Nadeem Malik

Tuesday, December 13, 2011

ISLAMABAD TONIGHT with NADEEM MALIK

ISLAMABAD TONIGHT with NADEEM MALIK


  • پالیسیوں کا محور عوام کا مفاد، تحفظ اور فلاح ہو نا چاہیے:- پاکستانی سفیروں کی کانفرنس تجاویز کے مسودہ پر غور کر رہی ہے کہ پاکستانی مفادات کا بہتر دفاع کیسے کیا جائے- کیا ان تجاویز میں پاکستان میں بسنے والے عوام کے مفادات کا تزکرہ بھی اولین ترجیح بنانے کی ضرورت نہیں؟
    نو-گیارہ کے بعد پینتس سے چالیس ھزار پاکستانی شہری اور پانچ سے چھ ھزار فوجی شہید ہو چکے ہیں اور زخمیوں اور اپاہج ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں حتمی اعدادوشمار نہیں- جہاد افغانستان کے دنوں میں بھی پاکستانی عوام کے ساتھ ایسا ہی ہوا-
  • امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کا پینل پاکستانی امداد کے70 کروڑ ڈالر روکنے پر متفق ہوگیا ہے۔امداد روکنے کی وجہ یہ امریکی الزام ہے کہ دیسی ساختہ بموں کی پاکستان سے افغانستان ترسیل ہو رہی ہے۔
  • امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے بغیر افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان میں بھی استحکام ضروری ہے۔ ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں امن صرف افغانستان سے مشروط نہیں بلکہ پاکستان میں بھی ایک حد تک استحکام ضروری ہے۔ لیون پنیٹا نے کہا کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ اہم تعاون کیا ہے لیکن اس کے ساتھ فاٹا اور سرحدی علاقے میں بعض آپریشنز پر اختلافات بھی ہیں۔
  • میری صدر سے بات ہوئی ہے وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ کائرہ
    صدر کی صحت کے بارے میں افواہیں دوستوں کا کمال ہے۔ کائرہ
    پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی سوچ میں بہت فرق ہے۔ اصغر خان
    آئیندہ الیکشن میں بھی دھاندلی ہو گی۔ اصغر خان
    ائیر مارشل زوالفقار نے مجھے بتایا تھا کہ آئی ایس آئی کو حکومت کی طرف سے سیاستدانوں کو فنانشل اور ٹیکٹیکل سپورٹ دینے کا کام دیا گیا ہوا ہے۔اصغر خان
    صدر میمو کے مسئلے پر آئین اور قانون کے مطابق اپنا جواب داخل کریں گے۔ کائرہ
    میں سپریم کورٹ کو پندرہ سال سے اپنی درخواست کو سننے کا کہہ رہا ہوں لیکن میری سنی نہیں جا رہی۔اصغر خان
  • میں نے چھیانوے میں سیاستدانوں کو آئی ایس آئی کے پیسے دینے کے خلاف درخواست دی آج تک پیش رفت نہیں ہوئی۔ اصغر خان
    میں نے اپنی درخواست پر عمل کے لئیے وکیل کے زریعے سپریم کورٹ کو خط بھیجا لیکن وصول نہیں کیا گیا۔ اصغر خان
    میں نہیں جانتا کہ سپریم کورٹ نے اصغر خان کی درخواست پر پیش رفت کیوں نہیں کی۔ کائرہ
    اصغر خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں پیش رفت ہونی چاہئیے۔ خواجہ آصف
    اصغر خان کی درخواست میں نواز شریف کا نام بھی ہے وہ پنا نام صاف کروانا چاہیں گے۔ خواجہ آصف
    اسٹیبلشمنٹ کا عمران کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے عمران کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ اصغر خان
  • ائیر مارشل زوالفقار نے مجھے بتایا تھا کہ آئی ایس آئی کو حکومت کی طرف سے سیاستدانوں کو فنانشل اور ٹیکٹیکل سپورٹ دینے کا کام دیا گیا ہوا ہے۔اصغر خان
    صدر میمو کے مسئلے پر آئین اور قانون کے مطابق اپنا جواب داخل کریں گے۔ کائرہ
    میں سپریم کورٹ کو پندرہ سال سے اپنی درخواست کو سننے کا کہہ رہا ہوں لیکن میری سنی نہیں جا رہی۔اصغر خان
    چوہدری شجاعت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے مجھ سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن میں نے ...
    انکار کر دیا۔خواجہ آصف
    آئی ایس آئی کے روئیے میں آج بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی وہ اب بھی سیاست سے لا تعلق نہیں ہے۔ خواجہ آصف
    تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر آئی ایس آئی کے سیاست میں کردار کو کم کرنا چاہئیے۔ کائرہ
    آئی ایس آئی والے سیاست میں دخل اندازی کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ خواجہ آصف
    آئی ایس آئی کے گودام میں بہت سے سیاستدان ہیں جنہیں وہ ضرورت کے تحت باہر نکالتے ہیں۔ خواجہ آصف
    See More
  • Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    Guest: Air Marshal Asghar Khan, Qamar Zaman Kaira and Khawaja Muhammad Asif
    www.zemtv.com
    Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: Air Marshal Asghar Khan, Qamar Zaman Kaira and Khawaja Muhammad Asif
  • ڈاکڑ عبدالقدیر خان: ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ جو لوگ اپنی گذشتہ غلطیوں سے سبق نہیں حاصل کرتے وہ پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے اب بھی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔
    محبت گولیوں سے بو رہے ہو
    وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
    گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
    یقین مجھ کو منزل کھو رہے ہو (حبیب جالب)
  • The Abbottabad Commission has summoned Wajid Shams-ul-Hassan, Pakistan High Commissioner to appear before the Commission in the last week of December, 2011.
    www.youtube.com
    The Abbottabad Commission has summoned Wajid Shams-ul-Hassan, Pakistan High Commissioner to appear before the Commission in the last week of December, 2011.
  • صدر زرداری ابھی مزید دو ہفتے بعد آئیں گے- گیلانی Gilani denied rumours President Asif Ali Zardari had suffered a stroke and the army was trying to oust him
    Gilani said Mr Zardari was making a rapid improvement in hospital in Dubai, but would need two weeks' rest before returning home
  • یہ کبھی نہیں کہا کہ این آر او سے متعلق سوئس حکومت کو خط نہیں لکھوں گا، اسے غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے،صدر آصف علی زرداری ڈاکٹرزکے مشورے سے جلدوطن واپس آئیں گے،نیٹو کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری پر حملہ ہماری قربانیوں کی توہین ہے، ہمارے فوجیوں کی جانیں بھی امریکی اوربرطانوی فوجیوں کی طرح قیمتی ہیں- وزیراٰعظم یوسف رضاگیلانی
  • امریکا نے شمسی ائر بیس خالی کردیا، آئی ایس پی آر
  • میرا وزیراعظم رہنا نہ رہنا اہم نہیں ، پارلیمنٹ کو مدت پوری کرنی چاہیئے، پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بجائے سیاست چھوڑ دوں گا، میمو معاملہ کی تفتیش جاری ہے- میمو کیس میں حکومت کے جواب بروقت جمع کرائے جائیں گے ، صدر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے جوابات اٹارنی جنرل جمع کرائیں گے- وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی
  • مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہاہے کہ محترمہ کی لاش چھوڑ کر بھاگنے وا لے آج وزیر بنے ہوئے ہیں، حکومت اپنی پارٹی کی چیئرپرسن کے قاتل نہ پکڑ سکی،جو حکومت بے نظیر کے قاتل نہ پکڑ سکی وہ چور، ڈاکوکیا پکڑے گی۔لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو میری بہن تھیں اورمیں ان کا بھائی ہوں،آج تک محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کا پتا نہیں لگایا جا سکا اور حکومت اپنی پارٹی کی چیئرپرسن کے قاتلوں کو نہ پکڑ سکی۔لاڑکانہ کے عوام نئی سوچ سوچ رہے ہیں
  • President Zardari likely suffered a transient ischemic attack (TIA), which can produce stroke-like symptoms but no lasting damage to the brain.
    A TIA occurs when blood flow to a part of the brain stops for a short period of time. It can produce stroke-like symptoms. "The MRI is clear, but we suspect it may have been that (a TIA)", said one party official according to a report.
    TIAs can be precursors to actual strokes if not quickly treated, which usually include blood thinners to reduce clotting.
  • After speculations died down of Zardari's resignation on the pretext of illness, a top official in Pakistan told Gulf News that Zardari may not return to Pakistan until the end of this month because of the expected decisions on 'memogate' scandal; the National Reconciliation Order, and the release of Abbottabad Commission report on Osama Bin Laden's killing by US forces.
    gulfnews.com
    Pakistan President, who has undergone medical tests, will not be returning home immediately
  • پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار
    اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی آپشن نون لیگ کے زیر غور ہے- ڈار
    اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار
    آج کے حکمران پاکستان کے لئیے سکیورٹی رسک بن چکے ہیں۔ اعظم سواتی
    ہمارے پاس بہترین موقع ہے کی میمو کی تحقیقات کر کے لوگوں کے سامنے لے آیں۔ اسحق ڈار
    ...
    آج کی پارلیمنٹ بالکل بے سود اور بے معنی ہے۔ اعظم سواتی
    نیشنل سیکیورٹی پر پارلیمانی کمیٹی ہو سکتا ہے منصور اعجاز اور حسین حقانی دونوں کو طلب کرے- اسحق ڈار
    حقائق ثابت کرتے ہیں کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی حملہ دانستہ تھا۔اسحق ڈار
    See More
    awaztoday.com
    پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی آپشن نون لیگ کے زیر غور ہے- ڈار اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار آج کے حکمران پاکستان کے لئیے سکیورٹی رسک بن چکے ہیں۔ اعظم سواتی...
  • میمو سکینڈل کا ایبٹ آباد آپریشن سے گہرا تعلق ہے اس کو نظرانداز نہیں کر سکتے اسی لئے حسین حقانی کو طلب کیا ہے ' بڑا ہو یا چھوٹاایوان کمیشن کے سامنے سب برابر ہیں، عہدے کی بنیاد پر کسی کو رعایت نہیں دینگے 'کمیشن نے صدر آصف علی زرداری کو بھی سوالنامہ بھیجا ہے انہیں کمیشن کے سامنے پیش ہونا چاہیے ،کسی کے خلاف کارروائی کیلئے سفارشات کرنا کمیشن کا مینڈیٹ نہیں ، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے میں غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کی جائے گی 'اسامہ کے کمپاؤنڈ سے امریکی فورسز نے جو دستاویزات قبضہ میں لی ہیں وقت آنے پر وہ امریکی حکام سے طلب کی جائیں گی۔ جسٹس جاوید اقبال
  • نواز شریف: ملک میں کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی اور اس ملک کو سب سے زیادہ فوجی مارشل لاء نے نقصان پہنچایا اور اب ملک کسی مارشل لاء اور غیر آئینی اقدام کا متحمل نہیں ہوسکتا اور اب وقت آگیا ہے کہ قوم متحد ہو جائے تاکہ کسی کو ملک میں غیر آئینی اقدام اور مارشل لاء کی جرأت نہ ہوسکے کیو نکہ مارشل لاء سے ملک کو تباہی کے سواکچھ نہیں ملتا۔ پاکستان افواہوں کی آماجگاہ بن چکاہے اور پتہ نہیں یہاں کس کس طرح کی افوائیں پھیلائی جا تی ہے اب دیکھتے ہیں کہ آگے آگے ہوتا ہے کیا ۔
  • پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار
    اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار
    آج کی پارلیمنٹ بالکل بے سود اور بے معنی ہے۔ اعظم سواتی
    نیشنل سیکیورٹی پر پارلیمانی سیکیورٹی ہو سکتا ہے منصور اعجاز اور حسین حقانی دونوں کو طلب کرے- اسحق ڈار
    حقائق ثابت کرتے ہیں کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی حملہ دانستہ تھا۔اسحق ڈار
  • پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار
    اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار
    آج کی پارلیمنٹ بالکل بے سود اور بے معنی ہے۔ اعظم سواتی
    ایک وزیر کے اکاؤنٹ سے چوری کے چار کروڑ نکلے اور وہ آج بھی کابینہ میں ہے۔ اعظم سواتی
    بینظیر انکم پروگرام کے تحت کروڑوں کی کرپشن ہو رہی ہے۔ اعظم سواتی
    ...
    اب تک کروڑوں روپے بینظیر انکم پروگرام کی مشہوری پر لگا دئیے گئے ہیں۔ اعظم سواتی
    پارٹی نظم و ضبط کی وجہ سے میرے ہاتھ بندھے تھے اس لئیے استعفی دے دیا۔ اعظم سواتی
    میں پارلیمنٹ میں رہتے ہوئے اپنے ملک کی لڑائی لڑ رہا ہوں۔ اسحق ڈار
    پاکستان کی پارلیمنٹ اب تک کسی غلط کام کو نہیں روک سکی۔ اعظم سواتی
    پارلیمانی کمیٹی کو میمو کی تحقیقات میں جس جس کی ضرورت ہو گی طلب کرے گی۔ اسحق ڈار
    See More
  • آج کے حکمران پاکستان کے لئیے سکیورٹی رسک بن چکے ہیں۔ اعظم سواتی
    ہمارے پاس بہترین موقع ہے کی میمو کی تحقیقات کر کے لوگوں کے سامنے لے آیں۔ اسحق ڈار
    میمو کے خلاف سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے علاوہ کسی نے پٹیشن داخل نہیں کی۔ اسحق ڈار
    موجودہ حکمرانوں نے ملک کو عملی طور پر بنک کرپٹ کر دیا ہے۔ اعظم سواتی
    اگر میرے ملک کی بساط لپیٹی جا رہی ہو تو پھر موجودہ حکمرانوں کی جمہوریت نہیں چاہئیے۔اعظم سواتی
    میمو کا معاملہ ثابت ہو گیا تو پھر حکمرانوں کو حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہو گا۔اسحق ڈار
  • پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار
    اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار
    آج کی پارلیمنٹ بالکل بے سود اور بے معنی ہے۔ اعظم سواتی
    نیشنل سیکیورٹی پر پارلیمانی سیکیورٹی ہو سکتا ہے منصور اعجاز اور حسین حقانی دونوں کو طلب کرے- اسحق ڈار
    حقائق ثابت کرتے ہیں کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی حملہ دانستہ تھا۔اسحق ڈار
    پاکستانی علاقوں پر یہ نیٹو/ امریکہ کا چوتھا حملہ تھا۔ اسحق ڈار
    www.zemtv.com
    پارلیمانی کمیٹی نے امریکہ سے کیے گئے تمام تحریری اور زبانی معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں- اسحق ڈار اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ حملہ امریکی سپیشل فورسز نے کیا ہو- اسحق ڈار نیشنل سیکیورٹی پر پارلیمانی سیکیورٹی ہو سکتا ہے منصور اعجاز اور حسین حقانی دونوں کو طلب کرے- اسحق ڈار حقائق ثابت کرتے ہیں ک...
  • سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کے مقدمہ کو انیس دسمبر کو لارجر بنچ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے-اسلام آباد کی سیاسی فضا میں تبدیلی کا کافی حد تک انحصار اس مقدمے میں ڈی جی آئی ایس آئی اور صدر زرداری کے عدالت کو دیے جانے والے جوابات پر ہو گا-
  • ‎"According to bulletin issued by the physician attending him the President is stable, comfortable and is resting. Initial tests and investigations have been within normal range while further tests will be carried out. The President is recuperating with rest". Spokesperson
  • The rumors of a silent coup are sometimes a way of trying to effect a silent coup. It won't happen: A source close to the President emailed FP Magazine.
    Zardari is simply ill and is not stepping down. Rumors of Zardari stepping down might be part of a behind the scenes power play but Zardari confidante Senate Chairman Farooq Naek will be acting president while Zardari is out of the country and Gilani remains loyal to Zardari, flanked by Zardari's son Bilawal.
  • Forex Reseveres Fall Further to $16.88 Billion on Dec 2, 2011 from an all Time High Figure of $18.31 Billion during end-July 2011-SBP
    NADEEM MALIK
  • امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بغاوت کی رپورٹس پر یقین کی کوئی وجہ نہیں، یقین ہے کہ صدر زرداری کا دورہ دبئی صرف علاج کے لیے ہے-ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ-وائٹ ہاوٴس کے ترجمان جے کارنی نے صدر زرداری کو اقتدار سے بے دخل کیے جانے کی افواہوں کو مسترد کردیا، ان کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کے بارے میں رپورٹس دیکھی ہیں اور ہم انکی جلد صحت یابی کے خواہش مند ہیں۔
  • جتنا میں زرداری کو جانتا ہوں وہ کسی پریشر کی وجہ سے صدارت نہیں چھوڑیں گے۔ زوالفقار مرزا
    زرداری اپنے تمام فیصلے خود کر رہے ہیں ان کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔ زوالفقار مرزا
    کسی کی بیماری پر کسی قسم کی کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئیے۔ مشاہداللہ
    میمو کے معاملہ میں زوالفقار مرزا بھی ملوث ہو تو اسے پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے۔ زوالفقار مرزا
    میمو کے معاملہ پر قوم اور فوج کو سخت پوزیشن لینا ہو گی۔ زوالفقار مرزا
    ...
    اگر واجدشمس الحسن دو مئی کے واقع پر درست بات کہہ رہے ہیں تو پھر پالیمنٹ میں جھوٹ بولاگیا۔مشاہداللہ
    واجدشمس الحسن کے بیان سے ایک نیا اشو کھڑا ہو گیا ہے۔ مشاہداللہ
    دو مئی کے واقع پر کمشن بنا ہوا ہے اس کی تحقیقات کے بعد ہی کوئی بات کی جا سکتی ہے۔نئیر بخاری
    See More
  • میمو کے معاملہ میں جو بھی ملوث ہو اس پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہئیے۔ زوالفقار مرزا
    وزیراعظم کے بیان کہ جمہوریت کو خطرہ ہے نے افواہوں کو جنم دیا۔ مشاہداللہ
    اگر جمہوریت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم قوم اور اپوزیشن کو اعتماد میں لیں۔ مشاہداللہ
    بلاول کی وزیراعظم سے اچانک ملاقات بھی غیر معمولی بات ہے۔ مشاہداللہ
    میمو کے معاملہ کی براہ راست زمہ داری وزیراعظم پر ہی آتی ہے۔ زوالفقار مرزا
    ...
    میمو جیسے واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں لیکن انہیں دبا دیا گیا۔ زوالفقار مرزا
    پیپلز پارٹی میں میمو کے معاملہ کا سامنا کرنے کا حوصلہ ہے۔ زوالفقار مرزا
    See More




---------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk


 
 
---------------------------------------------
N A D E E M     M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive