڑنے میں مدد کی۔طارق عظیم
میں نواز شریف کے میمو کے معاملہ کو عدالت میں لے جانے کی تائید کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی
اگر حکومت عدالت پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرے گی تو ہم عدالت کی بھر پور مدد کریں گے۔ شاہ محمود قریشی
امریکہ اب تک افغان جنگ پر چار سو چونسٹھ بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خواجہ آصف
پاکستان کو امریکہ نے چند پینیاں دی ہیں جبکہ ہمارے پینتیس ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں۔خواجہ آصف
پاکستان بیک وقت مشرقی اور مغربی سرحدوں پر نہیں لڑ سکتا۔ مجیب الرحمان شامی
پاکستان کو بات چیت سے معاملات کو سمبھالنا ہو گا بندوق سے نہیں۔مجیب الرحمان شامی
صرف کرپشن کنٹرول کرنے سے امریکی امداد کے مقابلہ پر چار گنا مل سکتا ہے۔ طارق عظیم
افسوس کہ پونے دو سال سے احتساب کا بل کمیٹی کے پاس پڑا ہے۔ طارق عظیم
|